کورونا وائرس نے عید الاضحی کی چھٹیوں کا مزہ کرکرا کر دیا، حکومت نے واضح اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹرنےاعلان کیا ہے کہ کورونا کا پھیلاؤ روکنے کے لیے عید پر تمام تفریحی مقامات مکمل طور پر بند رہیں گے جبکہ حکومت سے منظوری کے بغیر قائم کی گئی مویشی منڈیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کیا جائے […]

کورونا وائرس سے لڑنے کیلئے پاکستان کو کن ممالک سے کتنی امداد دی گئی؟حکومت نے تفصیلات بتا دیں

اسلام آباد(پی این آئی) سینیٹ کو حکومت نے آگاہ کیا ہے کہ کووڈ 19(کورونا وائرس) ریلیف سرگرمیوں کی مد میں چین سے 4ملین ڈالر، امریکہ سے 2ملین ڈالر جبکہ جاپان سے اڑھائی ارب روپے امداد حکومت کو موصول ہوئی، قومی ادارہ برائے صحت نے اپنی […]

متحدہ عرب امارات میں بیروزگار ہونیوالے پاکستانیوں کیلئے اچھی خبر آگئی ، حکومت کی خصوصی درخواست پر یو اے ای حکومت نے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان اور متحدہ عرب امارات نے کورونا وائرس کی وبا کے تناظر میں ملازمتوں سے نکالے گئے پاکستانی تارکین کا معاملہ حل کرنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق بیرون ملک مقیم پاکستانیوں اور انسانی وسائل کی ترقی […]

ملک میں تعلیمی ادارے کھولنے کا معاملہ، حکومت نے وزرائے تعلیم کی بین الصوبائی کانفرنس ایک بار پھر طلب کر لی، حتمی فیصلے کے لیے صلاح مشورہ کیا جائے گا

اسلام آباد(پی این آئی)ملک میں تعلیمی ادارے کھولنے کا معاملہ، حکومت نے وزرائے تعلیم کی بین الصوبائی کانفرنس ایک بار پھر طلب کر لی، حتمی فیصلے کے لیے صلاح مشورہ کیا جائے گا۔وفاقی حکومت نے کورونا وائرس کے باعث تعلیمی ادارے کھولنے کے معاملے پر […]

پنجاب میں کیا ہونے والا ہے؟ چند روز میں وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی وزیر اعظم عمران خان سے تیسری ملاقات، سیاسی حلقوں میں قیاس آرائیاں زور پکڑ گئیں

لاہور(پی این آئی)پنجاب میں کیا ہونے والا ہے؟ چند روز میں وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی وزیر اعظم عمران خان سے تیسری ملاقات، سیاسی حلقوں میں قیاس آرائیاں زور پکڑ گئیں۔وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کچھ دنوں میں تیسری […]

سائنسدانوں نے کورونا وائرس کے اثرات کرہء ارض پر بھی نوٹ کر لیے، ارضیاتی آوازوں میں کمی کا انکشاف کر دیا گیا

کیلیفورنیا (پی این آئی) ئنسدانوں نے کورونا وائرس کے اثراتکرہء ارض پر بھی نوٹ کر لیے، ارضیاتی آوازوں میں کمی کا انکشاف کر دیا گیا۔نئے کورونا وائرس کے نتیجے میں دنیا بھر میں معیشت کی بندش سے ارضیاتی آوازوں کی شرح میں بے مثال کمی […]

قوت مدافعت پیدا کرنے کیلئے لوگوں کو ویکسین کی کتنی خوراکوں کی ضرورت پڑے گی ، اسکول 2021ءتک بند ، بل گیٹس نے تہلکہ خیز انکشافات کر دیئے

کراچی(پی این آئی) بل گیٹس کا کہنا تھا کہ کورونا وائرس کے حوالے سے امریکی حکومت نے سنگین غلطیاں کی ہیں۔ جب کہ 2021 تک اسکول بند رہیں گے۔ بل گیٹس نے کہا ہے کہ لوگوں کو نوول کورونا وائرس کیخلاف قوت مدافعت پیدا کرنے […]

خبردار، محتاط ہو جائیں ،دنیا بھر میں کورونا کے 50فیصد متاثرین کا تعلق صرف تین ملکوں سے ہے، عالمی ادارہ صحت کے سربراہ نے وارننگ دے دی

جنیوا(پی این آئی)عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کورونا کے نصف کیسوں کا تعلق دنیا کے صرف 3 ممالک سے ہے، وبا میں کمی والے ممالک احتیاط میں کمی نہ کریں۔پریس کانفرنس میں سربراہ ڈبلیو ایچ او ٹیڈروس ایڈہانوم کا کہنا تھا کہ کورونا کا […]

پاکستان میں کورونا وائر س کی کیسز میں واضح کمی ہونے کے بعد ڈاکٹر ظفر مرزا نے ایک اورخوشخبری سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں واضح کمی دیکھنے میں آ رہی ہے جس میں سب سے زیادہ اہم کردار عوام کی احتیاط اور حکومت کے سمارٹ لاک ڈاؤن کا دکھائی دیتا ہے تاہم اب دنیا اس وبا کی […]

کورونا وائرس کی وہ قسم جو دنیا بھر میں تیزی سے پھیل گئی ، سائنسدانو ں کی نئی تحقیق نے ہلچل مچا دی

لندن (پی این آئی) کووڈ 19 کی ایک نئی قسم اس وقت دنیا بھر میں سب سے زیادہ عام ہے اور اصل وائرس کے مقابلے میں بہت زیادہ تیزی سے پھیل گئی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ دعوی برطانیہ سے تعلق رکھنے والے ایک طبی ماہر […]

تمام امیدیں دم توڑ گئیں، عالمی ادارہ صحت نے کورونا ویکسین سے متعلق دنیا کو ایسی خبر دیدی کہ ہر جانب مایوسی چھا گئی

جنیوا(پی این آئی) عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او)کے ماہر نے کہاہے کہ محققین کورونا وائرس کے انسداد کے لیے ویکسین تیار کرنے کی جانب مثبت پیشرفت کر رہے ہیں لیکن 2021 کے اوائل سے قبل ان کے استعمال کی امید نہیں کی جاسکتی۔غیر ملکی […]