بڑا عرب ملک پاکستان میں سرمایہ کاری کرنے کو تیار ہو گیا

اسلام آباد (آئی این پی ) متحدہ عرب امارات پاکستان میں سرمایہ کاری کرنے کو تیار ہے۔ پاکستان بز نس کونسل کی دبئی میں ہونے والی تقریب میں اماراتی حکومت کے پاکستان میں 3 بڑے سرمایہ کاری منصوبوں سے متعلق آگاہ کیا گیا، ان کی […]

امارات اور سعودی عرب میں رمضان المبارک کے آغاز کب سے ہونے کا امکان ہے ؟ متوقع تاریخ سامنے آگئی

ریاض (پی این آئی )سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں رواں سال رمضان المبارک کا آغاز امکانی طور پر 23 مارچ کو ہو گا۔ تیس دن کے روزے ہونے کی صورت میں عیدالفطر کے لیے امارات میں تعطیلات 20 اپریل سے 23 اپریل تک […]

سعودی عرب نے اسرائیل کیساتھ تعلقات معمول پر لانے کی شرط بتا دی

ریاض(پی این آئی)سعودی عرب نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ فلسطین کے دو ریاستی حل کے بغیر اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں لائیں گے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل کے نو منتخب ویراعظم نیتن یاہو نے امریکا میں قومی سلامتی […]

اہم ترین دورہ، پاک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر کی سعودی عرب میں حکام سے ملاقاتیں

راولپنڈی (پی این آئی) پاک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر برادر اسلامی ممالک سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے سرکاری دورے پر ہیں۔ فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف برادر ممالک کی سینئر قیادت سے ملاقات […]

فیفا ورلڈ کپ فائنل ، ٹکٹ بلیک ، امارات میں قیمت اتنی زیادہ ہوگئی کہ یقین نہ آئے

دبئی (پی این آئی)فیفا ورلڈ کپ کے فائنل کی ٹکٹیں بلیک ریٹ پر فروخت ہونے لگی ، ایک ٹکٹ کی قیمت کتنے لاکھوں تک جا پہنچی ، حیران کن تفصیلات سامنے آگئیں ۔ خلیج ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق دبئی کے رہائشی ایک پرائیویٹ سیلر کا […]

توشہ خانہ انکشافات، عمران خان کا برطانیہ اور امارات میں بھی قانونی کارروائی کرنے کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے توشہ خانہ کے تحائف کی خریداری کے حوالے سے تازہ انکشافات کے جواب میں قانونی کارروائی کا اعلان کیا ہے۔عمران خان نے اپنی ٹوئٹ میں کہا کہ گزشتہ روزٹی وی چینل […]

تیل کی پیداوار میں کمی، پاکستان نے سعودی عرب کے مؤقف کی حمایت کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (آئی این پی)پاکستان نے تیل پیدا کرنے والے ممالک کی تنظیم اوپیک پلس کے فیصلے کے تناظر میں سعودی عرب کے خلاف بیانات پر مملکت کی قیادت کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کیا ہے۔منگل کو ترجمان دفتر خارجہ نے ایک بیان میں کہا کہ […]

امارات نے غیرملکیوں کیلئے ’گولڈن پنشن اسکیم‘ متعارف کرادی

اسلام آباد (پی این آئی)عرب امارات نے غیر ملکی شہریوں کیلئے گولڈن پنشن اسکیم متعارف کرا دی ۔ تفسیلات کے مطاب عرب امارت کے مقامی میڈیا رپورٹس کے مطابق شریعت کے تحت بچت اور سرمایہ کاری کرنے والی کمپنی نیشنل بانڈز نے بیان میں کہا […]

امارات، سیاحوں کیلئے 5 سال کیلئے ویزا کے اجرا کی نئی شرائط جاری

ابوظہبی(این این آئی)متحدہ عرب امارات نے دنیا بھر سے آنے والے سیاحوں کے لیے ایک نیا ملٹی انٹری ویزا دینے کی منظوری دے دی ، یہ ویزا پانچ سال کیلئے جاری کیا جائے گا۔اس ویزا کیلئے کسی کمپنی، ضامن اور میزبان کی طرف سے پیشگی […]

امارات ائر لائن نے پانچ نئے شہروں کے لیے پروازوں کا اعلان کر دیا

دبئی (پی این آئی) متحدہ عرب امارات کی ایئرلائن ایمریٹس نےاپنے کاروباری اہداف کے حوالے سےاہم اور بڑااعلان کردیا ہے۔ عرب میڈیا کی رپورٹس کے مطابق امارات ایئرلائن رواں سال دسمبر سے پانچ نئے شہروں جن میں امریکہ میں نیویارک (جان ایف کینیڈی ائرپورٹ )، […]

اماراتی صدر کا پاکستان کی فوری امداد کا اعلان، کتنے ٹن خوراک بھیجیں گے؟ بڑی خبر

دبئی (پی این آئی) متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید نے پاکستان کے سیلاب متاثرین کی فوری امداد کا حکم دے دیا ہے، اماراتی صدر کے اعلان کے بعد سیلاب متاثرین کیلئے 3 ہزار ٹن خوراک بھیجی جائے گی۔اماراتی صدر نے وزیر […]