وہ وقت جب خانہ کعبہ کا سایہ کچھ دیر کیلئے غائب ہو گیا

اسلام آباد(پی این آئی) دُنیا بھر کے مسلمان قبلہ رْو ہو کر نماز پڑھتے ہیں۔ تاہم خانہ کعبہ کی سمت کا درست زاویہ بہت سارے مسلمانوں کو معلوم نہیں ہو پاتا۔پاکستان سمیت دُنیا بھر کے مسلمانوں نے اس سنہری موقع سے فائدہ اُٹھا کر کعبے […]

مسجد اقصیٰ کا انتظام کس اسلامی ملک کو ملنے جا رہا ہے؟ عالم اسلام کیلئے بڑی خوشخبری

ریاض(پی این آئی ) مسجد اقصی کا انتظام سعودی حکومت کو ملنے کا امکان ہے۔اسرائیل کے وزیر خارجہ یائرلیپڈ کے دورہ متحدہ عرب امارات کے دوران اس حوالے سے پیش رفت سامنے آئی ہے۔ یائر لیپڈ چند روز قبل متحدہ عرب امارات میں اپنے سفارتخانے […]

گرمی کے نئے ریکارڈ قائم، 23 ممالک میں پارہ 50 ڈگری سے تجاوزکرگیا

دوحہ(این این آئی) امریکا، یورپ، کینیڈا اور خلیجی ممالک اس وقت شدید گرمی کی لہر کا سامنا کر رہے ہیں اور نسبتا سرد ماحول میں رہنے والے یورپی اور امریکی ممالک کیشہریوں کے لیے شدید گرمی ناقابل برداشت ہوتی جا رہی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق کینیڈا49.6ڈگری، […]

عید الاضحی کب منائی جائیگی؟ ماہرین فلکیات نے تاریخ بتا دی

ریاض(ٹوڈے نیوز)سعودی ماہر فلکیات اور القصیم یونیورسٹی میں موسمیات کے سابق پروفیسر عبداللہ المسند نے کہا ہے کہ ’فلکیاتی علم کے مطابق 11 جولائی 2021 کو ذی الحجہ کی پہلی تاریخ ہوگی اور عید الاضحیٰ 20 جولائی 2021 کو ہونے کا امکان ہے۔‘اخبار 24 کے […]

عازمین حج کی رہائش کیلئے انتظامات، مشاعر مقدسہ ٹرین نہیں چلے گی

ریاض (آئی ا ین پی ) سعودی وزارت حج کی جانب سے اس سال داخلی عازمین حج کے لیے تین زمرے مقرر کی گئی ہیں۔ پہلی کیٹگری میں آنے والے منی کی عمارتوں میں رہیں گے جبکہ دوسری اور تیسری کیٹگری کے عازمین خیموں میں […]

کیا مسلمان چرچ اور یہودی عبادت گاہوں میں نماز پڑھ سکتے ہیں؟تاریخی فتویٰ جاری

جدہ (نیوز ڈیسک) سعودی کونسل آف سینئر سکالرز کے رکن عبداللہ بن سلیمان المانیہ کی جانب سے جاری کئے گئے ایک فتوے میں کہا گیا ہے کہ مسلمان اپنی مساجد کے علاوہ عیسائیوں کے گرجاگھروں اور یہودی معبدوں میں بھی عبادت کر سکتے ہیں۔ انہوں […]

مسلمانوں کا قبلہ بیت المقدس سے خانہ کعبہ کب اور کیسے بنا؟آپﷺ نے خانہ کعبہ کی طرف رخ کر کے پہلی نماز کب پڑھائی؟

اسلام آباد (نیوزڈیسک)رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب مدینہ تشریف لائے تو پہلے اپنی نانہال میں اترے، جو انصار تھے. اور وہاں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے سولہ یا سترہ ماہ بیت المقدس کی طرف منہ کر کے نماز پڑھی اور آپ صلی […]

عید الفطر کے موقع پر سرکاری ملازمین کیلئے 12چھٹیوں کی خوشخبری سنا دی گئی

ریاض(پی این آئی) سعودی حکومت نے عید الفطر کے لیے تعطیلات کا اعلان کر دیا ہے۔ سعودی وزارت افرادی قوت و سماجی بہبود کی جانب سے سرکاری ، نجی اور غیر منافع بخش سیکٹر کے لیے عید کی تعطیلات سے متعلق بیان جاری کرتے ہوئے […]

اوورسیز پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری، پاسپورٹ کی فیس میں کمی کر دی گئی

دُبئی(پی این آئی) متحدہ عرب امارات مقیم لاکھوں پاکستانیوں کو خوشیوں بھری خبر سُنا دی گئی۔ کورونا کی اس وبا سے مالی طور پر پریشان پاکستانی کمیونٹی کے لیے پاسپورٹ کی فیس میں اچھی خاصی کمی کر دی گئی ہے۔ پاکستانی حکومت نے سعودیہ، کویت، […]

بلوچستان یونیورسٹی سنگین مالی بحران کا شکار، ملازمین کی تنخواہیں اور پنشنرز کی ادائیگی ناممکن ہو گئی

کوئٹہ (پی این آئی) ہائر ایجوکیشن کمیشن اور بلوچستان حکومت کی جانب سے فنڈز کی عدم فراہمی کے باعث یونیورسٹی کے ملازمین اور پینشنرز کو فروری کی آدھی اور مارچ کی مکمل تنخواہوں کی ادائیگی نہیں کی جاسکی۔ بلوچستان یونیورسٹی کے حکام کا کہنا ہےکوئٹہ […]

مسجد الحرام، مسجد نبویؐ میں نماز تراویح کو محدود کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی)مسجد الحرام اور مسجد نبویؐ میں نماز تراویح کو 10 رکعت تک محدود کر دیا گیا۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سعودی فرمانروا شاہ سلمان نے اس ضمن میں فرمان جاری کردیا ہے۔رپورٹ کے مطابق یہ اقدام کورونا وائرس کے پھیلاؤ […]