حکومت کے پاس اکثریت نہیں رہی، حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد کیلئے ہوم ورک شروع کردیاگیا

اوتھل(پی این آئی)جمعیت علمائے اسلام (ف)کے مرکزی جنرل سیکرٹری وسابق ڈپٹی چیئرمین سینیٹ مولانا عبدالغفور حیدری نے کہاہے کہ اٹھارویں ترمیم کو ختم کرنے کی کوشش کو کسی صورت کامیاب نہیں ہونے دینگے،حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد کیلئے ہوم ورک شروع کردیا ہے اور […]

کورونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈائون کےبعدپاکستان میں سیاحت کو بحال کرنے کی تیاریاں،تاریخ بھی بتا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے15 جولائی سے سیاحت کو بحال کرنے کا عندیہ دے دیا۔ وزیراعظم کے مشیر اورسیز پاکستانی زلفی بخاری نے کہا ہے کہ جون کے آخر تک سیاحت کو بحال کرنے کا ارادہ تھا، لیکن جولائی کورونا پھیلاؤ کے […]

پاکستان کی کامیابی دنیا کی کامیابی ہے، مشکل حالات میں پتا چلا پاکستان کی پہلے سے بھی زیادہ ضرورت ہے، امریکا نے پاکستان کی تعریف میں کیا کچھ کہہ دیا؟

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں تعینات امریکی سفیر پال جونز نے کہا ہے کہ پاکستان کی کامیابی دنیا کی کامیابی ہے، مشکل حالات میں پتا چلا پاکستان کی پہلے سے بھی زیادہ ضرورت ہے، صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور عمران خان نے مسائل کے […]

کورونا وائرس پھیلنے کی بڑی وجہ کیا ہے؟اقوام متحدہ نے ایکشن لینے کا فیصلہ کر لیا

نیویارک (پی این آئی) اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ غلط اطلاعات کے باعث کورونا وباء تیزی سے پھیل رہی ہے،غلط اطلاعات سائنسی رہنمائی کو مسخ کر رہی ہیں، غلط اطلاعات کے پھیلاؤ کیخلاف بھرپور ایکشن لے سکتے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اقوام متحدہ […]

کورونا کی ویکسین کے ٹرائل جاری ، نتائج آنے میں کتنا وقت لگے گا؟ عالمی ادارہ صحت نے تفصیلات بتا دیں

واشنگٹن (پی این آئی) عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ کورونا ویکسین ٹرائل کے نتائج آنے میں 2 ہفتے لگیں گے، ویکسین کا ٹرائل 39 ممالک کے ساڑھے5 ہزار سے زائد رضاکاروں پر کیا جارہا ہے، ویکسین کے کامیاب ٹرائل تک کسی قسم کی […]

دنیا کا پہلا ملک جہاں کورونا ایک بار خاتمے کے بعد اس شدت سے نکلا کہ دوبارہ مکمل لاک ڈاؤن کا فیصلہ ہو گیا، تفصیل جانیئے

نور سلطان(پی این آئی):دنیا کا پہلا ملک جہاں کورونا ایک بار خاتمے کے بعد اس شدت سے نکلا کہ دوبارہ مکمل لاک ڈاؤن کا فیصلہ ہو گیا، وسط ایشیائی ملک قازقستان میں مئی کے وسط میں کورونا وائرس کی وبا کی رفتار میں کمی کے […]

کراچی سمیت سندھ بھر کی جیلوں میں 7 ہزار 660 قیدیوں کے کورونا ٹیسٹ میں سے 1196 قیدی کورونا پازیٹو پائے گئے

کراچی(پی این آئی)کراچی سمیت سندھ بھر کی جیلوں میں 7 ہزار 660 قیدیوں کے کورونا ٹیسٹ میں سے 1196 قیدی کورونا پازیٹو پائے گئے، محکمہ صحت سندھ کے مطابق صوبے بھرکی جیلوں میں 1196 قیدی کورونا وائرس کا شکار ہو چکے ہیں۔صوبائی محکمہ صحت کی […]

جولائی کے آخر تک کورونا کے کسیز کی تعداد کیا ہوجائیگی؟اسد عمر نے اعداد و شمار سامنے رکھ دیئے

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی اسد عمر کا کہنا ہے کہ ملک میں حالات مناسب رہے تو جولائی کے آخر میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 4 لاکھ تک ہوگی۔اسلام آباد میں میڈیا بریفنگ کے دوران وفاقی وزیر منصوبہ بندی […]

کورونا وائرس کی نئی لہر ، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں پھر گرنے لگیں، مزید کتنی کمی ہوئی؟

لندن(پی این آئی)عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں ایک بار پھر زوال پذیر ہونے لگیں، برطانوی خبررساں ادارے کے مطابق جمعہ کو تیل کی قیمت 43 ڈالر فی بیرل سے بھی کم ریکارڈ کی گئی۔برطانوی خبررساں ادارے کا کہنا ہے کہ تیل کی قیمتوں میں […]

کورونا کیخلاف پاکستان کی فتح، کتنے ہزار مریض ایک ہی دن میں صحتیاب ہو گئے ؟ خوشخبری آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) ملک میں ایک روز میں کورونا کے ریکارڈ 11 ہزار 469 مریض صحتیاب ہو گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں کورونا کے مریض تیزی سے صحت یاب ہو رہے ہیں۔ایک دن میں 11 ہزار سے زاہد افراد نے وبائی […]

کورونا وبا کے باوجود حکومت نے کامیابی سے ہدف سے زیادہ ریونیو اکٹھا کرکے حیران کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) فیڈرل بورڈ آف ریونیو( ایف بی آر) نے گزشتہ مالی سال کے دوران نظرثانی شدہ ہدف سے 82 ارب اضافی محصولات حاصل کئے ہیں۔ایف بی آر کے ترجمان نے جاری بیان میں کہاہے کہ گزشتہ مالی سال کیلئے ایف بی […]