پیپلز پارٹی کا 17 جون کو سوات میں پاور شو کرنے کا اعلان

پشاور(آئی این پی)پاکستان پیپلز پارٹی 17 جون کو خیبرپخونخوا کے شہر سوات میں سیاسی پاور شو کرے گی، جلسے سے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری خصوصی خطاب کریں گے۔جلسے کے حوالے سے پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا مالاکنڈ ڈویژن کے عہدیداروں کا اجلاس ہوا جس کی صدارت محمد […]

عمران خان،بے مہار جنگجوئی اور ’’برمودا تکون‘‘!، عرفان صدیقی

بحرِاوقیانوس شمالی کے مغربی حِصّے میں پچاس ہزار مربع میل سے زائد پر محیط سمندری قطعے کو ’’برمودا تکون‘‘ یا ’’مثلثِ ابلیس‘‘ کہاجاتا ہے۔ اس طلسماتی تکون کے ساتھ بے شمار پُراسرار داستانیں جڑی ہیں۔ بتایا جاتا ہے کہ یہ آبی تکون اب تک پچاس […]

عیدالاضحی کی آمد کے ساتھ ہی مویشیوں میں کانگو، لمپی اسکن وائرس پھیلنے کا خدشہ بڑھ گیا

پشاور(آئی این پی)محکمہ لائیوسٹاک خیبرپختونخوانے عیدالاضحی کے موقع پرجانوروں میں کانگو وائرس اور لمپی اسکن وائرس پھیلنے کا خدشہ ظاہرکرتے ہوئے تمام اضلاع کو مراسلہ ارسال کردیا ۔،جاری مراسلے میں کہا گیا کہ مویشیوں کی نقل وحرکت سے وبا پھیلنے کے امکانات ہیں، قبائلی اضلاع […]

آٹے کا 20کلو کا تھیلا 950روپے سستا ہوگیا، خوشخبری

پشاور(پی این آئی) پشاور میں 20 کلو والا آٹے کا تھیلا 950 روپے سستا ہو گیا۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق پنجاب سے خیبرپختونخوا کو آٹے کی سپلائی شروع ہونے کے بعد قیمتوں میں خاطر خواہ کمی ہوئی ہے۔         آٹا ڈیلرز […]

پرتشدد مظاہروں میں ملوث 6 سرکاری ملازمین معطل ، معطل ملازمین کا تعلق کس محکمے سے ہے؟

مردان (آئی این پی) خیبرپختونخوا حکومت نے پرتشدد مظاہروں میں ملوث 6 سرکاری ملازمین کو معطل کردیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق معطل ہونیوالے سرکاری ملازمین کا تعلق ضلع مردان سے ہے ، تمام افراد محکمہ تعلیم کے ملازم تھے، محکمہ تعلیم کے مطابق […]

قوم ظالموں کا احتساب کرنے کے لیے تیار بیٹھی ہے، عوام کو ان کا حق اور فیصلے کا اختیار دیا جائے، سراج الحق نے مطالبہ کر دیا

لاہور (آئی این پی )امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ محلاتی سازشوں، بندکمروںمیں فیصلوں اور سیاسی انجینئرنگ سے مسائل مزید گنجلک ہوں گے،قوم ظالموں کا احتساب کرنے کے لیے تیار بیٹھی ہے، عوام کو ان کا حق اور فیصلے کا اختیار دیا […]

آج کہاں کہاں بارش کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی) آج کہاں کہاں بارش کا امکان ہے؟۔۔۔  محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہے گا۔       محکمہ موسمیات کے مطابق جنوبی پنجاب ، شمال مشرقی بلوچستان، کشمیر اور اس سے […]

علی امین گنڈاپور کو پارٹی میں اہم ترین عہدہ مل گیا

لاہور (پی این آئی) تحریک انصاف کے رہنما علی امین گنڈا پور کو پارٹی میں اہم عہدہ دے دیا گیا۔ ا علی امین گنڈا پور کو تحریک انصاف خیبرپختونخوا کا صدر مقرر کردیا گیا ہے جبکہ علی اصغر خان کو پارٹی کا صوبائی جنرل سیکریٹری […]

پی ٹی آئی چھوڑنے والوں میں کس کس نے جہانگیر ترین کیساتھ شامل ہونے کا فیصلہ کرلیا؟ سیاسی میدان میں ہلچل مچ گئی

اسلام آباد(پی این آئی) تحریک انصاف پنجاب، خیبرپختونخوا اور اسلام آباد راولپنڈی کے اہم ارکان دوسری جماعتوں میں جانے کے لیے تیار ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق خیبرپختونخوا کے سابق ارکان صوبائی و قومی اسمبلی نے پی ٹی آئی سے راہیں جدا کرنے کا حتمی فیصلے […]

پی ٹی آئی کے دو سابق وزرائے اعلیٰ کے خلاف کرپشن کے الزام میں تحقیقات شروع

پشاور (پی این آئی) نیب نے پی ٹی آئی سے تعلق رکھنے والے خیبرپختونخوا کے دو سابق وزرائے اعلیٰ کے خلاف مبینہ بدعنوانی کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔۔۔۔ میڈیا رپورٹس میں ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ کنگ عبداللہ ٹیچنگ ہسپتال مانسہرہ […]

پشاور بی آر ٹی بند کرنے کا فیصلہ، وجہ کیا بنی؟

پشاور (پی این آئی) نجی ٹرانسپورٹ کمپنی نے 75 کروڑ روپے سے زیادہ بقایاجات کی عدم ادائیگی پر سروس بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔۔۔۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ پشاور شہر میں چلنے والی بی آر ٹی سروس شدید مالی بحران کا […]