سیلاب زدگان کی امداد، یورپ ور عرب ملکوں کےبعد وسط ایشائی ملک بھی میدان میں آگئے

باکو (آئی این پی)برطانیہ اور متحدہ عرب امارات کے بعد آذربائیجان نے بھی پاکستان کے سیلاب زدگان کی امداد کا اعلان کردیا۔پاکستان کو اس وقت تاریخ کے بدترین سیلاب کا سامنا ہے اور اب تک 950 سے زائد افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔پاکستان نے بین الاقوامی […]

ڈالر کی برسات شروع، عرب ملک پاکستان میں ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا

ابوظبی (آئی این پی)متحدہ عرب امارات کا پاکستان میں اقتصادی شعبے میں ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا ارادہ ہے اور اس کا مقصد پاک امارات اقتصادی روابط کو وسعت دینا بھی ہے۔ اماراتی نیوزایجنسی کے مطابق سرمایہ کاری کا مقصد پاک یوایای تعاون […]

آرمی چیف کا جلد قرض کے لیے سعودی اور اماراتی حکام سے رابطہ

اسلام آباد (پی این آئی )آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے حکام سے رابطہ کیا ہے۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سعودی عرب اور یو اے ای کے حکام […]

سعودی عرب میں ذوالحج کاچاند نظر آیا یا نہیں؟ عید الاضحیٰ کی تاریخ کا اعلان ہو گیا

ریاض (پی این آئی) سعودی عرب میں ذوالحجہ کا چاند نظر آ گیا۔ تفصیلات کے مطابق حرمین شریفین کے ٹوئٹر اکاونٹ سے جاری بیان کے مطابق سعودی عرب میں ذوالحجہ کا چاند نظر آ گیا ہے۔بتایا گیا ہے کہ سعودی عرب میں وقوف عرفہ 8 […]

عالم عرب جاگ اٹھا، سینئر تجزیہ کار ارشاد محمود کا کالم

گزشتہ آٹھ برسوں میں پہلی بار بھارتی و زیراعظم نریندر مودی کی حکومت کو دنیانے غیر ملکی دباؤ کے سامنے بری طرح جھکتے دیکھا۔ حکمران بی جے پی کو ایک لائیو ٹی وی شو میں رسول اللہ ﷺ کی شان میں توہین آمیز گفتگو کرنے […]

اسٹیٹ بینک میں موجود 3 ارب ڈالر کی واپسی سے متعلق سعودی عرب نے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)سعودی عرب نے اسٹیٹ بینک میں موجود 3 ارب ڈالر کی واپسی کی مدت میں توسیع کر دی ہے۔وزیرِ اعظم میاں محمد شہباز شریف کے دورہ سعودی عرب کے حوالے سے جاری کیے گئے مشترکہ اعلامیے میں کہا گیاکہ پاک سعودی […]

شہباز شریف سعودی عرب سے پاکستان آنے کی بجائے کس ملک جائیں گے؟ شیڈول طے پا گیا

ریاض (پی این آئی ) وزیراعظم شہبازشریف آج دورہ سعودی عرب مکمل کرنے کے بعد متحدہ عرب امارات روانہ ہوں گے ۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف آج سعودی عرب کا دورہ مکمل کر کے جدہ سے ابو ظہبی کیلئے روانہ ہوں گے جہاں وہ متحدہ […]

سعودی عرب امریکہ کشیدگی، ڈالر کے زوال کی پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان اکانومی واچ کے صدر ڈاکٹر مرتضیٰ مغل نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور امریکہ کے مابین کشیدگی بڑھتی جا رہی ہے جسکا نتیجہ ڈالر کے زبردست زوال کی صورت میں نکل سکتا ہے،سعودی عرب امریکہ کی جانب سے […]

امارات میں پہلا روزہ کس تاریخ کو ہو گا؟ فلکیاتی امورکی انجمن کے چیئرمین نے بتا دیا

ابوظہبی (پی این آئی)متحدہ عرب امارات میں فلکیاتی امورکی انجمن کے چیئرمین ابراہیم الجروان نے کہا ہے کہ علم الفلک کے حساب سے رمضان کا پہلا روزہ 2 اپریل اور عید الفطر 2 مئی 2022 کو ہونے کا امکان ہے۔اس مرتبہ رمضان کے 30 روزے […]

سعودی عرب میں قید پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری ۔۔رہائی کی منظوری دیدی گئی

ریاض(پی این آئی)سعودی کابینہ نے عالمی جہاز رانی، متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب پر حوثیوں کے حملوں کی پھر مذمت کی ہے۔ کابینہ نے اجلاس میں متعدد دیگر فیصلے بھی کیے اجلاس میں پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان قیدیوں کی منتقلی کے معاہدے، […]

سعودی عرب کے شہر پر میزائل حملہ، مشرق وسطیٰ کےملکوں میں کشیدگی میں اضافہ

جدہ (پی این آئی) سعودی شہر جوزجان پر میزائل حملہ ہوا ہے جس سے مشرق وسطیٰ میں پائی جانے والی کشیدگی میں اضافہ ہوتا نظر آ رہا ہے۔ اس حوالے سے عرب اتحاد کے ترجمان کا کہنا ہے کہ یمن سے حوثیوں نے سعودی شہر […]