کورونا وائرس کا شدید حملہ ، وزیراعظم عمران خان نے کیسے ملکی معیشت کو تباہ ہونے سے بچا لیا؟ تفصیلات آگئیں

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینٹر شبلی فراز نے کہاہے کہ کورونا کے باعث ہماری معیشت بالکل تباہ ہو سکتی تھی، وزیراعظم نے صورتحال کو مدنظر رکھ کر حکمت عملی بنائی ،وزیراعظم عمران خان دباؤ کے باوجود کسی بھی مقام پر متزلزل […]

کورونا وائرس کے کیسز میں بتدریج کمی لیکن پاکستان کو کن دو بڑے چیلنجز کا سامنا ہے جس کے بعد کورونا بڑھ سکتا ہے؟ وارننگ جاری

اسلام آباد(پی این آئی)معاون خصوصی صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہاہے کہ پاکستان میں کورونا کے حوالے سے عالمی اداروں کے اندازے دھرے کے دھرے رہ گئے،پاکستان کواب 2بڑے چیلنجز عید اور محرم الحرام درپیش ہیں،پاکستان میں کورونا کیسز میں دوبارہ اضافہ ہوسکتا ہے۔معاون خصوصی […]

بنگلہ دیش کو بھی سمجھ آگئی ، پاکستان اور چین کی جانب جھکائو بڑھنے لگا، تعلقات میں بہتری کا امکان

ڈھاکہ (پی این آئی) بنگلہ دیش کا جھکاؤ پاکستان اور چین کی جانب بڑھنے لگا ہیں، رپورٹ کے مطابق بنگلہ دیشی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد نے بھارتی ہائی کمشنر کی متعدد درخواستوں کے باوجود گزشتہ 4 ماہ سے ان سے ملاقات نہیں کی جو نئی […]

حکومت نے عید سے قبل بازار بند کرنے پر غور شروع کر دیا، کتنے دن مارکیٹیں بند رہیں گی؟بڑی خبر آگئی

لاہور (پی این آئی) نہ چاند رات کا رونقیں لگیں گی، نہ ریسٹورانوں سے قربانی کے گوشت کے پکوان بنوائے جاسکیں گے، پنجاب حکومت نے منگل یا بدھ سے مارکیٹیں اور بازار بند کرنے کی تجویز پر غور شروع کردیا، تفصیلات کے مطابق کورونا وبا […]

کورونا وائرس کا زور ٹوٹتے ہی وفاقی حکومت نے تعلیمی ادارے کھولنے کی خوشخبری سنا دی، تاریخ کا اعلان ہو گیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیرتعلیم و پیشہ ورانہ تربیت شفقت محمود نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے جس طرح سے کورونا وائرس اور معیشت کو ایک ساتھ ہینڈل کیا دنیا میں اس کی مثال نہیں ملتی، دنیا میں وباء کے خلاف […]

وہ مہلک بیماری جو پاکستانیوں میں کورونا وائرس سے بھی تیزی سے پھیلنے لگی ، ماہر ڈاکٹر نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

لاہور(پی این آئی) لاہور جنرل ہسپتال میڈیکل یونٹ ون کے ایسوسی ایٹ پروفیسر آف میڈیسن ڈاکٹر اسرار الحق طور نے کہا کہ ہیپاٹائٹس بی اور سی معاشرے میں تیزی سے پھیلنے والی بیماری ہے جس کے بارے میں لوگوں کی لاپرواہی ،عدم معلومات اور پرہیز […]

تحریک انصاف میں بڑی بغاوت کا خدشہ ، کتنے اراکین اسمبلی نے ن لیگ سے رابطہ کر لیا؟ حکومت خطرے میں پڑ گئی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیر داخلہ احسن اقبال نے دعویٰ کیا ہے کہ ملک بھر سے پاکستان تحریک انصاف کے آدھے اراکین اسمبلی ان کی پارٹی سے رابطے میں ہیں تاکہ ان کی جماعت اگلے الیکشن […]

اچھی خبر آ گئی، پاکستان میں کورونا سے اموات میں 80فیصد کمی آگئی، مثبت کیسز 23فیصد سے کم ہوکر 6فیصد پر آگئے

اسلام آباد(پی این آئی): وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ ملک میں کورونا سے اموات میں 80 فیصد کمی آگئی جبکہ مثبت کیسز 23 فیصد سے کم ہوکر 6 فیصد پر آگئے ہیں۔ڈاکٹر ظفر مرزا نے اسلام آباد […]

پاکستان میں کرونا وائرس کے حوالے سے تسلی بخش رپورٹ جاری ڈاکٹر ظفر مرزا نے مہلک وباء کی موجودہ صورتحال پر خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی) ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ پاکستان میں کرونا سے متعلق صورتحال بہتر ہوتی جارہی ہے ۔ پاکستان میں وائرس سے متعلق عالمی اداروںکی رپورٹس دھری رہ گئیں ۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر […]

پاکستان کے اہم صوبے نے عید الاضحیٰ کے موقع پر اسمارٹ لاک ڈاؤن کا فیصلہ کر لیا، بازاروں میں خریداری سے کورونا وائرس پھیلنے کا خدشہ ہے، کاروباری حضرات جلدی کر لیں

لاہور(پی این آئی): پنجاب حکومت نے عید الاضحیٰ پر اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا فیصلہ کر لیا۔لاہورمیں چیف سیکرٹری پنجاب جواد رفیق ملک کی زیر صدارت اجلاس میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کا فیصلہ کیا گیا۔ اجلاس میں اسمارٹ لاک ڈاؤن اور مویشی منڈیوں میں ایس […]

متحدہ عرب امارات میں پاکستانی مزدور کارکنوں کو نوکری میں ترجیح ملنے لگی، ایسا کیوں ہوا؟ کس نے کوشش کی؟ تفصیل جانیئے

دبئی(پی این آئی)اماراتی حکام نے یقین دہانی کروائی ہےکہ کورونا وبا ختم ہونے کے بعد متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں پاکستانی ملازمین کوفوقیت دی جائےگی۔وزارت سمندر پار پاکستانی کے مطابق اماراتی حکام کی جانب سے یہ یقین دہانی وزیراعظم کے معاون خصوصی ذلفی […]