کورونا وائرس پھیپھڑوں کے علاوہ جسم کے کونسے اعضاء متاثر کرتا ہے، ماہرین کے انکشاف نے سنسنی پھیلا دی

کراچی(پی این آئی)کورونا وائرس پھیپھڑوں کے علاوہ جسم کے کونسے اعضاء متاثر کرتا ہے، ماہرین کے انکشاف نے سنسنی پھیلا دی، عالمگیر وبا کورونا کے دنیا بھر میں مستقل پھیلنے اور اب تک خاطر خواہ علاج سامنے نہ آنے کی وجہ سے مریضوں میں صحت […]

ریلوے نے تمام مسافر گاڑیوں میں ریلوے ملازمین، طُلبہ اور صحافیوں کے لیے رعایت کی سہولت ختم کر دی

لاہور(پی این آئی)ریلوے نے تمام مسافر گاڑیوں میں ریلوے ملازمین، طُلبہ اور صحافیوں کے لیے رعایت کی سہولت ختم کر دی، پاکستان ریلوے کی جانب سے تمام سفری رعایتیں عارضی طور پر معطل کر دی گئی ہیں۔ترجمان ریلوے کے مطابق ریلوے کی تمام سفری رعایتیں […]

پنجاب میں کورونا وائرس کی وجہ سے نافذ لاک ڈاؤن میں توسیع کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا

لاہور (پی این آئی) پنجاب میں کورونا وائرس کی وجہ سے نافذ لاک ڈاؤن میں توسیع کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر کے مطابق تعلیمی ادارے، شادی ہالز، ریسٹورنٹس، پارک اور سینما ہال بدستور بند رہیں گے، سماجی و مذہبی اجتماعات، کھیل […]

جاپان بھی میٹھا ہو گیا، سندھڑی، چونسہ آموں کی پہلی کھیپ جاپان پہنچ گئی، دھوم مچ گئی

ٹوکیو (پی این آئی)جاپان بھی میٹھا ہو گیا، سندھڑی، چونسہ آموں کی پہلی کھیپ جاپان پہنچ گئی، دھوم مچ گئی، پھلوں کا بادشاہ آم اپنی منفرد اقسام چونسہ اور سندھڑی کے ساتھ جاپان پہنچ گیا ہے۔ اس حوالے سے سفیر پاکستان امتیاز احمد نے آموں […]

حکومت تاجروں کے لیے فوری طور پر ریلیف پیکیج کا اعلان کرے,اجمل بلوچ, اوقات کار میں اضافہ اور ہفتہ وار ایک چھٹی کی جائے شاہد غفور پراچہ،خالد چوہدری18 جولائی کو مطالبات کے حق میں “حکمران جگائو” مظاہرہ کیا جائے گا

اسلام آباد ( پی این آئی)آل پاکستان انجمن تاجران اور ٹریڈرز ایکشن کمیٹی اسلام آباد کے صدر اجمل بلوچ نے نیشنل پریس کلب میں پنجاب کے صدر ملک شاہد غفور پراچہ سیکریٹری خالد محمود چوہدری راولپنڈی سمال ٹریڈرز چیمبر کے صدر ساجد بٹ پاکستان فرنیچر […]

اچھی خبریں آنے لگیں، کورونا کے 50 فیصد مریض صحتیاب ہو گئے لیکن خطرہ بدستور موجود

اسلام آباد(پی این آئی)اچھی خبریں آنے لگیں، کورونا کے 50 فیصد مریض صحتیاب ہو گئے لیکن خطرہ بدستور موجود، پاکستان میں کورونا وائرس اتنی تیزی سے پھیل رہا ہے کہ یہ مریضوں کی تعداد کے حوالے سے ممالک کی فہرست میں 12 ویں نمبر پر […]

امریکہ میں کورونا کے متاثرین کی یومیہ تعداد ایک لاکھ تک ہو سکتی ہے، بڑا خدشہ ظاہر کردیا گیا

واشنگٹن (پی این آئی) امریکہ میں کورونا کے متاثرین کی یومیہ تعداد ایک لاکھ تک ہو سکتی ہے۔ امریکہ میں وبائی امراض کے قومی ادارے کے سربراہ ڈاکٹر فاؤچی نے خبردار کیا ہے کہ ملک میں کورونا وائرس کے یومیہ ایک لاکھ متاثرین سامنے آ […]

دوبارہ ایک ماہ کے لاک ڈاؤن کا اعلان،دو ریاستوں میں کورونا وائرس بے قابو ہو گیا

نئی دہلی (پی این آئی) بھارت میں کورونا وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہ، 2 ریاستوں میں دوبارہ ایک ماہ کے لاک ڈاؤن کا اعلان۔ملک بھر میں ایک ہی روز میں 18 ہزارسے زیادہ نئے کیسز سامنے آئے جس کے بعد سب سے زیادہ متاثرہ […]

پاکستان میں کورونا کیسز میں کمی ریکارڈ، صحتیاب ہونیوالوں کی تعداد بڑھ کر کتنی ہو گئی؟ اچھی خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) ملک بھر میں کورونا وائرس کا پھیلاؤ جاری ہے اور آج بھی مزید نئے کیسز کے بعد مجموعی تعداد 2 لاکھ 9 ہزار 337 تک پہنچ گئی جبکہ اموات 4 ہزار 304 ہوگئیں‘ جون کے آخری روز تک ملک بھر میں […]

اگلی وبا چین میں موجود کن جانوروں سے پھیلے گی؟ سائنسدانوں کی پیشنگوئی نے پوری دنیا کو ہلا کر رکھ دیا

بیجنگ(پی این آئی) کورونا وائرس کی وباءسے ابھی انسانیت کی جان چھوٹی نہیں تھی کہ سائنسدانوں نے چین سے ہی ایک اور نئی وباءپھوٹنے کی خوفناک وارننگ جاری کر دی ہے۔ میل آن لائن کے مطابق یہ نئی وباء’سوائن فلو‘ کی ایک نئی قسم ہے […]

کورونا وائرس مسلسل پھیل رہا ہے، جلدی ختم ہونے کے کوئی امکانات نہیں، عالمی ادارہ صحت نے ایک بار پھر وارننگ جاری کر دی

جنیوا (پی این آئی)کورونا وائرس مسلسل پھیل رہا ہے، جلدی ختم ہونے کے کوئی امکانات نہیں، عالمی ادارہ صحت نے ایک بار پھر وارننگ جاری کر دی، عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ڈاکٹر ٹیڈروس ادہانوم نے ایک بار پھر عالمی دنیا کو انتباہ کرتے ہوئے […]