اسلام آباد،سی ڈی اے کا ایف نائن پارک میں پاک بھارت میچ دکھانے کیلئے بڑی سکرین کا اہتمام

اسلام آباد(آن لائن)کپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی کی انتظامیہ نے اسلام آباد کے شہریوں کو صحت مندانہ تفریحی سرگرمیاں مہیا کرنے کے سلسلے میں اسلام آباد کے سیکٹر ایف نائن پارک میں واقع ایمفٹی تھیٹر میں پاک انڈیا ٹی ٹوینٹی کرکٹ میچ کو براہِ راست دکھانے کے […]

” ماما والا منجن مت بیچیں بلکہ ۔۔“شہباز گل کا بھانجی کہنا شیریں مزاری کی بیٹی ایمان زینب کو پسند نہ آیا ،نوک جھونک شروع ہو گئی

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر برائے انسانی​​ حقوق شیریں مزاری نے بیٹی ایمان زینب کو ٹویٹر پر حکومت پر شدید تنقید کرنے پر آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے جواب دیتے ہوئے مایوسی کا اظہار کیا تاہم اب اس نوک جھونک میں حکومتی ترجمان شہباز گل بھی […]

اردو لغت میں لفظ “مہنگائی” کے سامنے وزیر اعظم عمران خان کی تصویر لگانے کی تجویز پیش کر دی گئی، مہنگائی اور عمران خان کو لازم ملزوم قرار دے دیا گیا

کراچی (پی این آئی) اردو لغت میں لفظ “مہنگائی” کے سامنے وزیر اعظم عمران خان کی تصویر لگانے کی تجویز پیش کر دی گئی ہے۔ ایڈمنسٹریٹر کراچی پیپلز پارٹی کے رہنما مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ اردو لغت میں مہنگائی کے آگے عمران خان […]

پی ٹی آئی کے وہ اراکین اسمبلی جو آئندہ الیکشن میں تحریک انصاف کے ٹکٹ پر الیکشن نہیں لڑیں گے، بڑی پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما قمر زمان کائرہ نے پنجاب میں تحریک عدم اعتماد کے لیے پیش کر دی۔مقامی اخبار کی رپورٹ کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما راناثناء اللہ کا کہنا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی […]

چند دن پہلے پیٹرول 10 روپے مہنگا کرنے کے بعد قیمتیں مزید 30 روپے بڑھانے کا امکان؟ عوام بڑے جھٹکے کیلئے تیار ہو جائیں

اسلام آباد (پی این آئی) مقامی اخبارمیں شائع رپورٹ کے مطابق اہر معاشیات ڈاکٹر فرخ سلیم نے کہا کہ سمجھ نہیں آ رہی روپے کے ڈی ویلیو ہونے سے متعلق گورنر سٹیٹ بینک کے بیان کے پیچھے کیا منطق ہے۔اگر یہ منطق ہے کہ لوگوں […]

وی آئی پی قیدیوں کے لیے اسپیشل وارڈ مختص، سندھ کے 4 ہسپتالوں میں خواری کے بعد لاڑکانہ جیل کا قیدی زندگی سے آزاد ہو گیا

کراچی (پی این آئی) سینٹرل جیل لاڑکانہ کا قیدی 4 سرکاری اسپتالوں میں بھٹکنے کے بعد کراچی میں دم توڑ گیا۔ جیل حکام کے مطابق 62 سال کے قیدی عبدالحمید کو سینٹرل جیل لاڑکانہ سے چانڈکا میڈیکل کالج ہسپتال لاڑکانہ بھیجا گیا جہاں اسے بغیر […]

پیپلز پارٹی‘ مسلم لیگ اور پی ٹی آئی کا اختلاف صرف نیب کیسز پر‘ باقی ایشوز پر ایک ہیں

لاہور (آئی این پی)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ مدینے کی اسلامی ریاست کے نعرے کے باوجود ملک میں آج. بھی جھوٹ، سود اور کرپشن کا نظام ہے‘ہماری ترقی کی ضمانت ملک میں نظامِ مصطفی میں ہے‘74 سالوں میں اگر نظامِ مصطفی […]

لمبی لمبی فون کالز کرنے والوں کی موجیں لگ گئیں، ایکسائز ڈیوٹی ختم کرنے کا حکم جاری کر دیا گیا

کراچی(پی این آئی) سندھ ہائی کورٹ نے 5منٹ سے لمبی کال پر عائد فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی ختم کرنے کا حکم دے دیا۔ وفاقی حکومت کی طرف سے موبائل فون صارفین پر 75پیسے فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی عائد کی تھی جو ہر 5منٹ سے زیادہ ہونے والی […]

اے ٹی ایم استعمال کرنے سے پہلے صارفین یہ خبر لازمی پڑھ لیں۔۔۔ پھر نہ کہنا بتایا نہیں

سیالکوٹ (پی این آئی) ہیکرز نے اے ٹی ایم ہیک کرکے 28 لاکھ روپے نکال لیے ، واقعےکی سی سی ٹی وی ویڈیو پولیس نے حاصل کرلی۔تھانہ مراد پورپولیس کے مطابق بینک انتظامیہ نے بتایا کہ 16اکتوبرکوبینک عملے نے اے ٹی ایم میں 50 لاکھ […]

امپورٹڈ چیزیں خریدنے والوں کو مہنگائی محسوس ہو رہی ہے، گورنر اسٹیٹ بینک نے پاکستان میں مہنگائی کو مصنوعی قرار دے دیا، آئی ایم ایف کی تمام شرائط پوری کرنے کا اعتراف کر لیا

مانچسٹر (آئی این پی)گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر نے کہا ہے کہ پاکستان میں مہنگائی مصنوعی ہے جس پر جلد قابو پا لیا جائے گا،آئی ایم ایف کے ساتھ ڈیل سے متعلق معاملات مثبت سمت میں چل رہے ہیں۔ جمعرات کو گورنر اسٹیٹ بینک رضا […]

ڈالر کی بڑھتی ہوئی قدر کے پیچھے کہانی کیا نکلی؟ پیٹرول کی قیمتیں مزید کتنی اوپر جائیں گی؟ ماہرمعیشت کا خوفناک دعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی) آئی ایم ایف کے مطالبات، پٹرول کی قیمت 200 روپے تک پہنچ جانے کا خدشہ۔ تفصیلات کے مطابق معروف ماہر معیشت ڈاکٹر اشفاق حسن نے بدھ کے روز نجی ٹی وی چینل کے پروگرام “ندیم ملک لائیو” میں گفتگو کرتے ہوئے […]