وہ ملک جہاں حکومت نے کورونا ٹیسٹ کروانے پر عوام کو 36ہزار روپے اور قرنطینہ میں رہنے کی صورت میں ایک لاکھ 80ہزار روپے جتنی رقم دینے کا اعلان کر دیا

وکٹوریہ (پی این آئی) آسٹریلوی ریاست وکٹوریہ میں لوگوں کو کورونا ٹیسٹ کروانے پر 36 ہزار سے زائد رقم دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ فیصلہ آسٹریلوی ریاست وکٹوریہ میں لوگوں کے غیر سنجیدہ رویہ کی صورت میں کیا گیا ہے۔ […]

کورونا وائرس کا پھیلائو، دو ہفتے انتہائی اہم قرار دیدیئے گئے ، خطرے کی گھنٹی بجا دی

کوئٹہ(پی این آئی)وفاقی وزیر منصوبہ بندی اور نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر (این سی اوسی) کے چیئرمین اسد عمر نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے حوالے سے آئندہ دو ہفتے انتہائی اہمیت کے حامل ہیں۔ کوئٹہ میں نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹرکے […]

گھروں میں رہنے والوں کا کورونا سے متاثر ہونے کا زیادہ خطرہ ہے، حیران کن تحقیق منظر عام پر آگئی

واشنگٹن (پی این آئی) گھروں میں رہنے والے لوگوں کا کورونا وائرس سے متاثر ہونے کا زیادہ خطرہ ہے، امریکی وبائی امراض کے ادارے نے اپنی تحقیقات کے بعد انکشاف کیا ہے کہ کم عمر افراد اور 60سال سے زیادہ عمر کے افراد گھروں میں […]

جو فیس ماسک نہیں پہنے گا اسے تین ماہ قید بامشقت کی سزا ملے گی، سکول کے طالب علم حکومتی احکامات پر عملدرآمد کی مہم چلائیں گے، تفصیلات جانیئے

پیانگ یانگ(پی این آئی)جو فیس ماسک نہیں پہنے گا اسے تین ماہ قید بامشقت کی سزا ملے گی، سکول کے طالب علم حکومتی احکامات پر عملدرآمد کی مہم چلائیں گے، تفصیلات جانیئے۔شمالی کوریا میں فیس ماسک نہ پہننے والے شہریوں کو سزا دینے کا فیصلہ […]

سرحد رورل سپورٹ پروگرام کا کوروناسے بچاؤ کیلئےڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹرز ہسپتال کو 34لاکھ روپے مالیت کے امدادی سامان کا عطیہ

چترال(گل حماد فاروقی) سرحد رورل سپورٹ پروگرام نے پاٹریپ فاؤنڈ یشن کی تعاون سے کورونا وائرس سے بچاؤ کا حفاظتی سامان ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال چترال کو مفت فراہم کیا جن کی قیمت 3.4 ملین روپے بنتی ہے۔ اس امدادی سامان میں ماسک، سرجیکل ماسک، […]

وہ اسلامی ممالک جہاں کورونا وائرس کے جلد خاتمے کی خوشخبری سنا دی گئی

دُبئی(پی این آئی) خلیج تعاون کونسل (جی سی سی) کے پانچ ممبر ممالک میں کورونا کے مریض دُنیا بھر کے مقابلے میں بہت تیزی سے صحت یاب ہو رہے ہیں۔ جس کی وجہ سے ان ممالک میں کورونا کی وبا جلد ختم ہوجانے کا امکان […]

کورونا وائرس کی 95فیصد موثر ویکسین تیار کر لی گئی ، عالمی ادارہ صحت نے آخرکار اچھی خبر سنا دی

واشنگٹن (پی این آئی) عالمی ادارہ صحت نے بتایا ہے کہ کورونا کی کئی ویکسینز پر کام جاری ہے۔ ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈبلیو ایچ او مائیکل ریان نے کہا ہے کہ ہمیشہ ہر ویکسین 100فیصد موثر ثابت نہیں ہوتی، کسی کا اثر زیادہ مثبت ہوتا ہے […]

ملک بھر میں کمی لیکن کراچی میں کورونا کیسز میں 24 گھنٹے میں 100 فیصد اضافے کی پریشانی پھیلا دی، کل کتنے اور آج کتنے کیسز سامنے آئے؟ جانیئے

کراچی(پی این آئی)ملک بھر میں کمی لیکن کراچی میں کورونا کیسز میں 24 گھنٹے میں 100 فیصد اضافے کی پریشانی پھیلا دی، کل کتنے اور آج کتنے کیسز سامنے آئے؟ جانیئے۔کراچی میں 24 گھنٹوں میں کورونا کے کیسز میں 100 فیصد اضافہ ہوا ہے، 21 […]

ملک بھر میں کورونا وائرس کی شدت میں کمی لیکن وہ واحد اہم شہر جہاں کورونا کیسز میں تشویشناک حد تک اضافہ ہونے لگا

کراچی (پی این آئی) کراچی میں کورونا کیسز میں دوبارہ اضافہ ہونے لگا ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے کیسز میں 100 فیصد اضافہ ہوا ہے، ذرائع کے مطابق گزشتہ روز کی نسبت آج صوبائی دارالحکومت میں 100فیصد زیادہ کورونا کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ […]

غیر مسلم ممالک کے مقابلے میں اسلامی ممالک میں کورونا وائرس قدم نہ جما سکا، سب سے زیادہ متاثرہ 10ممالک میں ایک بھی اسلامی ملک شامل نہیں

نیویارک (پی این آئی) اسلامی ممالک کورونا وائرس کو تیزی سے شکست دینے لگے، مہلک وبا سے سب سے زیادہ متاثرہ 10 ممالک کی فہرست میں اب کوئی اسلامی ملک شامل نہیں، ایران 11 ویں، پاکستان 12 ویں اور سعودی عرب 13 ویں نمبر پر […]

ماسک کے ذریعہ کورونا وائرس سے بچا جا سکتا ہے یا نہیں ؟ عالمی ماہرین کی نئی تحقیق سامنے آگئی

کراچی ( پی این آئی ) ماہرین کا کہنا ہے کہ ماسک پہننے سے کورونا وائرس میں مبتلا ہو نے کے باوجود بڑی بیماریوں سے بچا جاسکتا ہے ۔صحت سے متعلق ماہرین کے مطابق ماسک پہن کر کورونا وائرس کے پھیلائو کو رولنے میں مدد […]