سعودی عرب میں متعین پاکستانی سفاتکاروں کے خلاف شکایات، سخت کارروائی کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا

دبئی (آئی این پی ) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ سفارت کاروں کا بھی کڑا احتساب کیا جائے گا اور سعودی عرب میں جن سفارت کاروں کی شکایات ملی ہیں انہیں واپس بلانیکا فیصلہ کیا ہے۔ دبئی میں افطار ڈنر سے […]

اسرائیل سے تعلقات کی بحالی سعودی عرب نے تہلکہ خیز اعلان کر دیا

واشنگٹن(این این آئی) سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان السعود نے اسرائیل سے معاہدے کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل سے تعلقات معمول پر آنا خطے میں امن اور خوشحالی کے لیے انتہائی مددگار ثابت ہوگا۔ امریکی نشریاتی ادارے سی این این کو انٹرویو […]

وزیراعظم کب دورہ سعودی عرب کرنے جارہے ہیں؟ اہم خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان کے نمائندہ خصوصی برائے مشرق وسطیٰ اور مذہبی ہم آہنگی مولانا طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ ’وزیراعظم عمران خان جلد مملکتِ سعودی عرب کا دورہ کریں گے۔‘اسلام آباد میں ایک نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مولانا […]

ترکی سے قربتیں نہ بڑھائیں سعودی عرب پر دھیان دیں، وزیراعظم عمران خان پر کون دبائو ڈال رہا ہے؟ بڑا دعویٰ کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) سینئر صحافی نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ پاکستان سعودی عرب کے ساتھ بہترین تعلقات استوار کرنے کی بھر پور کوشش کر رہا ہے۔سعودی عرب نے وزیراعظم عمران خان کو دورے کی دعوت دی ہے جو بہت اہم ڈویلپمنٹ ہے۔کیونکہ […]

بہترین پاسپورٹ لکسمبرگ کا قرار، پاکستانی پاسپورٹ کس نمبر پر ہے ؟ عالمی فرم نے بہترین پاسپورٹ کے حامل عرب ملک کا بھی اعلان کردیا

اسلام آباد(پی این آئی)بین الاقوامی فرم نے متحدہ عرب امارات کے پاسپورٹ کو عرب دنیا کا بہترین پاسپورٹ قرار دیا ہے، امارات کا پاسپورٹ بین الاقوامی رینکنگ میں 38 ویں نمبر پر ہے جبکہ دنیا کا بہترین پاسپورٹ یورپی ملک لکسمبرگ کا ہے۔افغانستان،عراق ،یمن، شام […]

کورونا والے مسافروں کیلئے اماراتی ایوی ایشن اتھارٹی نے ائیرلائنز کیلئے نئی ایڈوائزری جاری کردی

ابوظہبی (آن لائن ) متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی سول ایوی ایشن اتھارٹی نیکورونا کے حوالے سے ائیرلائنز کے لیے نئی ہدایات جاری کردیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی یو اے ای کا کہنا ہیکہ کورونا ایڈوائزری پرعمل درآمد نہ کرنے […]

امریکی صدر کا سعودی عرب کی حمایت ختم کرنےکے فیصلے کے بعد سعودی عرب نے اہم ترین اعلان کر دیا

ریاض (پی این آئی)سعودی عرب نے امریکی صدر جوزف بائیڈن کے گذشتہ روز جاری ہونیوالے اس بیان کا خیرمقدم کیا ہے جس میں انہوں نے کہا تھا کہ سعودی عرب کو ایرانی حمایت یافتہ عناصر کی طرف سے خطرات لاحق ہیں۔ امریکا سعودی عرب کی […]

سعودی عرب نے پاکستان سمیت 20ممالک پر پابندی عائد کر دی

ریاض (پی این آئی) سعودی حکومت نے کورونا کے پھیلاؤ کے سدباب کیلئے پاکستان سمیت20ممالک پر عارضی پابندی عائد کردی ہے، سفارت کاروں، ڈاکٹروں اور ان کے اہل خانہ کو مستثنیٰ قرار دیا گیا ہے۔سعودی حکومت کی جانب سے پاکستان سمیت 20 ممالک کے مسافروں […]

سعودی عرب میں داخلے پر پابندی، پی آئی اے نے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان کر دیا

کراچی (پی این آئی) سعودی حکومت کی جانب سے کورونا وائرس میں اضافے کے سبب ایک بار پھر غیر ملکیوں کے داخلے پر جزوی پابندی لگانے کے اعلان کے بعد پی آئی اے نے سعودی عرب سے پاکستان کے لیے یک طرفہ پروازیں جاری رکھنے […]

سعودی عرب کا 20ممالک کے شہریوں کر سفری پابندی عائد کرنے کا فیصلہ، پی آئی اے نے پاکستانیوں کیلئے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)سعودی حکام کی جانب سے کورونا وائرس میں اضافے کے سبب ایک بار پھر مملکت میں غیر ملکیوں کے داخلے پر جزوی پابندی لگانے کے اعلان کے بعد پی آئی اے نے سعودی عرب سے پاکستان کے لیے یک طرفہ پروازیں جاری […]

سعودی عرب نے پاکستان سمیت کئی ممالک کے شہریوں پر پابندی لگا دی

ریاض (پی این آئی) سعودی عرب نے 20 ممالک سے آنے والے غیر ملکی شہریوں کے ملک میں داخلے پر عارضی طور پر پابندی لگادی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق سعودی حکام کی جانب سے یہ پابندی عارضی طور پر لگائی گئی ہے جس […]