کورونا وائرس کیخلاف اللہ عزوجل کی خاص رحمت اور حکومت کی کامیاب حکمت عملی، کیسز کی تعداد صرف کتنی رہ گئی؟ شاندار تفصیلات آگئیں

کراچی(پی این آئی)ملک بھر میں عید الاضحیٰ پورے مذہبی جوش و خروش اور عقیدت و احترام سے منائی جا رہی ہے جبکہ کورونا سے بچاؤ کے لئے حکومتی ایس او پیز پر بھی عملدرآمدکرویا جا رہا ہے ،ایسے میں عالمی وبا کورونا کے حوالے سے […]

وزیر اعظم کے سابق معاونین خصوصی ڈاکٹر ظفر مرزا اور تانیہ ایدروس کو استعفیٰ کیوں دینا پڑا؟ مقامی اخبار کا تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم کے مشیروں اور معاونین خصوصی میں سے ڈاکٹر ظفر مرزا اور تانیہ ایدروس، جنہوں نے وفاقی کابینہ کو چھوڑ دیا ہے، صحت اور ڈیجیٹل پاکستان سے متعلق بالترتیب حقیقی ٹیکنو کریٹس میں سے ہیں,ہ ایدروس کو خالصتاً سیاسی […]

برطانیہ میں نئی قسم کی ٹچ اسکرین کی ایجاد، استعمال کرنے کے لیے ’ٹچ‘ کرنے یعنی چھونے کی بالکل بھی ضرورت نہیں، تو پھر کام کیسے کرے گی؟ تفصیل جانیئے

لندن(پی این آئی)برطانیہ میں نئی قسم کی ٹچ اسکرین کی ایجاد، استعمال کرنے کے لیے ’ٹچ‘ کرنے یعنی چھونے کی بالکل بھی ضرورت نہیں، تو پھر کام کیسے کرے گی؟ تفصیل جانیئے۔کیمبرج یونیورسٹی کے تحقیق کاروں نے ایک بالکل نئی قسم کی ٹچ اسکرین ایجاد […]

ترک صدر طیب اردوان کا صدر عارف علوی اور وزیر اعظم عمران خان سے ٹیلی فون پر رابطہ، کشمیر سمیت کیا اہم امور زیر غور آئے، جانیئے

اسلام آباد(پی این آئی)ترک صدر طیب اردوان کا صدر عارف علوی اور وزیر اعظم عمران خان سے ٹیلی فون پر رابطہ، کشمیر سمیت کیا اہم امور زیر غور آئے، جانیئے۔ترک صدر رجب طیب اردوان نے وزیراعظم عمران خان اور صدر مملکت عارف علوی سے ٹیلفونک […]

کوروناوائرس کو نوے فیصد تک ختم کرنیوالا سپرے تیار کر لیا گیا، ماہرین نے اچھی خبر سنا دی

کرونا وبا ایک ایسا خطرناک وائرس ہے جس سے بچنا کافی مشکل ہے اس وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے اور اس سے بچنے کے لیے جراثیم کش اسپرے کا استعمال کیا جارہا ہے۔قومی اخبار میں شائع رپورٹ کے مطابق حال ہی میں میسا چیوسٹس انسٹی […]

نمونیا جیسی ایک بیماری جو پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے لی گی جو انسان کی سانس کی نالیوں اور۔۔۔۔کورونا وائرس کی پیشنگوئی کتنے سال قبل ہو چکی تھی؟ کتاب سامنے آگئی

کورونا وائرس جیسی بیماری کا پیش گوئی 12سال قبل کر دی گئی تھی ۔ تفصیلات کے مطابق 2008ءشائع ہونیوالی ایک کتاب میں یہ پیش گوئی کی گئی تھی کہ نمونیا جیسی ایک بیماری جو پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے لی گی جو انسان […]

کیا کورونا وائرس کی نئی لہر آئیگی؟ ماہرین نے خدشہ ظاہر کر دیا

لندن(پی این آئی)جہاں دنیا کے متعدد ممالک میں کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے عائد پابندیوں میں نرمی ہو رہی ہے وہیں اس امر پر بھی توجہ مرکوز ہے کہ کیا اس وبا کی دوسری لہر آسکتی ہے؟اس بارے میں ماہرین کا خدشہ ہے […]

جن لوگوں کو کورونا وائرس ہوگیا وہ کتنے عرصے تک اب اس سے محفوظ رہیں گے؟ سائنسدانوںنے انتہائی پریشان کن دعویٰ کردیا

لندن(پی این آئی) بیشتر ممالک لاک ڈاؤن کے ذریعے کورونا وائرس کا پھیلاؤ روک کر ویکسین کے انتظار میں ہیں کہ کب ویکسین آئے اور اس موذی وباءسے نجات ملے اور پاکستان جیسے چند ممالک ایسے ہیں جو بظاہر ’ہرڈ امیونٹی‘ کے طریقے پر عمل […]

کورونا وائرس فالج کے علاوہ کن کن دماغی بیماریوں کا موجب بنتا ہے؟پریشان کن تفصیلات آگئیں

لندن(پی این آئی)طبی تحقیقی جریدے لینسیٹ میں شائع ہونے والی ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ کووڈ 19 سے شدید متاثر ہونے والے 125 مریضوں کا معائنہ کیا گیا تو نظر آیا کہ ان کے دماغ میں کسی نوعیت کی خرابی ہوئی ہے۔ان میں […]

کورونا وائرس بھی دل کی صحت کو اتنا ہی نقصان پہنچاتا ہے جتنا کہ ہارٹ اٹیک آنے سے پہنچتا ہے، سائنسدانوں کی نئی تحقیق

برلن(پی این آئی) کورونا وائرس کی وباءپھیپھڑوں، گردوں اور دل سمیت کئی اعضاءکو شدید متاثر کرتی ہے اور اب جرمنی کے سائنسدانوں نے نئی تحقیق میں اس موذی وباءاور دل کے دورے کے درمیان ایک انتہائی تشویشناک مماثلت دریافت کر لی ہے۔ میل آن لائن […]

مشرق وسطی کے ملک میں کورونا کی دوسری لہر نے تباہی مچا دی، سینکڑوں ہلاک ہو گئے

اسرائیل(پی این آئی)مشرق وسطی کے ملک میں کورونا کی دوسری لہر نے تباہی مچا دی، سینکڑوں ہلاک ہو گئے۔عالمی وبا کورونا وائرس کی دوسری لہر نے اسرائیل میں تباہی مچادی ہے ۔اسرائیل کی وزارت صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے […]