جہاں تک ممکن ہو کم پٹرول استعمال کریں پی ٹی آئی حکومت کا عوام کو مشورہ

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی وزیرِ سائنس و ٹیکنالوجی شبلی فراز نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر پریشان عوام کو مشورہ دے ڈالا۔پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیرِ سائنس و ٹیکنالوجی شبلی فراز نے کہا ہے کہ ہمیں جہاں […]

آئی ایم ایف کی ہر بات تسلیم نہیں کرسکتے، دکانداروں کو ہراساں نہیں کریں گے، شوکت ترین کی یقین دہانی

اسلام آباد(آئی این پی) وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا کہ آئی ایم ایف سے بات چیت کریں گے تاہم ٹیکس چوروں کے خلاف قانونی کارروائی کی جا سکتی ہے البتہ دکانداروں کو ہراساں نہیں کریں گے،منگل کو میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے […]

حکومت نے راتوں رات کارروائی ڈال ہی دی، پیٹرول قیمتوں میں 12روپے اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی وفاقی حکومت نے ایک مرتبہ پھر عوام پر پٹرول بم گراتے ہوئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا۔وفاقی حکومت نے ایک مرتبہ پھر عوام پر پٹرول بم گرا دیا ، اور فی […]

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12روپےکا اضافہ، وزیراعظم عمران خان نے سمری مسترد کر دی، بڑی خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12روپے اضافہ نہیں کرسکتے، وزیراعظم نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری مسترد کرتے ہوئے کہا کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12روپے اضافہ نہیں کرسکتے، وزارت […]

بجلی ٹیرف میں 4 روپے فی یونٹ اضافے کی تیاریاں عوام کو پیسنے کا حکومتی منصوبہ سامنے آ گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے یکم جولائی سے بجلی ٹیرف میں 4روپے فی یونٹ اضافے کا منصوبہ تیار کیا ہے۔ گردشی قرض مینجمنٹ پلان (سی ڈی ایم پی) کے تحت اضافے کی وجہ سالانہ ٹیرف کی ری بیسنگ اور بعض سبسڈیز کا خاتمہ ہے۔ […]

پنجاب یونیورسٹی نے ایم اے /ایم ایس سی کے نتائج کا اعلان کر دیا، تفصیلات کہاں دیکھیں؟

لاہور (آئی این پی)پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم اے ڈپلومیسی اینڈ سٹرٹیجک سٹڈیز، کشمیریات، پنجابی، فرنچ، ایجوکیشن (جنرل) پارٹ ون،پارٹ ٹو،سپلیمنٹری2020ء اورسالانہ 2021ء،ایم ایس سی سٹیٹسٹکس، جیوگرافی، باٹنی،ٹورازم اینڈ ہاسپیٹیلٹی مینجمنٹ پارٹ ون،پارٹ ٹو،سپلیمنٹری2020ء اورسالانہ 2021ء، ایم اے فارسی پارٹ ون سپلیمنٹری 2020ء اور […]

ریاستی میڈیا مقبوضہ کشمیر کے بھائیوں کی آواز دنیا بھر میں بلند کرے، صدر آزاد کشمیر کا چنار پریس کلب کی تقریب حلف برداری سے خطاب

اسلام گڑھ (پی آئی ڈی) صدر ریاست آزادجموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ میرپور کرپشن کا گڑھ بن چکا ہے ماضی میں ہر حکومت نے میرپور میں کرپشن کا بازار گرم کر کے اپنی تجوریاں بھریں لیکن اب ایسا نہیں […]

پی ٹی آئی کو باہر سے نہیں اندر سے خطرہ ہے، سینے میں چھپے راز بتائے تو وزیراعظم کی مشکلات بڑھ جائیں گی، فردوس عاشق اعوان کھل کر میدان میں آگئیں

لاہور (پی این آئی) میرے سینے میں بہت راز ہیں وزیراعظم کی مشکلات نہیں بڑھانا چاہتی، میڈل اور ٹرافیاں تو میچ ختم ہونے پر ملتی ہیں، میچ کے دوران نہیں، طویل خاموشی کے بعد فردوس عاشق اعوان دوبارہ منظر عام پر آگئی۔ تفصیلات کے مطابق […]

ایک اور پی ٹی آئی رہنما و رکن قومی اسمبلی کاانتقال ہو گیا

ہنگو (پی این آئی) تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی حاجی خیال زمان انتقال کر گئے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں مقیم حکمراں جماعت کے رکن قومی اسمبلی اور وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے گیس اینڈ پٹرولیم حاجی خیال زمان پیر کے روز طویل علالت […]

بلوچستان کےطلبہ اور عوام کو پاکستان میڈیکل کمیشن کے اقدامات نے مایوسی کا شکار کر دیا، احتجاج شروع

کوئٹہ(آن لائن)نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی کے سربراہ و بلوچ بزرگ قوم پرست رہنما ڈاکٹر عبدالحئی بلوچ نے کہا ہے کہ بلوچستان پہلے سے ظلم کی چکی میں پھس رہاہے دوسری جانب پاکستان میڈیکل کمیشن کے ناروا اقدامات نے طلباء اورعوام کو مایوس کردیاہے ،لورالائی ،مکران اور […]

اگلا وزیراعظم کون ہو گا؟ سابق وزیراعظم نواز شریف نے 8پی ٹی آئی رہنمائوں کو پارٹی ٹکٹ دینے کی یقین دہانی کرا دی

اسلام آباد (پی این آئی) پی ڈی ایم اور پیپلز پارٹی کی طرف سے وزیر اعظم عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کی صورت میں وزار ت عظمیٰ کے جن امیدواروں کے نام زیر غور ہیں ان میں مسلم لیگ (ن)کے صدر میاں […]