پنجاب کے ضمنی الیکشن کی مہم چلانے کے بعد ن لیگ کا مریم نواز سے متعلق ایک اور بڑا فیصلہ

لاہور (پی این آئی)قومی اور صوبائی اسمبلی کے حلقوں میں ضمنی انتخابات،مسلم لیگ ن نے پارٹی کی نائب صدر مریم نواز کو سیاسی میدان میں اتارنے کا فیصلہ کر لیا۔ مسلم لیگ ن نے سیلابی صورتحال پر معطل شدہ سیاسی سرگرمیاں دوبارہ بحال کر دی […]

تقریر کے دوران تاجر کی روح پرواز کر گئی

قائرہ (آئی این پی)مصر میں ایک کانفرنس کے دوران تقریر کرتے ہوئے سعودی تاجر کی روح پرواز کر گئی،عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سعودی تاجر محمد القحطانی مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں عرب افریقی کانفرنس میں تقریر کررہے تھے کہ اچانک بیہوش ہو کر […]

رواں سال حج کے موقع پر غلافِ کعبہ تبدیل نہ کرنے کا فیصلہ، وجہ سامنے آگئی

ریاض(پی این آئی)سعودی حکومت نے رواں سال حج کے موقع پر غلافہ کعبہ تبدیل نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔   عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اس ضمن میں جاری سعودی شاہی فرمان میں کہا گیا ہےکہ اس بار غلافہ کعبہ یکم محرم الحرام […]

گزشتہ ساڑھے 3 سال میں جو گند ڈالا گیا، 3 دن میں نہیں اٹھایا جا سکتا، مولانا فضل الرحمن نے اعتراف کر لیا

کراچی (آئی این پی)جمعیت علمائے اسلام )ف (کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے سابق وزیر اعظم عمران خان پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس نظام نے ساڑھے 3 سال میں جو گند ڈالا ہے اس کو 3 دن میں نہیں اٹھایا جا […]

وزیراعظم شہباز شریف نے عمرہ کی سعادت حاصل کرلی خانہ کعبہ کے اندر نوافل ادا کئے ، خصوصی دعائیں

اسلام آباد (پی این آئی)وزیر اعظم شہباز شریف نے عمرہ کی سعادت حاصل کرلی ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کیلئے خصوصی طور پر خانہ کعبہ کا دروازہ کھولا گیا اور انہوں نے پروٹوکول کی نگرانی میں خانہ کعبہ کے اندرنوافل اداکیے۔وزیراعظم شہباز شریف […]

مظفرآباد کارڈ ہسپتال بہت جلد ہسپتال اپریشنل ہو جائے گا، آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے اجلاس میں ارکان اسمبلی کے سوالوں کے جواب

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادجموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کے اجلاس میں ممبرا سمبلی محمد احمد رضا قادری کے ایک سوال کے جواب میں وزیر صحت عامہ نثار انصر ابدالی نے کہا کہ مظفرآباد کارڈیک ہسپتال تکمیل کے آخری مراحل میں بہت جلد ہسپتال اپریشنل […]

امریکیوں کو یو اے ای کا سفر کرنے سے روک دیا گیا، وجہ کیا بنی؟

واشنگٹن(پی این آئی)امریکہ نے ایک بار پھر اپنے شہریوں کو متحدہ عرب امارات سفرنہ کرنے کی ہدایت کی ہے۔امریکی محکمہ خارجہ کی طرف سے جاری ایڈوائزیری میں کہا گیا ہے کہ متحدہ عرب امارات پرڈرون اور میزائل حملہ ہو سکتا ہے، امریکی شہری امارات سفر […]

کورونا کیسز میں اضافہ، اسکول بند کرنے کر کے ”آن لائن“ تعلیم شروع کرنے کا فیصلہ

ریاض(آئی این پی) سعودی دارالحکومت میں کورونا کیسز کی بڑھتی صورت حال کے پیش نظر اسکول بند کرکے آن لائن تعلیم کا سلسلہ شروع کرنے کا فیصلہ ہوا ہے۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مملکت کے دارالحکومت ریاض میں کووڈ 19 کے کیسز میں غیرمعمولی […]

موجیں ہی موجیں! ملازمین کی چھُٹیاں بڑھا دی گئیں

ریاض(پی این آئی) سعودی وزارت افرادی قوت و سماجی بہبود نے نجی کمپنیوں و اداروں کے ملازمین کی چھٹیوں کے حوالے سے اہم فیصلے۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مملکت کی وزارت افرادی قوت نے بتایا کہ کارکن ہر سال کم سے کم 21 […]

خانہ کعبہ کورونا پابندیوں کے خاتمے پر نمازیوں سے بھر گیا، رقت آ میز مناظر

مکہ مکرمہ (آن لائن ) سعودی حکومت کے حکم پر کورونا احتیاطیں ختم کرنے کے حکم کے بعد مسجد الحرام میں دو سال بعد بغیر کسی سماجی فاصلے کے کندھے سے کندھا ملا کر باجماعت نماز ادا کی گئی اور اس پْرنور موقع پر رقت […]

صحافیوں و سرکاری عہدیداروں کی جاسوسی کیلئے اسرائیلی سافٹ ویئر کیسے کام کرتا ہے؟ تہلکہ خیز انکشافات

اسرائیل کی نجی ہیکنگ کمپنی کی جانب سے دنیا کے مختلف ممالک کے صحافیوں، انسانی حقوق کی رہنماؤں، سیاست دانوں اور یہاں تک وزرائے اعظم اور صدور کے موبائل فون ہیک کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔اسرائیلی کمپنی کی جانب سے تقریبا دنیا بھر کے […]