امارات نے پاکستان، بھارت، اور بنگلادیش پر عائد سفری پابندیوں میں توسیع کردی

ابوظہبی(آن لائن ) متحدہ عرب امارات نے پاکستان، بھارت، سری لنکا اور بنگلادیش کی پروازوں پر پابندی میں مزید 10 دن کی توسیع کردی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق متحدہ عرب امارات نے پاکستان، بھارت، سری لنکا اور بنگلادیش سے ا?نے والی پروازوں […]

اماراتی ائیرلائن نے پاکستانیوں پر پابندی لگا دی

دبئی(پی این آئی) متحدہ عرب امارات کی فضائی کمپنیوں کی طرف سے پاکستان کے لیے پروازوں پر پابندی عائد کی گئی تھی۔ گزشتہ دنوں اتحاد ایئرویز کی طرف سے اس پابندی میں توسیع کی گئی تھی اور اب ایمریٹس ایئرلائنز نے بھی پاکستانی مسافروں پر […]

سعودی عرب میں عیدالاضحی کب ہوگی؟ ممکنہ تاریخ کا اعلان کردیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)سعودی عرب کے ماہر فلکیات نے پیشگوئی کی ہے کہ مملکت میں عیدالاضحی 20 جولائی کو ہوگی۔القصیم یونیورسٹی سے تعلق رکھنے والے موسمیات کے سابق پروفیسر عبداللہ المسند کا کہنا ہے کہ اس بار ذیقعدہ کا مہینہ 30 دن کا ہوگا، 10 […]

یو اے ای جانے کے منتظر پاکستانیوں کیلئے بری خبر، اماراتی حکام نے پاکستان سے آنیوالی پروازوں پر پابندی توسیع کر دی

دُبئی(پی این آئی) متحدہ عرب امارا ت جانے کے منتظر پاکستانیوں کے لیے بُری خبر آ گئی ہے۔ امارات نے پاکستان سے آنے والی پروازوں پر عائد پابندی کی مُدت میں 30 جون تک کی توسیع کر دی ہے۔ جس کی وجہ سے پاکستان میں […]

سعودی عرب نے11 ممالک کو سفری اجازت دینے کا فیصلہ کرلیا

ریاض (پی این آئی) سعودی عرب نے11 ممالک کو کل سے سفری اجازت دینے کا فیصلہ کرلیا ہے، ان 11 ممالک میں پاکستان شامل نہیں ہے، متحدہ عرب امارات، امریکا، فرانس، پرتگال اور دیگر ممالک شامل ہیں، سعودی عرب آنے والے افراد کیلئے قرنطینہ اور […]

اماراتی درہم کی قدر بڑھ گئی، روپے کے مقابلے میں کتنا اضافہ ہو گیا؟

لاہور (پی این آئی) متحدہ عرب امارات سے رقوم بھیجنے والے پاکستانیوں کیلئے اہم ترین خبر، اماراتی درہم کی قیمت میں اضافہ ہو گیا، اگلے چند روز کے دوران قیمت میں مزید اضافے کا امکان۔ تفصیلات کے مطابق عید الفطر کی تعطیلات کے بعد پاکستان […]

سعودی عرب سمیت کئی ممالک میں عید الفطر کا باقاعدہ اعلان کر دیا گیا

ریاض (پی این آئی) سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب میں عید الفطر کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا۔ حرمین شریفین کے ٹوئٹر اکاونٹ سے کی گئی ٹوئٹ میں بتایا گیا ہے کہ مملکت میں شوال […]

پاکستان سعودی عرب تعلقات کا نیا دورسینئر تجزیہ کار ارشاد محمود کا کالم،بشکریہ روزنامہ 92

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کے دورہ سعودی عرب نے دونوں ممالک کے درمیان پائی جانے والی روایتی گرم جوشی کو بحال کردیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان کا اقتدار سنبھالنے کے بعد سعودی عرب کا یہ تیسرا دورہ تھا۔ دونوں ممالک کے درمیان گزشتہ ایک […]

سعودی عرب مدد نہ کرتا تو پاکستان دیوالیہ ہوجاتا، وزیراعظم عمران خان کا جدہ میں خطاب

جدہ (آئی این پی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سعودی عرب مدد نہ کرتا تو پاکستان دیوالیہ ہوجاتا، بیرون ملک مقیم 90 لاکھ پاکستانی ہمارا اثاثہ ہیں اور مستقبل میں پاکستان میں ان کا اہم کردار دیکھ رہا ہوں، اب فیصلہ کن وقت ہے،خوش […]

سعودی عرب کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کے استقبال کیلئے جامنی کارپٹ کیوں بچھایا گیا؟دلچسپ تفصیلات آگئیں

ریاض (پی این آئی) عمومی طور پر دنیا بھر میں سربراہانِ مملکت اور غیر ملکی مہمانوں کا ریڈ کارپٹ استقبال کیا جاتا ہے لیکن وزیر اعظم عمران خان کے حالیہ دورہ سعودی عرب کے دوران ان کے استقبال کیلئے بچھایا جانے والا کارپٹ جامنی رنگ […]

عرب امارات کی پہلی خاتون مکینک کو بڑا سرپرائز مل گیا ولی عہد نے نام بتائے بغیر فون کر کے اپنی گاڑی ٹھیک کروائی اور ملاقات کی خواہش ظاہر کردی، حقیقت جان کر خاتون مکینک کے آنسو چھلک پڑے

ابوظہبی(پی این آئی)متحدہ عرب امارات کے ولی عہد الشیخ محمد بن زاید آل نہیان نے سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی اس لڑکی سے رابطہ کیا جو گاڑیوں کی مرمت کرتی دیکھی گئیں۔ ولی عہد محمد بن زاید آل نہیان نے گاڑیوں کی مرمت کرنے […]