کون کونسی بڑی سیاسی شخصیت پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کرنے جارہی ہیں؟ بڑا دعویٰ کر دیا گیا

کراچی (پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے لانگ مارچ میں 10 سابق ایم این اے اور 5 سابق صوبائی وزراء شامل ہوں گے۔شمولیت اختیار کرنے والوں میں سندھ، بلوچستان ، پنجاب اور خیرپختونخوا کے رہنما شامل ہوں گے۔نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان پیپلز […]

عمران خان دوبارہ وزیراعظم منتخب ہوں گے، بڑی پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ اپوزیشن یاد رکھے، عمران خان دوبارہ بھی وزیراعظم منتخب ہوں گے، زرداری صاحب، پی ٹی آئی آپ کے پیچھے سندھ میں آرہی ہے، سردیوں میں ہمیشہ نئی نئی بیماریاں آتی […]

ہماری جان بچاؤ، یوکرین سے پاکستان کی ایک بیٹی نے حکومت سے اپیل کر دی،

کیف (پی این آئی) مشرقی یورپ کے ملک یوکرین پر روس کے حملے کے بعد دارالحکومت کیف میں پھنسی پاکستان کی ایک بیٹی نے اپنی مشکلات کے بارے میں بتا تے ہوئے حکام سے مدد طلب کر لی ہے اور کہا کہ کیف میں مقیم […]

ایم کیو ایم پھر ناراض، وزیراعظم عمران خان کو خط لکھ دیا

کراچی (پی این آئی) وفاق میں پی ٹی آئی حکومت کی اتحادی جماعت ایم کیو ایم پاکستان ایک بار پھر حکومت سے ناراضگی کا اظہار کرنے لگی ہے۔ ممبر قومی اسمبلی اور ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر خالد مقبول صدیقی کا تازہ ترین مؤقف […]

اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد سے قبل وفاقی وزیر پرویز خٹک نے پی ٹی آئی اراکین اسمبلی کو دھمکی دیدی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیردفاع پرویز خٹک نے اپوزیشن پر تحریک عدم اعتماد کیلئے ہارس ٹریڈنگ کرنے کا الزام عائد کردیا۔ انہوں نے کہا کہ کسی مخالف ایم این اے یا ایم پی اے کو ساتھ ملانا ہارس ٹریڈنگ ہے،پی ٹی آئی اور وزیراعظم […]

تحریک عدم اعتماد میں ہمارا ساتھ دیں، اپوزیشن نے حکومتی اراکین اسمبلی کو کتنی رقم کی پیشکش کر دی؟

اسلام آباد ( پی این آئی ) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے بڑا الزام عائد کر دیا ، کہا کہ اپوزیشن کے پاس عدم اعتماد کیلئے نمبر پورےنہیں ، یہ ہمارے ایم این ایز کو پیسوں کی پیشکش کر رہے ہیں ۔میڈیا […]

پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی کا انتقال، خالی ہونیوالی نشست پر انتخاب کب ہو گا؟ الیکشن کمیشن نے شیڈول جاری کر دیا

پشاور (پی این آئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ضمنی انتخاب کیلئے شیڈول جاری کردیا ہے، این اے33 ہنگو کی خالی سیٹ پر10 اپریل کو پولنگ ہوگی، یہ نشست پی ٹی آئی کے ایم این اے خیال زمان کے انتقال کے باعث خالی ہوگئی تھی۔ […]

بیرون ملک مقیم ن لیگ نے ارکان قومی اسمبلی کو واپسی کے لیے ڈیڈ لائن دے دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) سیاسی منظر نامے میں تیزی سے بڑھتی ہوئی سرگرمیوں کے باعث ن لیگ نے بیرونِ ملک مقیم اپنے ارکان قومی اسمبلی کو 48 گھنٹوں میں پاکستان واپس پہنچنےکی ہدایت کر دی ہے۔ ن لیگ کی قیادت نے پاکستان میں مقیم […]

سیاسی سرگرمیاں تیز، وزیراعظم عمران خان نے پی ٹی آئی کی سینٹرل ایگزیکٹو کا اجلاس اج طلب کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی) اپوزیشن جماعتوں کی طرف سے وزیراعظم عمران خان کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک پیش کیے جانے کے اعلان کے بعد ملک میں سیاسی سرگرمیوں میں تیزی آ گئی ہے۔ ایک طرف آج اسلام آباد میں پیپلز پارٹی کے شریک […]

میڈیا آرڈیننس، ایم کیو ایم نے حکومت کی حمایت سے معزرت کر لی

کراچی (پی این آئی) آرڈیننس کے ذریعے قانون سازی کے عمل میں ایم کیو ایم نے حکومت کی حمایت سے معزرت کر لی ہے۔ متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے کہ آرڈیننس کی حمایت نہیں کی جاسکتی جہاں […]

رواں سال 25ہزار بچوں کو سیلف ڈیفنس کی تربیت دینے کا منصوبہ

کراچی(آئی این پی)خود محافظ فاؤنڈیشن کے سیکریٹری عمر حسن کا کہنا ہے کہ رواں سال 25ہزار سے زائد بچوں اور بچیوں کو اپنے دفاع کی تربیت دینا ہمارا ہدف ہے،حکومت نجی و سرکاری اسکولوں میں بچوں کے لئے سیلف ڈیفنس کو مضمون کے طور پر […]