سرکاری ملازمین کی کم از کم پنشن کتنی مقرر کر دی گئی؟ اہم خبر

اسلام آباد (پی این آئی) سرکاری ملازمین کی کم از کم پنشن 12 ہزار روپے مقرر کر دی گئی، وزیر خزانہ کے اعلان کے مطابق سرکاری ملازمین کی کم سے کم پنشن 10ہزار سے بڑھا کر 12ہزار کی جارہی ہے، جبکہ آئندہ مالی سال کیلئے […]

پاکستان قرضوں کے جال میں پھنس چکا ہے، سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

لاہور (پی این آئی) پاکستان اس وقت قرضوں کے جال میں پھنس چکا، کمائی سے زیادہ سود کی ادائیگی کا خرچہ ہونے کا انکشاف۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نےگفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اس بجٹ کی سب سے خطرناک بات یہ […]

استعمال شدہ 1300سی سی سے زائد کی گاڑیوں کی درآمد پر ڈیوٹی اور ٹیکسز کے حوالے سے بڑا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے بجٹ میں ایشیاء میں بننے والی استعمال شدہ 1300 سی سی سے زائد کی گاڑیوں کی درآمد پر ڈیوٹی اور ٹیکسز کی حد بندی ختم کردی۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے قومی اسمبلی میں اپنی بجٹ […]

پاکستان میں شدید زلزلے کے جھٹکے، خوف و ہراس پھیل گیا

سوات (پی این آئی) کئی علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے، خیبرپختونخواہ کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے باعث خوف و ہراس پھیل گیا۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخواہ کے سوات ریجن کے کئی علاقوں میں جمعہ کی رات کو زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے […]

مزدور کی کم از کم ماہانہ اجرت بھی بڑھا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم شہبازشریف نے مزدور کی اجرت میں اضافہ کرنے کی منظوری دے دی ، مزدور کی اجرت 2 ہزاراضافے کے ساتھ ماہانہ 35 ہزار روپے مقرر کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں […]

وفاقی حکومت نے ای او بی آئی پنشن میں بھی اضافہ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے بجٹ میں ایمپلائز اولڈ ایج بینیفٹس انسٹی ٹیوشن (ای او بی آئی) پنشن میں اضافہ کردیا ہے، ای او بی آئی پنشن 8500 سے بڑھا کر 10 ہزار روپے کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی کابینہ […]

جہانگیر ترین نے فواد چوہدری کو اہم ترین ذمہ داری سونپ دی

لاہور (پی این آئی) استحکام پاکستان میں شمولیت کے بعد فواد چودھری کو اہم ٹاسک مل گیا۔ فواد چودھری کی جانب سے متعدد پی ٹی آئی رہنماوں سے رابطہ کیا گیا ہے، فواد چودھری نے رابطہ جہانگیر ترین کے کہنے پر کیا۔ فواد چودھری نے […]

وفاقی حکومت نے عمران خان دورِ حکومت کا سب سے اہم ترین منصوبہ دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی حکومت نے ’10بلین ٹری سونامی پراجیکٹ‘ نئے نام سے دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ اس منصوبے کا نیا نام ’گرین پاکستان پروگرام‘ ہو گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اس منصوبے پر مجموعی طور پر125ارب روپے لاگت آئے […]

پرویز خٹک کو کتنے اراکین کی حمایت حاصل ہے؟ نئی پارٹی بنانے پر غور

پشاور(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما پرویز خٹک سیاسی طور پر متحرک ہو گئے اور خیبرپختونخوا میں نئی پارٹی یا نیا دھڑا بنانے کیلئے کوششیں تیز کردیں۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق ذرائع کاکہناہے کہ تحریک انصاف خیبرپختونخوا کے سابق صدرپرویز خٹک سے […]

مینگورہ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید

سوات (پی این آئی) خیبرپختونخوا کے ضلع سوات کے شہر مینگورہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار شہید ہو گئے ہیں۔۔۔خیبر پختونخوا پولیس کے مطابق دونوں اہلکار سبزی منڈی مینگورہ کے مقام پر معمول کے گشت پر تھے کہ نامعلوم حملہ آوروں […]

پھر بارشیں شروع، گرمی سے پریشان لوگوں کو خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہے گا۔ تاہم شمال مشرقی اورجنوبی پنجاب ،اسلام آباد،بالائی خیبر پختونحوا،شمال مشرقی بلوچستان، گلگت بلتستان اورکشمیر میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور […]