وہ ملک جہاں کی امیر شخصیات کو کورونا ویکسین تک رسائی دیدی گئی، پوری دنیا حیران

ماسکو (پی این آئی) روس کی کاروباری اور سیاسی ایلیٹ کو کورونا وائرس کی ایک تجرباتی ویکسین تک رسائی دے دی گئی ہے۔امریکہ کے کاروباری جریدے بلومبرگ کے مطابق ایلومینیم کی بڑی کمپنی یونائیٹڈ کو، رسل کے ایگزیکٹوز سمیت روس کی ارب پتی کاروباری شخصیات […]

پاکستان میں کورونا کیسز میں کمی لیکن چند دنوں میں دوسری اور تباہ کن لہر آنے کا خدشہ ظاہر کر دیا گیا، عوام کو خبر دار کر دیا

لاہور(پی این آئی) پاکستان میں عیدالاضحیٰ پر کورونا کیسز میں اضافے کا خدشہ ظاہر کر دیا گیا ہے۔ امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں یومیہ اوسطاً 70 ہلاکتیں اور دو ہزار سے زائد کیس سامنے آ رہے ہیں لیکن حکومت کو […]

کرونا وائرس کے وار جاری، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر بھونچال آگیا،بڑی کمی ہو گئی

نیویارک(پی این آئی) دنیا بھر میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی رفتار میں اضافے کے ساتھ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر بھونچال آگیا ہے برینٹ کروڈ ایل سی او سی 1 جس میں گزشتہ ہفتے بھی کمی ہوئی تھی 36 […]

سرکاری ملازمت کے خواہشمندوں کیلئے بری خبر آگئی ، حدِ عمر کی رعایت ختم کر دی گئی

کراچی (پی این آئی) سرکاری ملازمت کیلئے عمر کی حد میں 15سال رعایت کی مدت ختم کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے اس ضمن میں نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے جس کے مطابق سرکاری ملازمت کیلئے عمر کی حد میں 15سال […]

کورونا وائرس کی نئی لہر کا خدشہ ، عید سے 3 روز قبل شاپنگ مالز، بازار بند کرنے کا فیصلہ کرلیاگیا

لاہور (پی این آئی) پنجاب حکومت نے عید سے 3 روز قبل شاپنگ مالز، بازار بند کرنے کا فیصلہ کرلیا،تفصیلات کے مطابق صوبائی حکومت کی جانب سے عید الاضحیٰ سے تین دن پہلے شاپنگ مالز اور بازار بند کرنے کی تجویز وفاق کو ارسال کی […]

کورونا وائرس کے علاج میں بڑی پیشرفت، تین ادویات کا ایسا فارمولاجس نے 86فیصد مریضوں کی جان بچا لی

لاہور (پی این آئی) کورونا وائرس کےعلاج کیلئے ڈرگ ٹرائل کے ابتدائی نتائج جاری کردیے گئے، تین ادویات ہائیڈروکسی کلوروکوئن، ازتھرومائسن اور اوسلٹا مویر کا کمبینیشن انتہائی کامیاب رہا، جس سے صحتیابی کی 86 فیصد شرح ریکارڈ کی گئی،ریسرچ میں 18سال سے زائد عمر کے […]

13 سالہ لڑکے کی کورونا کی رپورٹ منفی آئی لیکن وہ گھر میں مردہ پایا گیا، اس کی موت کی وجہ کیا بنی؟ جانیئے اس رپورٹ میں

واشنگٹن(پی این آئی)13 سالہ لڑکے کی کورونا کی رپورٹ منفی آئی لیکن وہ گھر میں مردہ پایا گیا، اس کی موت کی وجہ کیا بنی؟ جانیئے اس رپورٹ میں۔امریکا میں 13 سالہ لڑکے کی کروناوائرس کی ٹیسٹ رپورٹ منفی آنے کے باوجود وہ گھر میں […]

آسٹریلیا میں شیڈول ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2020 ملتوی کردیا گیا ہے، اب آئندہ ایونٹس 2021 اور 2022 میں ہوں گے، میزبان ملک کا اعلان نہیں کیا گیا

کینبرا(پی این آئی)آسٹریلیا میں شیڈول ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2020 ملتوی کردیا گیا ہے، اب آئندہ ایونٹس 2021 اور 2022 میں ہوں گے، میزبان ملک کا اعلان نہیں کیا گیا۔آسٹریلیا میں شیڈول ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2020 ملتوی کردیا گیا ہے، اب آئندہ ایونٹس 2021 اور 2022 […]

پاکستان کا واحد صوبہ جس کی 80فیصد عوام نے کورونا کیخلاف حکومتی کارکردگی کو اطمینان بخش قرار دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی) ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان نے عوامی سروے میں انکشاف کیا ہے کہ کورونا وائرس کیخلاف سب سے بہتر اقدامات گلگت بلتستان نے کیے، گلگت بلتستان کی80 فیصد عوام نے حکومتی کارکردگی کو اطمینان بخش قرار دیا، آزاد کشمیر73، سندھ […]

سعودی حکومت اور انتظامیہ نے حج کی تمام تیار یاں مکمل کرلیں، مکہ کے اطراف تمام چیک پوسٹ فعال کردی گئیں، منیٰ، عرفات اور مزدلفہ میں داخلے پرپابندی کا اطلاق کب سے ہوگیا ہے؟

مکہ مکرمہ(پی این آئی)سعودی حکومت اور انتظامیہ نے حج کی تمام تیار یاں مکمل کرلیں، مکہ کے اطراف تمام چیک پوسٹ فعال کردی گئیں، منیٰ، عرفات اور مزدلفہ میں داخلے پرپابندی کا اطلاق کب سے ہوگیا ہے؟ج سیکیورٹی فورس کمانڈر کا کہنا ہےکہ سعودی حکومت […]

پاکستان کورونا وائرس پر قابو پانے والے ممالک میں شامل ہو گیا ، پاکستانیوں کو خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد ( پی این آئی)وزیر اعظم کے معاون خصوصی صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ اللہ کی رحمت اور بروقت فیصلوں سےجلد وبا پر قابو پانے کی پوزیشن میں آگئے۔ قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق ہیلتھ سیکٹر سے متعلق اپوزیشن کی […]