ملتان، کرونا وائرس کا شبہ، جدہ سے آنے والی خاتون نشتر ہسپتال منتقل

ملتان(پی این آئی)سعودی عرب سے پاکستان آنے والے تین مسافروں کو کورونا وائرس کے شبہے پر اسپتال منتقل کر دیا گیا۔محکمہ صحت پنجاب کے مطابق کورونا وائرس کا شبہے میں جدہ سے آنے والی خاتون سمیت 3 مسافروں کو نشتر اسپتال کے آئسولینش وارڈ منتقل […]

کرونا وائرس تباہ کن ہو گیا، متاثرین کی تعداد ہزاروں ہو گئی، تشویشناک تفصیلات آگئیں

تہران (پی این آئی) مشرق وسطیٰ میں کرونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 7000 تک پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق جان لیوا کرونا وائرس نے مشرق وسطیٰ میں تباہی مچادی ہے، وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ آخری 24 […]

عمرہ پر پابندی لگانی کیوں ضروری ہے؟ امام کعبہ بھی میدان میں آگئے ، اپنا موقف بیان کر دیا

ریاض (پی این آئی)سعودی عرب میں حرمین شریفین کی جنرل پریزیڈینسی کے چیئرمین اور امام کعبہ الشیخ عبدالرحمان السدیس نے کرونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر حکومت کی طرف سے عمرہ کے مناسک پرعارضی پابندی کے فیصلے کے شریعت کے مطابق درست اقدام قرار […]

تاریخ میں ایک بار پھر خانہ کعبہ کے گرد طواف کا عمل روک دیا گیا، طوا ف کی دوبارہ اجازت کب ہو گی؟ اہم تفصیلات آگئیں

اسلام آباد(پی این آئی)سعودی حکومت نےکروناوائرس سے بچاؤ اور دنیا بھر سے آنے والے عمرہ زائرین کی حفاظت کے پیش نظر بیت اللہ میں عمرے کا سلسلہ عارضی طور پر روک دیا ہے جبکہ بیت اللہ کے صحن میں طواف جیسی مقدس عبادت بھی عارضی […]

آئی ایم ایف نے بلا سود قرضے دینے کا اعلان کردیا

اسلام آباد (پی این آئی)آئی ایم ایف نے کرونا وائرس کے پیش نظر بلا سود قرضے دینے کا اعلان کردیا، تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف نے کرونا وائرس کی روک تھام کے لیے بلا سود فنڈز دینے کا اعلان کیا ہے۔ اس حوالے ایم […]

تبدیلی آگئی ، پہلی مرتبہ آئی ایم ایف نے بِلا سود فنڈز دینے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)آئی ایم ایف نے کرونا وائرس کے پیش نظر بلا سود قرضے دینے کا اعلان کردیا، تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف نے کرونا وائرس کی روک تھام کے لیے بلا سود فنڈز دینے کا اعلان کیا ہے۔ اس حوالے ایم […]

کورونا وائرس کے 6نئے کیسز کی تصدیق کر دی گئی

ابوظہبی (پی این آئی) متحدہ عرب امارات میں کورونا وائرس کے 6 نئے کیسز کی تصدیق کر دی گئی۔ نئے سامنے آنے والے کیسز میں کورونا وائرس کا شکار افراد میں سے دو کا تعلق اٹلی سے، دو کا روس سے، ایک کا جرمنی سے […]

عمران خان کمزور وزیراعظم ہیں، چوک میں کھڑے سپاہی کو بھی نہیں ہٹا سکتےنواز شریف کو کیا واپس لائیں گے، سینئر صحافی نے تنقید کر دی

اسلام آباد (پی این آئی ) سینئر تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان ریگل چوک میں کھڑے سپاہی کو نہیں ہٹا سکتے ، سابق وزیراعظم نواز شریف کو ملک واپس کیسے لائیں گے۔ عارف حمید بھٹی نے کہا کہ […]

خوف و ہراس نہ پھیلائیں، صحت مند افراد کو ماسک لگانے کی ضرورت نہیں: مرتضیٰ وہاب

وزیراعلیٰ سندھ کے مشیر برائے قانون، ماحول اور موسمیاتی تبدیلی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ صحت مند افراد کو ماسک لگانے کی ضرورت نہیں، درخواست ہے کہ خوف و ہراس نہ پھیلائیں، ماسک وہ لوگ لگائیں جو متاثر ہیں۔ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے […]

شدید بارشیں اور طوفان ۔۔ سڑکیں زیر آب آگئیں، ہائی الرٹ جاری

ریاض(پی این آئی)مکہ مکرمہ اور گردو نواح میں موسلادھار بارش کے بعد سڑکیں زیر آب آگئیں۔ عرب نیوز کے مطابق سعودی علاقوں عسیر، باحہ، جازان، مدینہ منورہ اور نجران میں بھی بارش کا امکان ہے۔ مسجد الحرام میں عمرہ زائرین بارش کے دوران طواف اور […]

کرم میں زمین کا تنازع، قبائل کی جھڑپوں میں کتنے افراد ہلاک اور کتنے زخمی ہوئے؟ آخر کارجنگ بندی کروادی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستانی حکام کے مطابق صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع کرم میں پانچ دن تک زمین کے تنازع پر جاری رہنے والی لڑائی کے بعد متحارب قبیلے جنگ بندی پر رضامند ہو گئے ہیں۔ پانچ دن تک جاری رہنے والی مسلح جھڑپوں میں […]