سول ہسپتال کوئٹہ میں ایم آر آئی مشین کی تنصیب کیلئے 25کروڑ کے اجرا ءکی منظوری

کوئٹہ (آئی این پی) وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے سول ہسپتال کوئٹہ میں ایم آر آئی مشین کی تنصیب کے لیئے 25کروڑ روپے کے اجرا کی منظوری دے دی۔ وزیراعلیٰ نے یہ منظوری محکمہ صحت کی جانب سے بھجوائی گئی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ […]

دلالی کرنیوالے ریٹائرڈ جج کو منہ کالا کرکے لٹکا کر لتر ماریں،فیصل واوڈاانٹرویوکے دوران آپے سے باہر ہو گئے ٗ اینکر کے منع کرنے کے باوجود پی ٹی آئی رہنما بہت کچھ کہہ گئے

کراچی(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما فیصل واوڈا نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ دلالی کرنے والے ریٹائرڈ جج کو منہ کالا کرکے لٹکا کر لتر مارنے چاہئیں، یہ پاکستان کو افراتفری کی طرف لے جارہے ہیں اس لئے ان کو سزائیں […]

ڈی چوک میں اسلامی جمیعت طلبہ کا دھرنا، امیر جماعت اسلامی سراج الحق 17نومبر کو طلبہ ریلی سےخطاب کریں گے

لاہور(آئی این پی)سیکرٹری اطلاعات جماعت اسلامی قیصر شریف نے کہا ہے کہ امیر جماعت اسلامی سراج الحق 17نومبر (بدھ) کو اسلامی جمعیت طلبہ کے روڈ کارواں سے اسلام آباد کے ڈی چوک میں خطاب کریں گے۔منصورہ سے جاری ایک بیان میں انھوں نے کہا کہ […]

محمد حفیظ کے ہاتھوں سے سلپ ہونیوالی دو ٹپوں والی گیند پر چھکا کیوں مارا؟ ڈیوڈ وارنر نے حیران کن وجہ بتا دی

دبئی(پی این آئی )محمد حفیظ کے ہاتھوں سے سلپ ہونیوالی دو ٹپوں والی گیند پر چھکا کیوں مارا؟۔۔۔۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں محمد حفیظ کے ہاتھ سے پھسل کر دو ٹھپے کھانے والی گیند کو چھکا مارنے پر […]

پیٹرول مہنگا ہوگا یا سستا؟ مشیرخزانہ شوکت ترین نے پاکستانیوں کی ساری خوشیو ں پر پانی پھیر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم کے مشیر خزانہ شوکت ترین نے پاکستانیوں کو پریشان کن خبر سناتے ہوئے پٹرول مزید مہنگاہونے کی پیشگوئی کر دی ہے اور کہاہے کہ عالمی سطح پر قیمتیں بڑھیں گی تو پٹرول بھی مزید مہنگا ہو گا۔نیا ناظم آباد ہسپتال […]

مشتاق احمد کلمہ پڑھ رہے تھے تو باب وولمر نے ان کے پیچھے کلمہ پڑھا، انضمام الحق کا حیران کن انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی )قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور چیف سلیکٹر انضمام الحق نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کوچ باب وولمر کے مسلمان ہونے سے متعلق وائرل ہونے والی اپنی ویڈیو پر وضاحت پیش کی ہے۔اپنے یوٹیوب چینل پر گفتگو کرتے […]

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں کمی کے بعد پاکستان میں پیٹرول کتنا سستا ہو گا؟ خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہونے پر عوام کو 9 روپے فی لیٹر ریلیف ملنے کا امکان پیدا ہوگیا۔ اوگرا ذرائع کا کہنا ہے کہ عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت 85 ڈالر سے کم ہوکر82.87 ڈالر فی بیرل […]

اٹک چھچھ میں امن و امان کی خراب صورتحال، پی ٹی آئی کے ایم این اے میجر (ر) طاہر صادق بھی بول پڑے

ضلع اٹک میں بدامنی، چوری، ڈاکے ناقابل برداشت ہیں،پولیس کیا کررہی ہے، حالات فوری بہتر کئے جائیں، عوام کے ساتھ ہوں‘حضرو میں صراف اور یٰسین کلاں کے شخص کو لوٹنے وا لے مجرموں کو فوری گرفتار کیا جائے‘ پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی میجر […]

ناظم جوکھیو قتل کیس کے ملزم ایم پی اے جام اویس کو ہتھکڑی نہ لگانے والے افسر کیخلاف کارروائی ہوگی، کراچی پولیس چیف کا اعلان

کراچی(آئی این پی)کراچی پولیس چیف نے ناظم جوکھیو قتل کیس کے ملزم ایم پی اے جام اویس کو پولیس کی جانب سے وی آئی پی پروٹوکول دینے کی خبروں کیہ تردیدکردی،کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران یعقوب منہاس نے کہا کہ ناظم جوکھیو […]

اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی ، انٹرمیڈیٹبارہویں کلاس سائنس پری انجینئرنگ (فریش)، سالانہ امتحانات برائے 2021ء کے پہلے مرحلہ کے نتائج کا اعلان

کراچی(آئی این پی)اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر سعید الدین نے انٹرمیڈیٹ بارہویں کلاس سائنس پری انجینئرنگ (فریش) کے سالانہ امتحانات برائے 2021ء کے پہلے مرحلہ کے نتائج کا اعلان کردیا ہے۔ واضح رہے کہ دوسرے مرحلہ میں ہونے والے امپروومنٹ آف […]

ناظم جوکھیو قتل کیس کی رپورٹ پر جے آئی ٹی بنانے کا فیصلہ، ایم این اے جام عبدالکریم بھی ملزمان میں شامل، مزید3 افراد زیرحراست

کراچی(آئی این پی) گورنرسندھ عمران اسماعیل نے ناظم جوکھیو قتل کیس کی رپورٹ پر جے آئی ٹی بنانے کا فیصلہ کرلیا، وزیراعظم کی ہدایت پر جلد نوٹیفکیشن جاری ہونے کا امکان ہے۔گورنر سندھ عمران اسماعیل نے ناظم جوکھیوقتل کیس کی رپورٹ پر جے آئی ٹی […]