ملک بھر میں کورونا کا زور ٹوٹنے لگا مگر وہ واحد شہرجہاں کورونا تیزی سے پھیل رہا ہے ، دس دن کیلئے سیل کر دیا گیا

میرپور (پی این آئی) آزاد کشمیر کے شہر میرپور میں مکمل لاک ڈاون نافذ کر دیا گیا، کورونا وائرس پھیلاو کے باعث شہر اگلے 10 روز کیلئے مکمل طور پر بند رہے گا، شہروں کو گھروں سے باہر نہ نکلنے کی تلقین۔ تفصیلات کے مطابق […]

کورونا طویل عرصے تک کیسے زندہ رہ سکتا ہے؟عالمی ادارہ صحت کے انکشاف نے مزید پریشان کر دیا

جینوا (پی این آئی) عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ کورونا وائرس فضا میں موجود رہ سکتا ہے32ممالک کے239سائنسدانوں نے عالمی ادارہ صحت کو لکھا تھا کہ ایسے شواہد سامنے آئے ہیں جن سے معلوم ہوتا ہے کہ کورونا وائرس فضاءمیں معلق رہ […]

کورونا کی صورتحال بہتری کی جانب گامزن، پاکستان میں صحت یاب ہونے والوں کی تعداد ایکٹو مریضوں سے زیادہ ہو گئی

اسلام آباد(پی این آئی)ملک میں وبا سے ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 4 ہزار 922 ہو گئی ہے جبکہ 2 ہزار 980 نئے مریضوں کی تصدیق ہوئی ہے۔ بدھ کو نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر سے جاری ہونے والے اعداد و شمار کے مطابق اس وقت […]

تعلیمی ادارے کھولنے یا بند رکھنے کا فیصلہ آج ہو گا، صوبائی وزرائے تعلیم کی کانفرنس طے کرے گی

اسلام آباد(پی این آئی):تعلیمی ادارے کھولنے یا بند رکھنے کا فیصلہ آج ہو گا، صوبائی وزرائے تعلیم کی کانفرنس طے کرے گی، پاکستان میں تعلیمی ادارے دوبارہ کھولنے کے متعلق بین الصوبائی وزراء تعلیم کا اہم مشاورتی اجلاس آج ہوگا۔ کورونا وبا کے پھیلاؤ کے […]

عید الاضحیٰ پر وبا پھیلنے کا خدشہ ، حکومت نے عوام سے بڑی اپیل کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے کہا ہے کہ احتیاطی تدابیر پر عمل نہ کیا گیا تو عید الاضحیٰ پر وبا پھیلنے کا خدشہ ہے۔وفاقی کابینہ اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے وزیر اطلاعات شبلی فراز کا کہنا تھا کہ […]

حکومت کورونا سے ہونے والی فی موت کا 25 لاکھ وصول کر رہی ہے، نامور سیاسی شخصیت کا مضحکہ خیز الزام

پشاور(پی این آئی) حکومت کورونا سے ہونے والی فی موت کا 25 لاکھ وصول کر رہی ہے. اے این پی کے صوبائی صدر اور اسفندیار ولی کے صاحبزادے ایمل ولی نے حکومت پر الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت فی موت بھاری رقم وصول […]

عوام پر مہنگائی کا ایک اور بم گرانے کی تیاریاں، بجلی 14فیصدمہنگی کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی) آئی ایم ایف سے قرضہ لینے کے لئے بجلی 14 فیصد مہنگی اور سبسڈی ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کردہ اعلانیہ میں بتایا گیا ہے کہ 300 یونٹ تک بجلی […]

کورونا سے نجات، شارجہ سے نجی ایئرلائن کی پرواز مزید 170 پاکستانیوں کو لیکر کوئٹہ پہنچ گئی

کوئٹہ(پی این آئی)کورونا سے نجات، شارجہ سے نجی ایئرلائن کی پرواز مزید 170 پاکستانیوں کو لیکر کوئٹہ پہنچ گئی،کورونا وائرس کی وجہ سے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں پھنسے بلوچستان کے مزید 170 شہری کوئٹہ پہنچ گئے، کسی بھی شہری میں کورونا وائرس […]

سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی ، حکومت نے تنخواہوں اور پنشن سے متعلق شاندا ر فیصلہ کرلیا

لاہور(پی این آئی) سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری سامنے آئی ہے۔پنجاب حکومت نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر تنخواہ اور پینشن 27 جولائی کو ادا کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔جس کے تحت پنجاب حکومت کی جانب سے عید کے موقع پر سرکاری ملازمین کو […]

کورونا وائرس کیخلاف موثرثابت ہونیوالی دوا پاکستان میں  کب تک دستیا ب ہو گی؟ڈریپ نے اجازت نامہ دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی) ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ڈریپ) نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے خلاف مؤثر ثابت ہونے والی دوا ریمیڈیسیویر آئندہ 3 ہفتوں میں ملک میں دستیاب ہوگی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق چیف ایگزیکٹو افسر (سی ای او) عاصم رؤف نے ایک […]

کورونا ویکسین کی تیاری، اٹالین کمپنی نے کس ملک کی کمپنی کے ساتھ مل کر بڑی پیش رفت کر لی، تفصیل جایئے

روم(پی این آؑئی)کورونا ویکسین کی تیاری، اٹالین کمپنی نے کس ملک کی کمپنی کے ساتھ مل کر بڑی پیش رفت کر لی، تفصیل جایئے۔اٹلی میں کرونا ویکسین کی تیاری کے سلسلے میں پیش رفت ہوئی ہے، ایک امریکی کمپنی نے دوا ساز کمپنی کے ساتھ […]