روپیہ غالب آنے لگا، انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت گرنے لگی، کتنا نیچے آ گیا؟ جانیئے

اسلام آباد(پی این آئی)روپیہ غالب آنے لگا، انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت گرنے لگی، کتنا نیچے آ گیا؟ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز انٹر بینک میں ڈالر پاکستانی کرنسی کے مقابلے میں ایک روپے 17 پیسے سستا ہوگیا۔فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالرایک […]

ہم بہت جلد بی آر ٹی کا سرپرائز دینے جا رہے ہیں، صوبائی وزیر اطلاعات اجمل وزیر کا تین سال بعد ایک بار پھر اعلان

پشاور (پی این آئی)ہم بہت جلد بی آر ٹی کا سرپرائز دینے جا رہے ہیں، صوبائی وزیر اطلاعات اجمل وزیر کا تین سال بعد ایک بار پھر اعلان، اجمل وزیر نے کہا ہے ہم بہت جلد بی آر ٹی کا سرپرائز دینے جا رہے ہیں، […]

کن لوگوں پر کورونا وائرس اثر انداز نہیں ہوتا؟ سانئسدانوں نے تحقیق کے بعد اس راز سے پردہ اٹھا دیا، آپ بھی جانیئے

سوئیڈن (پی این آئی)کن لوگوں پر کورونا وائرس اثر انداز نہیں ہوتا؟ سانئسدانوں نے تحقیق کے بعد اس راز سے پردہ اٹھا دیا، کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے قوت مدافعت کا مضبوط ہونا بہت ضروری ہے، سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ وائرس سے مقابلہ […]

عارضی معطلی کے بعد ایمریٹس اور گلف ائر لائن نے پاکستان کے لیے پروازیں بحال کر دیں، مخصوص لیبارٹری سے کورونا نیگیٹو سرٹیفکیٹ لازمی

اسلام آباد(پی این آئی)عارضی معطلی کے بعد ایمریٹس اور گلف ائر لائن نے پاکستان کے لیے پروازیں بحال کر دیں، مخصوص لیبارٹری سے کورونا نیگیٹو سرٹیفکیٹ لازمی۔متحدہ عرب امارات کی فضائی کمپنی امارات ایئر لائنز نے عارضی معطلی کے بعد پاکستان سے اپنی پروازوں کا […]

امریکہ میں کورونا کا طوفان، ایک دن میں 51 ہزار نئے متاثرین سامنے آ گئے، کیلی فورنیا کی 70 فیصد آبادی لاک ڈاؤن

واشنگٹن (پی این آئی) امریکا میں ایک ہی روز میں 51 ہزار کورونا کیسز سامنے آ گئے، کورونا وائرس کی وباء پھر تیزی سے پھیلنے کے سبب نیویارک شہر اور مشی گن میں ریستوران اور بار بند کرنا پڑ گئے۔کیلی فورنیا کی 70 فیصد آبادی […]

پاکستان کے 57 فیصد عوام چاہتے ہیں کہ عمران خان وزرات عظمی کی مدت پوری کریں، 19 فیصد عوام نئی حکومت چاہتے ہیں، ن لیگ کہاں کھڑی ہے؟ تازہ ترین سروے کے حیرت انگیز نتائج

اسلام آباد (پی این آئی) انسٹی ٹیوٹ فار پبلک اوپینئن ریسرچ کے سروے میں 27 فی صد افراد نے مسلم لیگ نون کو ووٹ دینے کا ارادہ ظاہر کر دیا،24 فیصد افراد تحریک انصاف کے حامی ہیں جبکہ11 فیصد نے پیپلز پارٹی کو ووٹ دینے […]

کورونا وائرس کی ویکسین بننے سے پہلے ہی بڑا تنازعہ کھڑا ہو گیا، غریب ممالک کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی

برسلز(پی این آئی) کورونا وائرس کے حوالے سے ایک نیا عالمی تنازع سامنے آیا ہے فارماسوٹیکل طاقت کے دو مراکز امریکہ اور چین کی علیحدہ ویکسین تیاری کی کوشش ایک پریشان کن صورتحال کی طرف اشارہ کر رہی ہے یورپی ممالک کا خیال ہے کہ […]

وفاقی دارالحکومت میں کورونا پر قابو پایا جانے لگا، مزید کئی علاقوں میں لا ک ڈائون ختم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد میں صورتحال بہتر ہونے لگی، وفاقی دارالحکومت میں سیل کیے گئے مزید علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاون ختم کرنے کا فیصلہ۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں کورونا وبا کے پھیلاؤ میں کمی آرہی ہے جس کے بعد […]

ائیر کنڈیشن سے کورونا وائرس کا پھیلائو، ماہرین کی نئی تحقیق نے ہلچل مچا دی

امریکہ (پی این آئی) ائیر کنڈیشن کورونا وائرس پھیلنے کا سبب بن سکتا ہے۔ کورونا وائرس کے پھیلنے کے حوالے سے ایک نئی تحقیق سامنے آ گئی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ ایئرکنڈیشن کورونا وائرس پھیلنے کا سبب بن سکتا ہے۔ تفصیلات کے […]

کورونا کیسز میں مسلسل اضافہ ، لاک ڈاؤن میں مزید 15دن کی توسیع کر دی گئی

کراچی(پی این آئی) سندھ حکومت نے لاک ڈاؤن میں مزید 15دن کی توسیع کر دی ہے۔ سندھ حکومت کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق صوبہ بھر میں شادی ہال، تعلیمی ادارے اور ریسٹورنٹ بند رہیں گے جبکہ ہوم ڈیلیوری کی رات 11 […]

کورونا لاک ڈاؤن کے دوران شادی کرنے والا دولہا وائرس میں مبتلا ہوکر ہلاک ہوگیا، مہمان بھی وباء کا شکار ہو گئے

پٹنا(پی این آئی)کورونا لاک ڈاؤن کے دوران شادی کرنے والا دولہا وائرس میں مبتلا ہوکر ہلاک ہوگیا، مہمان بھی وباء کا شکار ہو گئے۔بھارت میں کورونا لاک ڈاؤن کے دوران شادی کرنے والا دولہا وائرس میں مبتلا ہوکر ہلاک ہوگیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست بہار […]