امریکی صدر نے سعودی عرب کیلئے فوجی امداد روکنے کا عندیہ دیدیا، امریکا اور سعودی عرب کے تعلقات میں دراڑ پڑنے کا خدشہ

واشنگٹن(پی این آئی) امریکی صدر جو بائیڈن کی نئی ٹیم نے سعودی عرب کے ساتھ تعلقات کا از سر نو جائزہ لے گی اور انسانی حقوق کے مسئلے کو باقاعدگی سے دیکھا جائے گا صدر بائیڈن نے یہ اشارہ دیا ہے کہ وہ سعودی عرب […]

اسرائیل نے کس عرب ملک کے شہریوں کو ویزہ فری آمد و رفت کی اجازت دے دی؟

مقبوضہ بیت المقدس(این این آئی) نام نہاد امن معاہدے کو آگے بڑھاتے ہوئے خلیجی ریاست بحرین نے قابض اسرائیل کو ایک نئی سہولت دیتے ہوئے صہیونیوں کو بغیر ویزہ کے بحرین کے سفر کی اجازت دے دی ہے، دوسری طرف صہیونی ریاست نے بھی بحرینیوں […]

امارات میں مقیم پاکستانی توجہ دیں، اوبر نے کوروناویکسی نیشن مراکز تک رعایتی سفر کی پیش کش کر دی، تفصیل جانیئے

ابوظہبی (این این آئی )متحدہ عرب امارات میں ٹیکسی رائیڈ کمپنی اوبر نے ویکسی نیشن مراکز تک ویکسین لگوانے کے لیے جانے اور وہاں سے آنے والوں کے لیے اپنے کرائے میں 25 فی صد رعایت کی پیش کش کی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق […]

عالمی سطح پر بڑی کامیابی مل گئی، پاکستان نے اقوام متحدہ میں میدان مار لیا

اسلام آباد (پی این آئی)عالمی سطح پر کامیابی مل گئی۔اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ‘مذہبی مقامات کے تحفظ کے لیے امن اور رواداری کی ثقافت کو فروغ دینے سے متعلق پاکستان اور دیگر ممالک کی پیش کردہ قرارداد منظور کرلی گئی۔دفتر خارجہ سے جاری […]

فضائی سفر کرنیوالوں کیلئے خوشخبری، اماراتی ائیرلائن نے ٹکٹوں کی قیمت کم کر دی

کراچی(پی این آئی) ایمریٹس نے پاکستانی مسافروں کو اپنے اہل خانہ اور دوستوں سے رابطہ دوبارہ قائم کرنے یا نئے سال میں نئے سفری مقامات کی سیر کے لئے عالمی سطح پر اپنے کرایوں میں کمی کا اعلان کردیا۔ اس پُر کشش آفرکے باعث پاکستان […]

سعودی عرب کا قطر کیلئے پروازیں بحال کرنے کا اعلان، بکنگ جاری

ریاض (این این آئی)سعودی عرب نے اعلان کیا ہے کہ وہ پڑوسی ملک قطر کے لیے بندش کی شکار اپنی فضائی سروس دوبارہ بحال کر رہا ہے۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق دوحا کے لیے ان کی پہلی پرواز جدہ و قطر سے 11 […]

سعودی عرب اور عرب امارات میں ملازمت کرنیوالوں کو خوشخبری سنا دی گئی، تنخواہوں میں اضافہ

دُبئی(پی این آئی) سال 2020ء دُنیا بھر کے لوگوں کے لیے صحت اور معیشت کے حوالے سے ایک انتہائی تلخ اور ڈراؤنا سال تھا، اس سال لاکھوں افراد کی اموات ہوئیں اور کروڑوں بے روزگار ہوئے۔ اگرچہ خلیجی ممالک میں بھی اب آہستہ آہستہ معاشی […]

سعودی ولی عہد نے ایران کو بڑا خطرہ قرار دے دیا، عرب ملکوں کو ایران کے خلاف متحد ہونے کی اپیل کر دی

ریاض (این این آئی)خلیج تعاون کونسل(جی سی سی)کے رکن ممالک کو خطے کو آگے لے جانے اور اس کو ایران سے درپیش خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ بات سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد […]

سعودی عرب سمیت کن کن ممالک سے آنیوالےمسافروں کیلئے کورونا منفی رپورٹ دکھانے کی شرط ختم کر دی گئی؟ اہم خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے نیا سفری ہدایت نامہ جاری کیا ہے اور پابندیوں میں بھی31 جنوری 2021 تک توسیع کر دی گئی ہے نوٹیفکیشن کے مطابق برطانیہ اور افریقہ سے پاکستان آنے والے مسافروں پر پابندی کا اطلاق ہو […]

پاکستان سعودی عرب کشیدہ تعلقات جنرل (ر)راحیل شریف کی بھی چھٹی ہونے کا امکان

اسلام آباد (پی این آئی)سابق سیکرٹری دفاع جنرل (ر) نعیم لودھی کا کہنا ہے کہ بین الاقوامی تعلقات میں کبھی دو ممالک کے تعلقات پتھر پر لکیر نہیں ہوتے۔جب مفاد آگے پیچھے ہوتے ہیں تو پھر تعلقات میں اتار چڑھا ئوبھی آتا ہے۔کسی بھی ملک […]

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہونے اپنی کابینہ کے ارکان کو متحدہ عرب کے دورے سے روک دیا، کیوں؟

مقبوضہ بیت المقدس (این این آئی ) اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو آئندہ جنوری کے پہلے ہفتے میں متحدہ عرب امارات کا دورہ کریںگے جہاں وہ دبئی میںاسرائیلی سفارت خانے کا بھی افتتاح کریں گے۔میڈیارپورٹس کے مطابق دبئی میں اسرائیلی سفارت خانے کی افتتاحی تقریب […]