پاکستان پوری دنیا پر بازی لے گیا، کرونا وائرس کی ویکسین کی تیاری آخری مراحل میں داخل ہو گئی، بڑی خوشخبری سنا دی گئی

لاہور( پی این آئی) پوری دُنیا کو پیچھے چھوڑنے کا وقت، کیا پنجاب یونیورسٹی کورونا وائرس کی ادوایات تیار کر پائے گی؟ سنٹر فارث لینس اینڈ مالیکیولر بائیولوجی پنجاب یونیورسٹی میں بہت بڑی پیش رفت، کورونا وائرس کی ویکسین کی تیاری آخری مرحلے میں داخل۔تفصیلات […]

کرونا وائرس کے کیسز بڑھیں گے ،خدشہ ظاہر کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی): وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس کے کیسز بڑھیں گے ہم سب کو معلوم ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کرونا وائرس چین سے […]

کرونا وائرس کی روک تھام کے پیشِ نظرسرکاری دفاتر میں چھٹیاں، ملازمین کو 16دن تک دفتر آنے سے روک دیا گیا

ریاض (پی این آئی) سعودی عرب کی وزارت صحت نے عالمی ادارہ صحت کی طرف سے مرتب کردہ سفارشات اور کرونا (کوویڈ۔19) سے شہریوں کی جانوں کے تحفظ کے حوالے سے اقدامات کی روشنی میں مملکت میں مزید احتیاطی تدابیر اختیار کی جا رہی ہیں۔میڈیاروپرٹس […]

کراچی میں بنائے گئے قرنطینہ سینٹر سے فرار مریض گرفتار

کراچی (پی این آئی) کراچی میں قرنطینہ سے فرار مہلک کورونا وائرس کے مشتبہ مریض کو گھوٹکی سے گرفتار کر لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق سندھ پولیس نے بر وقت کارروائی کرتے ہوئے کراچی میں بنائے گئے قرنطینہ سینٹر سے فرار ہونے والے مریض کو گھوٹکی […]

پاکستان میں کوروناوائرس سے متاثر شدہ افراد کی تعداد 52ہوگئی

لاہور(پی این آئی) پاکستان میں کوروناوائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد52 ہوگئی، معاون خصوصی ڈاکٹرظفرمرزا نے کہا کہ ان مریضوں کا جن افراد سے رابطہ ہوا ہے، ان کی تلاش جاری ہے، پاکستان نے کورونا سے نمٹنے کیلئے بہتراقدامات اٹھائے ہیں۔ انہوں نے ٹویٹر پر […]

پی آئی اے نے پاکستانیوں کیلئے اہم اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) ملازمت پیشہ افرا دکی سعودی عرب واپسی کیلئے پی آئی اے نے انتظامات مکمل کر لئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق سعودی میں ملازمت کرنے والے پاکستانی افراد کو سعودی عرب واپس بھیجنے کیلئے پی آئی اے نے انتظامات مکمل کر […]

کورونا وائرس کا خدشہ، سرکاری افسران پر پابندی لگا دی گئی

کراچی(پی این آئی) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کے خدشے کے پیش نظر تمام سرکاری افسران کے سفر پر پابندی عائد کردی ہے۔ وزیراعلیٰ کے احکامات کے مطابق سندھ میں تعینات کوئی بھی افسر ہوائی یا زمینی سفر نہیں کرے گا۔ وزیراعلیٰ […]

کورونا وائرس کا خوف ، سندھ بھر میں ایمرجنسی نافذکر دی گئی

وزیر اطلاعات سندھ ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ کراچی میں لاک ڈاؤن کی صورتحال نہیں، کورونا کے پیش نظر حکومت کے تمام اقدامات احتیاطی تدابیر ہیں۔وزیر اطلاعات سندھ ناصر حسین شاہ کا کہنا تھا کہ کراچی میں لاک ڈاؤن سے متعلق سوشل میڈیا […]

پاکستان میں کوروناوائرس سے متاثر شدہ افراد کی مجموعی تعداد 33ہوگئی

پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ ہو رہا ہے اور سندھ و بلوچستان میں 2، 2 نئے کیسز کے علاوہ اسلام آباد میں کورونا وائرس کا پہلا کیس سامنے آگیا جس کے بعد ملک میں مجموعی کیسز کی تعداد 33 ہوگئی ہے۔سندھ،ترجمان سندھ […]

کرونا وائرس سے متاثر شخص کی نماز با جماعت میں شرکت شرعاًحرام قرار دیدی گئی

ریاض(پی این آئی)سعودی علماء اتھارٹی نے کہاہےکہ کرونا وائرس سے متاثر شخص کی نماز با جماعت میں شرکت شرعاً حرام ہے۔مقامی اخبار کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کی سینئر علماء اتھارٹی کا اجلاس ہوا جس میں کورونا وائرس کی صورتحال اور اس کے پیش […]

بھارت میں کرونا وائرس سے کل کتنے مریض زیر علاج ہیں؟پریشان کن خبر

نئی دہلی(پی این آئی)بھارت میں کرونا وائرس سے پہلی ہلاکت کی باقاعدہ تصدیق کردی گئی۔دوسری جانب مزید دس کیسز سامنے آنے کے بعدبھارت میںاس وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 73ہوگئی ہے۔بھارتی وزیر مملکت برائے صحت بی سررمولو نے ٹویٹ کیا ہے کہ کلباورگی(کرناٹکا)میں ایک […]