جون، جولائی، اگست میں معمول سے کم بارشوں کی پیشنگوئی، پاکستان کے کون سے علاقے متاثر ہوں گے؟

کراچی(آئی این پی) محکمہ موسمیات نے جون، جولائی اور اگست میں ملک کے بیشتر حصوں میں معمول سے کم بارشیں ہونے کی پیش گوئی کی ہے۔تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے جون،جولائی اوراگست 2023 کا آؤٹ لک جاری کردیا، جس کے مطابق ملک کے بیشتر […]

عافیہ صدیقی کی رہائی کیلئے آج ملک گیر مظاہروں کا اعلان

لاہور (آئی این پی)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ سیاسی انجینئرنگ نہیں، مذاکرات اور اس کے نتیجہ میں شفاف قومی انتخابات مسائل کا حل ہیں، عوام کو فیصلے کا اختیار دیا جائے، جماعت اسلامی سیاسی جماعتوں کے درمیان ڈائیلاگ کیلئے کوششیں جاری […]

پرویزخٹک نے بھی عمران خان کو بڑا جھٹکا دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی)سابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا (کے پی) پرویز خٹک نے بھی پاکستان تحریک انصاف کے پی کی صدارت چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔پرویز خٹک کا پرویز کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کئی دنوں سے ملک میں سیاسی حالات کو دیکھ رہا ہوں، 9 […]

پرویز خٹک اور اسد قیصر کی متوقع پریس کانفرنس منسوخ ہوگئی؟ بڑادعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ’اہم رکن‘ کی نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں ہونے والی پریس کانفرنس منسوخ ہوگئی۔ اس سے پہلے نیشنل پریس کلب کی جانب سے اعلامیہ جاری کرکے کہا گیا تھا کہ تحریک انصاف […]

جہانگیر ترین کا سیاسی جماعت کے قیام سے متعلق حتمی فیصلہ آگیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما جہانگیر ترین نے قانونی ٹیم کو الیکشن کمیشن میں پارٹی رجسٹریشن سے متعلق ہدایات دے دیں۔تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما جہانگیر ترین نے اپنی نئی سیاسی پارٹی کے قیام سے متعلق […]

موسلا دھار بارشوں کا آغاز، پاکستان کے کون کون سے علاقوں میں آج بارش ہو گی؟

اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے آج بھی پنجاب، خیبر پختونخوا ، شمال مشرقی بلوچستان، بالائی سندھ،گلگت بلتستان اور کشمیر میں آندھی چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور بعض مقامات پر ژالہ باری کی پیش گوئی کی ہے۔۔۔۔۔ بتایا گیا ہے […]

تعلیمی اداروں میں 2 ماہ کی تعطیلات کا آغاز، امتحان کا شیڈول کیا ہو گا؟

کراچی (پی این آئی) صوبائی محکمہ تعلیم کے نوٹیفکیشن کے مطابق صوبہ سندھ کے تعلیمی اداروں میں آج سے 2 ماہ کی تعطیلات کا آغاز ہو گیا ہے جبکہ اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کے تحت امتحانات شیڈول کے مطابق ہوں گے۔۔۔۔ بتایا گیا ہے کہ […]

آئسکریم بنانے والی فیکٹریوں کے اچانک معائنہ، 1500 کلو گرام سے زیادہ مس لیبل ریلز، مضر صحت و زائد المیعاد رنگ برآمد فیکٹری مالکان پر جرمانے

نوشہرہ (آئی این پی ) خیبر پختونخوا فوڈ سیفٹی اتھارٹی کی فوڈ سیفٹی ٹیم نوشہرہ نے گزشتہ روز تحصیل پبی میں مختلف آئسکریم بنانے والی فیکٹریوں کے اچانک معائنے کئے اس سلسلے میں فوڈ اتھارٹی ترجمان کے جاری کردہ بیان کے مطابق معائنے کے دوران […]

ضلع صوابی ،تمباکو کی فصل ژالہ باری سے مکمل تباہ ہو گئی، آفت زدہ قرار دے کر کسانوں کے لیے امدادی پیکج کی اپیل

صوابی (آئی این پی)پی پی پی کے رہنماء اور سابق ایم این اے عثمان خان ترکئی نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ ضلع صوابی میں ہونے والی ژالہ باری نے کھڑی تمباکو کی فصلوں کو شدید نقصان پہنچایا ہے لہٰذا فوری طور پر آفت زدہ […]

کتنے پی ٹی آئی ارکان نے جہانگیر ترین کیساتھ شامل ہونے کا فیصلہ کرلیا؟ بڑی خبر

لاہور(پی این آئی) معروف سیاسی اور کاروباری شخصیت جہانگیر ترین سے پی ٹی آئی کے سرکردہ رہنماؤں سمیت 60 سے زائد اراکین و لیڈران نے رابطے کیے ہیں۔ جہانگیر ترین سے فردوس عاشق اعوان نے ملاقات کی جبکہ اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض، سلمان نعیم اور […]

سپریم کورٹ ریویو آف آرڈرز ایکٹ سے نواز شریف اور جہانگیر ترین کو فائدہ پہنچے گا یا نہیں؟ وزیر قانون کا بیان آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ سپریم کورٹ ریویو آف آرڈرز ایکٹ سے نواز شریف اور جہانگیر ترین کو بالکل فائدہ پہنچے گا۔ انہوں نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے […]