کورونا وائرس کی ممکنہ دوا کے نتائج آنےمیں دو ہفتے باقی ، عالمی ادارہ صحت نے بڑی خبر دیدی

جینیوا(پی این آئی) عالمی ادارہ صحت کے مطابق آئندہ دو ہفتوں کے دوران نئے کورونا وائرس کی ممکنہ دوا کے حوالے سے جاری کلینیکل ٹیسٹس کے ابتدائی نتائج آنے کی توقع ہے۔ ڈبلیو ایچ او کے سربراہ ٹیڈروس ایڈہانوم گیبریسس نے گزشتہ روز جینیوا میں […]

پنجاب میں مویشی منڈیاں عید الاضحیٰ سے 15 روز قبل لگائیں جائیں گی، وزیر اعلیٰ نے ایس او پیز بنانے کی ہدایت کر دی

لاہور(پی این آئی)پنجاب میں مویشی منڈیاں عید الاضحیٰ سے 15 روز قبل لگائیں جائیں گی، وزیر اعلیٰ نے ایس او پیز بنانے کی ہدایت کر دی۔ پنجاب کی کابینہ کمیٹی برائے انسداد کورونا کا اہم اجلاس آج وزیر اعلی آفس میں منعقد ہوا -اجلاس میں […]

ایک کلاس میں 20 طلبا کو بیٹھنے کی اجازت، حکومت نے 15 اگست سے اسکول کھولنے کا عندیہ دیدیا

لاہو ر(پی این آئی) وزیرتعلیم پنجاب مراد راس نے ا 15 اگست سےاسکول کھولنے کا عندیہ دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر تعلیم مراد راس کا کہنا ہے کہ حالات بہتر ہوئے تو 15 اگست سے اسکول کھول دیں گے۔انہوں نےکہا کہ پہلے مرحلے میں […]

کورونا ویکسین کی تیاری میں کتنا وقت لگے گا؟ عالمی ادارہ صحت نے پریشان کن اعتراف کر لیا

واشنگٹن (پی این آئی) عالمی ادارہ صحت نے انکشاف کیا ہے کہ کووڈ19 سے سانس کی بیماری میں نصف ملین سے زائد افراد ہلاک ہوچکے ہیں، ووہان میں نمونیا کیسز پر چین نے نہیں بلکہ چین میں آفس ڈبلیوایچ او نے الرٹ جاری کیا تھا، […]

ملک میں کورونا وائرس دم توڑنے لگا، پاکستان میں کورونا کے اضافے کی شرح منفی ہو گئی ، وائرس کا پھیلائوایشیا میں سب سے کم ریکارڈ

لندن (پی این آئی) پاکستان کیلئے کورونا وباء سے متعلق بڑی خوشخبری آگئی، ملک میں کورونا وائرس دم توڑنے لگا، پاکستان میں بیماری کے اضافے کی شرح منفی ہونا شروع ہوگئی، پاکستان میں وائرس کا پھیلاؤ ایشیاء میں سب سے کم ریکارڈ کیا گیا ۔ […]

ایمرٹس پر سفر کرنے والے پاکستانی مسافروں کے لیے کورونا ٹیسٹ لازمی ہے، کیسے اور کس لیبارٹری سے کرائیں؟ جانیئے اس رپورٹ میں

لاہور(پی این آئی)پاکستان سے ایمرٹس ایئر لائن کی پروازوں پر سفر کے لیے کورونا ٹیسٹ لازمی قرار دیے جانے کے بعد مسافروں کو جہاں سفر کا شیڈول تبدیل کرنا پڑ رہا ہے وہیں ٹیسٹ کے اخراجات سے بھی پریشانی کا سامنا ہے۔گذشتہ جمعرات کو ایمرٹس […]

105 سالہ ریٹائرڈ صوبیدار نے کورونا کو شکست دے دی، پاک بھارت 1965 اور 1971 کی جنگوں کے غازی کا تعلق کس علاقے سے ہے؟ جانیئے

پشاور(پی این آئی)105 سالہ ریٹائرڈ صوبیدار نے کورونا کو شکست دے دی، پاک بھارت 1965 اور 1971 کی جنگوں کے غازی کا تعلق کس علاقے سے ہے؟ جانیئے۔پاک بھارت جنگوں کے غازی 105 سالہ ریٹائرڈ فوجی کورونا کے میدان میں بھی فاتح ٹھہرے۔چارسدہ کے نواحی […]

آمد ورفت اور تجارت شروع، پاکستان کا ایران کے ساتھ چار سرحدی مقامات کل اتوار سے دوبارہ کھولنے کا فیصلہ

اسلام آباد(پی این آئی)آمد ورفت اور تجارت شروع، پاکستان کا ایران کے ساتھ چار سرحدی مقامات کل اتوار سے دوبارہ کھولنے کا فیصلہ۔پاکستان نے ایران کے ساتھ چار سرحدی مقامات کل (اتوار) سے دوبارہ کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔وزارت داخلہ کی جانب سے جاری کئے […]

لاہور کے شہریوں نے سکھ کا سانس لیا زیادہ کورونا کیسز کے باعث مکمل سیل کیے گئے علاقوں کو کیسز میں کمی کے بعد کھول دیا گیا

لاہور(پی این آئی)زیادہ کورونا کیسز کے باعث مکمل سیل کیے گئے علاقوں کو کیسز میں کمی کے بعد کھول دیا گیا۔لاہور میں زیادہ کورونا کیسز کے باعث مکمل سیل کیے گئے علاقوں کو کیسز میں کمی کے بعد کھول دیا گیا۔صوبائی محکمہ داخلہ کی جانب […]

آئندہ پانچ سالوں میں ایک اور وباء دنیا کو اپنی لپیٹ میں لینے والی ہے جو کورونا وائرس سے کئی گنا زیادہ خطرناک ہو گی، کس نے پیشنگوئی کر دی؟

اوٹاوا(پی این آئی) کورونا وائرس کی پیش گوئی کرنے والے کینیڈین سائنسدان نے ایک اور اس سے بھی خطرناک پیش گوئی کر دی ہے۔ ڈیلی سٹار کے مطابق کینیڈا کی یونیورسٹی آف برٹش کولمبیا کے پروفیسر ٹام کوچ دنیا کے ان پہلے ماہرین میں سے […]

کورونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈائون، حکومت نے انٹر سٹی ٹرانسپورٹ سروس جاری رکھنے کی اجازت دے دی

کراچی(پی این آئی )سندھ حکومت نے انٹر سٹی ٹرانسپورٹ سروس جاری رکھنے کی اجازت دے دی۔صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ اویس شاہ کا کہنا تھا کہ تمام مسافر گاڑیوں کو ضابطہ کار کے تحت اجازت دی ہے۔انہوں نے کہا کہ مسافر گاڑیوں میں مسافروں کو تین فٹ […]