پیٹرول پر کتنا ٹیکس لگنے جا رہا ہے؟ حکومت نے پاکستانیوں پر بجلیاں گرا دیں

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ پیٹرولیم لیوی کی مد میں ہر ماہ 4 روپے اضافہ اور بجلی مہنگی کرنی ہوگی۔حماد اظہر کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ پیٹرولیم ‏ڈویلپمنٹ لیوی(پی ڈی ایل ) […]

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی آڈیو لیک ہونے کے بعد وزیراعظم عمران خان کا ردِ عمل بھی آگیا

اسلام آباد (پی این آئی ) وزیراعظم عمران خان نے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی مبینہ آڈیو سے متعلق کہا ہے کہ ن لیگ ایک مافیا ہے جو ذاتی مفادات میں اداروں اور شخصیات کو متنازع بناتا ہے۔ وزیراعظم کی صدارت میں پارٹی رہنماؤں […]

عمران خان کی جگہ بنانے کیلئے نواز شریف کو سزا دینی ہو گی، سابق چیف جسٹس ثاقب نثار سے منسوب مبینہ آڈیو ٹیپ سامنے آ گئی

لاہور(پی این آئی)سوشل میڈیا پرسابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس (ر) ثاقب نثار کی مبینہ آڈیو وائرل ہے،جس میں دو شخص مریم نواز اور نواز شریف کو سزادینے کے بارے میں بات کر رہے ہیں، سوشل میڈیا پر اس آڈیو کو جسٹس (ر) ثاقب نثار […]

پاکستان نے تمام شرائط پوری کر دیں، آئی ایم ایف نے قرضے کی قسط کی منظوری دے دی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان نے آئی ایم ایف کی طرف سے قرض کی نئی قسط کے لیے عائد کی جانے والی شرائط پوری کر دی ہیں جس کے بعد عالمی مالیاتی ادارے نے چھٹے جائزے کے تحت مذاکرات کے بعد پاکستان کو 1 […]

بولان میڈیکل کمپلیکس ہسپتال میں بچے کے گٹر میں گر جاں بحق ہونے کی تحقیقاتی رپورٹ تیار ہو گئی

کوئٹہ (آئی این پی) بولان میڈیکل کمپلیکس (بی ایم سی) ہسپتال کوئٹہ میں بچے کے گٹر میں گر جاں بحق ہونے کے واقعہ کی تحقیقاتی رپورٹ وزیراعلیٰ بلوچستان کو پیش کردی گئی، رپورٹ میں ریزیڈنٹ میڈیکل آفیسر (جنرل)، صفائی کا ذمہ دار عملہ بمعہ سپروائزر […]

پاکستان سٹیزن پورٹل میں بڑی جعل سازی پکڑی گئی وزیر اعظم کو پیش کردہ رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان سٹیزن پورٹل پر عوامی مسائل کے حل میں سرکاری افسران کی جعل سازی کا انکشاف،جعل سازی پر افسران کے خلاف کاروائیوں کی رپورٹ وزیراعظم کو پیش ، میڈیا رپورٹس کے مطابق پی ایم ڈی یو نے 254 سرکاری افسران کے ڈیش […]

آئی ایم ایف کی بیساکھی ، سنیئر صحافی سہیل اقبال بھٹی کا کالم، بشکریہ روزنامہ 92

حکومت کے تمام تر اقدامات اور دعووں کے باوجود ڈالر کی اُڑان بے قابو دکھائی دے رہی ہے۔ دوست ممالک کا تعاون‘زرمبادلہ کے ذخائر اور ایکسپورٹ میں ریکارڈ اضافے کے بلند وبانگ دعوے بھی مارکیٹ کے اضطراب کو دور کرنے میں کامیاب نہیں ہوپارہے۔حکومت نے […]

پاکستان میں مستحقین کی امداد کیلئے امریکا نے پاکستان پر ڈالروں کی بارش کر دی، اتنا پیسہ کہ کسی نے سوچا بھی نہ ہو گا

اسلام آباد (پی این آئی) امریکا پاکستان کو غریب اور مستحق افراد کی معاونت کیلئے70 لاکھ ڈالر فراہم کرے گا، رقم احساس پروگرام کے تحت بےروزگاروں میں تقسیم کی جائے گی، یہ رقم ایشیائی ترقیاتی بینک کے پراجیکٹ کے تحت پاکستان کو ملے گی۔ نجی […]

چیف کورٹ گلگت بلتستان نے آل لائن ڈیپارٹمنٹس ایمپلائیز ایسوسی ایشن گلگت بلتستان عہدیداروں کے تبادلے منسوخ کردیئے

گلگت (پی این آئی)  چیف کورٹ گلگت بلتستان نے آل لائن ڈیپارٹمنٹس ایمپلائیز ایسوسی ایشن گلگت بلتستان کے صدر حاجی اجلال حسین اور دیگر ملازمین کے تبادلے منسوخ کردیئے ہیں۔ ڈی آر اے الاؤنس کے حصول کیلئے چلائی جانے والی تحریک کے نتیجے میں صوبائی […]

ن لیگی رہنما ثانیہ عاشق کی وائرل ہونیوالی مبینہ قابلِ اعتراض ویڈیو کی حقیقت کیا نکلی؟ بڑی گرفتاری

لاہور(پی این آئی) مسلم لیگ ن کی رکن پنجاب اسمبلی ثانیہ عاشق کی میبنہ قابلِ اعتراض ویڈیو وائرل کرنے کے معاملے میں گرفتاری ہوئی ہے۔وفاقی تحقیقاتی ایجنسی کے مطابق سائبر کرائم ونگ نے ملزم کو ٹیکسلا سے گرفتار کیا۔رکن صوبائی اسمبلی نے ایف آئی اے […]

قرض کا حصول، آئی ایم ایف کی پانچوں شرائط مان لی گئیں، کیا کچھ کرنا ہو گا؟ مشیر خزانہ شوکت ترین نے اعتراف کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی) مشیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہےکہ آئی ایم ایف کے ساتھ جلد ڈیل ہوجائے گی،میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے اعتراف کیا کہ آئی ایم ایف نے ڈیل سے پہلے 5 پیشگی اقدامات کا مطالبہ کیا ہے جن […]