پی ٹی آئی کے اندر سے کون کون تحریک عدم اعتماد کو سپورٹ کر رہا ہے؟ ن لیگی رہنما احسن اقبال نے بڑا دعویٰ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے دعویٰ کیا ہے کہ عدم اعتماد کی بڑی سپورٹ پی ٹی آئی کے اندر سے ہے۔انہوں نے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے مزید کہا کہ عدم اعتماد […]

بلوچستان ایمپلائز اینڈ ورکرز گرینڈ الائنس، 25فیصد ڈی آر اے وویگر مطالبات کے حق میں احتجاجی تحریک کا اعلان

کوئٹہ (آئی این پی) بلوچستان ایمپلائز اینڈ ورکرز گرینڈ الائنس کے رہنماؤں نے 25فیصد ڈی آر اے وویگر مطالبات کے حق میں احتجاجی تحریک شروع کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک ہفتہ کے دوران ان کے مطالبات پر عملدرآمد نہیں ہوا تو […]

پیٹرول کی قیمتیں نیچے آتے ہی پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں کمی کر دی گئی

لاہور(پی این آئی) پنجاب میں ٹرانسپورٹرز نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت کم ہونے پر کرایوں میں اضافہ واپس لے لیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر ٹرانسپورٹرز نے 100 روپے سے200 روپے اضافہ کیا تھا، تیل کی قیمت کم ہونے پر اضافہ واپس […]

ایک بار پھر کالا دھن سفید کرنے کا موقع، حکومت نے تیسری ایمنسٹی سکیم لانے کی تیاری شروع کر دی، کتنا ٹیکس ادا کرنا ہو گا؟

اسلام آباد(پی این آئی )حکومت نے تیسری ایمنسٹی سکیم لانے کی تیاری شروع کر دی ہے ، وفاقی کابینہ نے آرڈیننس جاری کرنے کی منظوری دیدی ہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق تیسری ایمنسٹی سکیم میں پانچ فیصد ٹیکس ریٹ پر اب کالا دھن سفید […]

پی ایس ایل کے دوران سٹیڈیم سے وائرل ہونیوالی خوبرو لڑکی کون نکلی؟ ہر کوئی حیران رہ گیا

لاہور(پی این آئی )لاہور قلندرز نے پاکستان سپر لیگ کے فائنل میچ میں ملتان سلطانز کو شکست دیتے ہوئے ٹرافی اپنے نام کر لی ہے لیکن جب سٹیڈیم میں میچ کے دوران لاہور قلندرز کی وکٹیں ریت کی دیوار کی طرح گر رہی تھیں تو […]

اس سال کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 40 ارب ڈالر ہو گا، آئی ایم ایف سے قرضہ لینا واحد آپشن ہو گا، تیل اورخوراک کی درامد کا بل بڑھ جائے گا، اہم کاروباری شخصیت شاہد رشید بٹ نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد (آئی این پی)تاجر رہنما اوراسلام آباد چیمبر کے سابق صدر شاہد رشید بٹ نے کہا ہے کہ امسال پاکستان کو صرف کرنٹ اکاؤنٹ کی مد میں چالیس ارب ڈالر کے خسارے کا سامنا ہے جس کے لئے آئی ایم ایف کے علاوہ کوئی […]

ریسکیو 1122 کے اہلکاروں نے پیشہ وارانہ فرائض کی شاندار اور انوکھی مثال قائم کر دی ، تفصیل جانیئے

حافظ آباد(آئی این پی)حافظ آباد میں ریسکیو 1122کے اہلکاروں نے پیشہ وارانہ فرائض کی مثال قائم کر دی، حاملہ خاتون نے ہسپتال پہنچنے سے پہلے ایمبولینس میں ہی بچی کو جنم دے دیا۔ریسکیو اہلکاروں نے ہسپتال پہنچنے سے قبل ایمبولینس میں ہی نارمل ڈلیوری کا […]

عمران خان کو ناکام بنانیوالوں میں شاہ محمو دقریشی بھی ہیں، شاہ محمود قریشی کی نظر وزارتِ عظمیٰ کی کرسی پر ہے، پی ٹی آئی رہنما اپنی ہی پارٹی پر پھٹ پڑا

اسلام آباد(پی این آئی)حکمراں جماعت تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی دیوان سچل نے اپنی جماعت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ا ایک خصوصی انٹرویو میں دیوان سچل کا کہنا ہے کہ ’ہم ایک جماعت کے طورپر عوام کو ڈیلیور کرنے میں ناکام ہوئے […]

تحریک عدم اعتماد پر ڈیڈلاک ، فضل الرحمن اور نوازشریف کے درمیان اہم ٹیلیفونک رابطہ،کیاگفتگو ہوئی؟پتہ چل گیا

اسلام آباد(پی این آئی ) تحریک عدم اعتماد پر ڈیڈلاک کے معاملے پر پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن اور مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف کے درمیان ایک بار پھر ٹیلفونک رابطہ ہواہے۔ پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمن نے عدم […]

پیپلز پارٹی کے حکومت کے خلاف لانگ مارچ کا مزار قائد سے آغاز، 38 مطالبات کے نکات جاری

کراچی (پی این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے اعلا ن کردہ عوامی مارچ میں شرکت کیلئے روانگی سے قبل محترمہ بینظیر بھٹو شہید کی صاحبزادی آصفہ بھٹو نے اپنے بھائی اورپیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو امام ضامن باندھا ۔بلاول بھٹو زردار ی سلامتی کی […]

پی ایس ایل 7:فائنل جیتنے والی ٹیم کو کتنے کروڑ روپے بطور انعام ملیں گے؟ تفصیلات آگئیں

لاہور (پی این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن میں تقسیم کی جانے والی انعامی رقم کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ پی ایس ایل سیون کا ٹائٹل جیتنے والی ٹیم کو آٹھ کروڑ […]