وہی ہوا جس کا ڈر تھا، 16نومبر سے پیٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 11روپے تک اضافے کی تیاریاں

اسلام آباد(پی این آئی )وفاقی حکومت نے آئی ایم ایف کے تمام مطالبات ماننے کی تیاری کرلی، پٹرول کی قیمتیں مزید بڑھیں گی تو قرضے کی قسط ملے گی، 16نومبر سے پٹرول مصنوعات کی قیمت میں11روپے 53 پیسے اضافے کا امکان ہے ۔ذرائع نجی ٹی […]

تاریخ کا سب سے بڑا ریلیف پیکج، دو کروڑ خاندانوں کو کیا کیا سہولیات میسر ہوں گی؟ حکومت کا شاندار اقدام

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کی تاریخ کا سب بڑا ’فلاحی پروگرام‘ پیش کررہے ہیں، اس پروگرام کا مقصد ملک کو فلاحی ریاست کی جانب ایک قدم ہے,40لاکھ خاندانوں کیلئے سود کے بغیر قرضوں کا پروگرام لارہے ہیں،خوشی ہےکہ […]

یہ ریلیف پیکج نہیں تکلیف پیکج ہے، وزیراعظم عمران خان سے مستعفی ہونے کا مطالبہ

اسلام آباد(پی این آئی)مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیراعظم عمران خان سے فراڈ پیکج کا اعلان کرنے پراستعفی دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران صاحب نے ریلیف پیکج نہیں تکلیف پیکج کا اعلان کیا ہے، عمران صاحب کا تکلیف […]

نیب کا821ارب روپے کی ریکوری کا دعویٰ لیکن صرف کتنا پیسہ قومی خزانے میں جمع کروایا گیا؟ تہلکہ خیز اسکینڈل آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ میں وزارت خزانہ کی جانب سے انکشاف کیا گیا ہے کہ نیب نے اپنے قیام سے لے کر اب تک 821 ارب روپے کی ریکوری کی جبکہ صرف 6 ارب 50 کروڑ روپے ہی قومی خزانے […]

نعمان نیاز کیساتھ تلخ کلامی کا معاملہ، شعیب اختر ڈَٹ گئے، پی ٹی وی کو بڑا جھٹکا دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی) سرکاری ٹی وی پروگرام میں شعیب اختر اور نعمان نیاز میں تلخ کلامی کے معاملے پر ایم ڈی پی ٹی وی نے وزیر اطلاعات فواد چودھری سے ملاقات کی اور ابتدائی رپورٹ سے آگاہ کیا ۔ ایم ڈی پی ٹی […]

پیٹرول نہیں ملے گا، پیٹرول پمپ مالکان نے ملک بھرمیں ہڑتال کا اعلان کر دیا

کراچی(پی این آئی)پاکستان پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین عبدالسمیع خان دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت مسلسل پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کررہی ہےاور ڈیلرز کے کمیشن میں طے شدہ اضافہ گزشتہ 17برس سے نہیں کیا جارہا،حکومت کے ساتھ تین نومبر کو […]

نعمان نیاز کیساتھ تلخ کلامی، شعیب اخترنے پی ٹی وی کو صاف جواب دیدیا

راولپنڈی(پی این آئی )قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باولر شعیب اختر نے سرکاری ٹی وی پر میزبان نعمان نیاز کی تلخ کلامی کے معاملے پر بنائی گئی کمیٹی کے سامنے پیش ہونے سے انکار کردیا۔ہم نیوز کے مطابق وزیراطلاعات فواد چودھری سے ایم ڈی […]

جن کو پہلی یا شاید آخری بار وزارت اور جھنڈے والی گاڑی ملی ہےوہ پاگل ہو چکے ہیں پی ٹی آئی کی رہنما ایمان طاہر کا ظہرانے سے خطاب

اٹک(آئی این پی) پنجاب میں پی ٹی آئی کی واحد چیئر پرسن ضلع کونسل اٹک ایمان طاہر نے کہا ہے کہ ضلع اٹک کے ساتھ پچھلے 3سالوں سے جو ناانصافی ہو رہی ہے وہ کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہے ، مہنگائی ، بیروزگاری سے […]

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان معاملات طے پا گئے

اسلام آباد(این این آئی)مشیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ کے ساتھ معاملات طے پا گئے ہیں،معاہدہ اسی ہفتے ہو جائے گا،ہمارا کام عوام کو سہولیات فراہم کرنا ہے، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں تاخیر نہیں ہو گی، مہنگائی پر قابو […]

بھارت کو بدترین شکست ٹویٹر پر ”بین“ آئی پی ایل ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

اسلام آباد (اے پی پی)بھارت میں آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈکپ میں ٹیم کی نیوزی لینڈ کے ہاتھوں اہم میچ میں عبرتناک شکست کے بعد ٹویٹر پر ”بین“ آئی پی ایل ٹاپ ٹرینڈ بن گیا۔بھارتی شائقین نے میگا ایونٹ کے ابتدائی دونوں میچز میں […]

وزیراعظم آزاد کشمیر سے ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے کنٹری ہیڈ کی ملاقات،9 ایمبولینس گاڑیاں اور 6 ویکسی نیشن گاڑیاں فراہم کرنے کا اعلان

اسلام آباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبد القیوم نیازی سے ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے کنٹری ہیڈ پلیتھا ماہی پالا کی ملاقات۔آزاد کشمیر میں شعبہ صحت کی اپ گریڈیشن اور بہتری سے متعلق امور پر تبادلہ خیال۔ڈبلیو ایچ او کے کنٹری ہیڈ […]