سابق آئی جی پولیس کے بھائی کو اغوا کے بعد قتل کر دیا گیا، فائرنگ سے ڈرائیور بھی جاں بحق

ٹانک(آئی این پی )سابق آئی جی پی خیبر پختونخوا صلاح الدین محسود کے بھائی سابق ناظم حبیب محسو اغواہ کے بعد قتل کردیاگیا۔ پولیس کے مطابق حبیب محسود کو آج پتھر پل کے قریب سے اپنے ڈرائیور سمیت اغواہ کیا گیا تھا۔ حبیب محسود کو […]

محکمہ موسمیات نے مسلسل 4 روز بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی) پنجاب کے بیشتر اضلاع ان دنوں شدید گرمی لپیٹ میں ہیں تاہم آئندہ دنوں میں بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے۔دنیا نیوز کی رپورٹ کے مطابق صوبائی ڈیزاسٹر میجمنٹ اتھارٹی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر اضلاع میں […]

صوبائی وزراء نے استعفے وزیر اعلیٰ کو پیش کر دیئے

پشاور (پی این آئی) خیبرپختونخوا کی نگراں کابینہ کے اراکین نے نگران وزیراعلٰی اعظم خان کو اپنے استعفے پیش کر دیئے ہیں۔۔۔۔ صوبائی نگراں کابینہ پر سیاسی وابستیگوں کے الزام کے بعد الیکشن کمیشن نے31 جولائی کو وزیر اعلٰی اعظم خان کو خط لکھا تھا […]

کار درخت سے ٹکرا گئی، سابق رکن اسمبلی کے شوہر جاں بحق

ہنگو (پی این آئی) خیبرپختونخوا کے اہم شہر ہنگو میں کار بے قابو ہو کر درخت سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں سابق رکن اسمبلی خورشید بیگم کے شوہر جاں بحق ہو گئے ہیں ۔۔۔۔ پولیس کے مطابق کار کے بےقابو ہو کر درخت […]

محکمہ موسمیات نے کہاں کہاں بارشوں کی پیشنگوئی کر دی؟

اسلام آباد(پی این آئی) محکمہ موسمیات نے کہاں کہاں بارشوں کی پیشنگوئی کر دی؟۔۔ محکمہ موسمیات کے مطابق جمعه کے روز ملک کے بیشتر علا قوں میں موسم گرم اور مر طوب رہے گا۔تاہم شمال مشرقی پنجاب،خطہ پوٹھوہار، اسلام آباد، بالائی خیبر پختونخوا اورکشمیر میں تیز […]

نویں اور گیارھویں جماعت میں بچوں کو فیل نہ کرنے کا فیصلہ

پشاور (پی این آئی) خیبرپختونخوا میں نویں اور گیارھویں جماعت میں بچوں کو فیل نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ نویں اور گیارھویں میں طلبہ و طالبات کتنے ہی پرچوں میں فیل ہو جائیں انھیں دسویں اور بارھویں کلاسوں میں پروموٹ کیا جائے گا۔ […]

محکمہ موسمیات نے تیز ہوائوں اور گرج چمک کیساتھ بارشوں کی پیشنگوئی کردی

اسلام آباد (پی این آئی) آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران اسلام آباد، شمال مشرقی پنجاب، خطہ پوٹھوہار، بالائی خیبر پختونخوا اور کشمیر میں بعض مقامات پر تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے جبکہ ملک کے وسطی اور جنوبی علاقوں میں […]

جعلی مشروبات اور 100 کلو گرام چائے کی مضر صحت پتی برآمد

پشاور(آئی این پی )خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی ملاوٹ مافیا کیخلاف سرگرم عمل رہتے ہوئے گزشتہ روز فوڈ سیفٹی ٹیموں نے ضلع ہنگو اور ملاکنڈ میں کاروائیاں کی اور مضر صحت مشروبات اور پتی چائے کی بڑی کھیپ برآمد کیں اس حوالے سیفوڈ […]

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے بڑی پابندی عائد کردی

اسلام آباد (پی این آئی) الیکشن کمیشن نے سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو خط کے ذریعے وفاقی سطح پر پوسٹنگ ٹرانسفر پر پابندی لگا دی ہے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وفاقی سطح پر پوسٹنگ ٹرانسفر پر پابندی لگا دی۔ الیکشن کمیشن نے سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن […]

مزید بارشوں کا امکان ہے یا نہیں؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کردی

اسلام آباد(پی این آئی)جمعرات کے روز موسم کی صورتحال کے متعلق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا، اس کے علاوہ […]

محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کردی

اسلام آباد (پی این آئی)ملک کے بیشترعلاقوں میں آج موسم گرم اورمرطوب رہے گا۔ شمال مشرقی پنجاب، جنوبی خیبر پختونخوا،کشمیراورساحلی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کےمطابق خیبرپختونخوا کے بیشتراضلاع میں موسم گرم رہے گا،تاہم ایبٹ آباد، بالاکوٹ، مالاکنڈ،ڈی […]