موٹر وے ایم 4پر سفر کر نے والے ہو جائیں ہوشیار، اوور سپیڈ اور اشارے پر نہ رکنے والی گاڑیوں کے خلاف کاروائی شروع

فیصل آباد (آئی این پی)موٹر وے ایم 4پر سفر کر۴ نے والے ہو جائیں ہوشیار اوور سپیڈ اور اشارے پر نہ رکنے والی گاڑیوں کے خلا ف کاروائیاں شرو ع اشارے پر نہ رکنے بھاگنے والی گاڑیوں پر لا گو ہو نگی بھاری سزائیں تفصیل […]

کس سیاسی اتحاد میں شامل ہونے کا امکان؟ پیپلزپارٹی رہنما خورشید شاہ کا بڑا فیصلہ

سکھر(پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ نے حکومت مخالف سیاسی اتحاد پی ڈی ایم میں دوبارہ شمولیت کا اشارہ دیا ہے۔انہوں نے سکھر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سیاست میں کوئی فیصلہ آخری نہیں ہوتا۔حالات کے ساتھ […]

2023 میں پھر سے عمران خان وزیر اعظم ہوگا اور سندھ کا وزیر اعلیٰ بھی پی ٹی آئی سے ہوگا ،اسد عمر

حیدرآباد(اے پی پی)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی وخصوصی اقدامات اسد عمر نےکہا ہے کے 18 ویں ترمیم کے بعد سندھ کی تمام ذمہ داری پیپلزپارٹی کی سندھ حکومت کے پاس ہے، صحت کی ذمہ داری حکومت سندھ کی ہے، کورونا کی مشکل گھڑی […]

پیٹرول آج بھی پاکستان میں سستا ہے، گورنرسندھ عمران اسماعیل

کراچی(این این آئی)گورنرسندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ بین الاقوامی قیمتوں کے حساب سے پیٹرول کی قیمتیں بڑھی ہیں لیکن پیٹرول آج بھی پاکستان میں سستا ہے۔ایک بیان میں گورنر سندھ نے کہا کہ ایم کیو ایم کی علیحدگی کی باتیں مفروضہ ہے ایم […]

شوکت ترین نے پٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی کرنے کا اشارہ دے دیا، آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے کے تحت پٹرولیم لیوی بڑھانا پڑے گی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے خزانہ شوکت ترین نے پیٹرولیم مصنوعات پر لیوی مزید بڑھانے کا اشارہ دے دیا ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شوکت ترین کا کہنا تھا کہ آئی ایم ایف نے […]

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کا خدشہ، عوام تیار رہے

اسلام آباد(پی این آئی)مشیر خزانہ شوکت ترین نےکہاہےکہ پیٹرولیم لیوی کچھ نہ کچھ بڑھانی پڑے گی،عالمی مالیاتی ادارے( آئی ایم ایف) سے ایک دو روز میں حتمی گفتگو ہوگی اورمعاملہ بھی حل ہو جائے گا،قیمتوں کا تعین صوبائی معاملہ ہے، ہم تو صرف ہدایات دے […]

بجلی مزید کتنی مہنگی ہو گی؟ آئی ایم ایف نے قرضہ کن شرائط پر دیا؟ مشیر خزانہ شوکت ترین کا تہلکہ خیز اعتراف

کراچی (پی این آئی) مشیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے مارچ میں 500 ملین ڈالر کی قسط پاور ٹیرف میں 4.95 روپے بڑھانے کے وعدے پر موصول ہوئی تھی لیکن تاحال حکومت نے بجلی پر صرف ایک روپیہ 39 […]

کراچی میں نوجوان ناظم جوکھیو کے قتل میں پیپلز پارٹی کا ایم پی اے گرفتار

کراچی(آئی این پی) کراچی میمن گوٹھ میں نوجوان ناظم جوکھیو کے قتل میں نامزد ملزم پیپلزپارٹی کے ممبر صوبائی اسمبلی جام اویس کو گرفتار کرلیا گیا ہے، ایس ایس پی ملیرعرفان بہادر کے مطابق ایم پی اے جام اویس نے میمن گوٹھ تھانے میں پہنچ […]

”باپ“ کا بندہ ”باپ“ نے تبدیل کردیا، عمران خان پہلے چندے اور اب قرضے سے معاملات چلا رہے ہیں، حافظ حسین احمد کی میڈیا سے گفتگو میں پھلجھڑیاں

کوئٹہ(آئی این پی) جمعیت علماء اسلام پاکستان کے سینئر رہنما و سابق سینیٹر حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ بلوچستان کی وزارت اعلیٰ کے حوالے سے نہ تو کوئی جام کمال کا کمال تھا اور نہ ہی اب بزنجو کی کوئی تگ و دو […]

کراچی میں بااثر افراد کی ویڈیو وائرل کرنیوالا نوجوان مبینہ اغوا کے بعد قتل کر دیا گیا، دو سیکورٹی گارڈز گرفتار ، وزیراعلی سندھ نے نوٹس لے لیا

کراچی(آئی این پی ) کراچی کے علاقے ملیر میمن گوٹھ میں با اثر افراد کے روڈ بند کرنے کی ویڈیو وائرل کرنے پر نوجوان کو قتل کر دیا گیا۔ پولیس نے دو سیکورٹی گارڈز گرفتار کرلئے۔ وزیراعلی سندھ نے واقعے کا نوٹس لے لیا۔ کراچی […]

آئی ایم ایف کی تمام شرائط ماننے کی تیاری، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں اضافے پر ورکنگ شروع ، وزیر اعظم کے خطاب کا مقصد عوام کو ذہنی طور پر تیار کرنا تھا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کی طرف سےقوم سے کیے جانے والے خطاب میں پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کا ذکر عوام کو ذہنی طور پر تیار کرنے کے لیے کیا گیا جس کے بعدحکومت نے قرض کے حصول کیلئے آئی ایم […]