الحمد للہ، پنجاب سے کورونا کو الوداع کہنے کی تیاری، وزیرصحت ڈاکٹریاسمین راشد نے تمام سرکاری ہسپتالوں میں معمول کی سرگرمیاں شروع کرنے کی ہدایت کر دی

لاہور(پی این آئی)الحمد للہ، پنجاب سے کورونا کو الوداع کہنے کی تیاری، وزیرصحت ڈاکٹریاسمین راشد نے تمام سرکاری ہسپتالوں میں معمول کی سرگرمیاں شروع کرنے کی ہدایت کر دی۔وزیرصحت پنجاب ڈاکٹریاسمین راشد نے تمام سرکاری اسپتالوں میں معمول کی سرگرمیاں شروع کرنے کی ہدایت کردی۔ایک […]

امریکہ غریب ہو گیا، سرکاری رپورٹ میں اعتراف امریکہ کے تقریبا 3 کروڑ لوگوں کو 3 وقت کا کھانا میسر نہیں، ایک چوتھائی امریکیوں کو مکان کے کرائے کا مسئلہ درپیش ہے

واشنگٹن(پی این آئی)امریکہ کے سرکاری اعداد و شمار کے مطابق اس ملک کے تقریبا 3کروڑ لوگوں کو3 وقت کا کھانا میسر نہیں ہے۔ امریکہ کے ادارہ شماریات نے بتایا ہے کہ کورونا کی وبا کے دوران اس ملک کے تقریبا 3کروڑ لوگوں کے پاس کھانے […]

بھارت کا بابری مسجد کی جگہ مند ر کی تعمیر پاکستان نے دھماکہ خیز اعلان کر دیا

ملتان (پی این آئی)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے ایک بار پھر کہا ہے کہ کشمیریوں پر بھارت کا ظلم مزید برداشت نہیں کیا جا سکتا،کشمیریوں سے بھرپور اظہار یکجہتی کے لیے 5 اگست کویوم استحصال منائیں گے، سستے گھروں کے پروگرام میں پیش […]

آج سے ملک بھر میں بینکوں کے نئے اوقات کار کیا ہوں گے؟ اسٹیٹ بینک نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا

اسلام آ باد (پی این آئی)ملک بھر میں 4 ماہ بعد بینکوں کے معمول کے اوقات کار بحال کردیے گئے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ملک بھر میں بینکوں کے معمول کے اوقات کار آج […]

گوروں کے ملک میں کورونا بے قابو ہو گیا، بڑے شہروں میں کرفیو نافذ، شادی کی تقریبات پر پابندی عائد کر دی گئی، سختیاں ستمبر کے وسط تک جاری رہیں گی

میلبورن(پی این آئی)آسٹریلیا کے دوسرے بڑے شہر میلبورن میں کورونا وائرس پر قابو پانے کے لیے کرفیو کا نافذ کر دیا ہے جبکہ شادی کی تقریبات پر پابندی بھی عائد کر دی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق جولائی کے شروع میں ہی میلبورن میں لاک ڈاون […]

کورونا کے مقابلے کے حوالے سے کامیاب ترین لیکن پسماندہ ملک جہاں ابھی صرف تیسری ہلاکت سامنے آئی ہے، وائرس کہاں سے آیا؟

ویتنام(پی این آئی)ویتنام میں کورونا وائرس کے تین درجن سے زائد نئے کیسز سامنے آئے جبکہ ملک میں وبا سے تیسری ہلاکت رپورٹ ہوئی ہے۔ذرائع کے مطابق ویتنام کو کورونا سے نبردآزما ہونے میں عالمی سطح پر کامیاب ملک کے طور پر دیکھا جارہا تھا […]

امریکہ نے کن دو ملکوں کی ویکسین کے بارے میں شبے کا اظہار کر دیا؟ امریکہ اسے استعمال نہیں کرے گا، کیوں ؟

واشنگٹن(پی این آئی) امریکہ میں صحت کے شعبے کے اعلیٰ ترین مشیر نے چین اور روس کی جانب سے کورونا ویکسین کی تیاری کے دوران معیار کے بارے میں اپنے خدشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا ملک ایسی کسی ویکیسن کو […]

پنجاب میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کے خاتمے کے بعد کاروبار کےنئے اوقات کا اعلان کر دیا گیا، پارک، ریسٹورنٹ، ہوٹل اور سینما ہال کب کھیلں گے؟پنجاب حکومت نے پالیسی دے دی

لاہور(پی این آئی): صوبہ پنجاب میں ڈیڈ لائن سے دو روز قبل لاک ڈاؤن ختم کر دیا گیا ہے اور 5 اگست کو یوم استحصال کی ریلی نکالنے کی اجازت بھی دے دی گئی ہے۔ گزشتہ روز حکومت پنجاب نے رات 12 بجے سے صوبے […]

دوران حج عازمین میں سے کسی کو کورونا کی تشخیص ہوئی یا نہیں؟ سعودی وزارت حج نے تفصیل جاری کر دی

مکہ مکرمہ(پی این آئی)کسی بھی شخص میں کورونا وائرش کی تشخیص کے بغیر حج کی ادائیگی مکمل کر لی گئی۔منیٰ میں جمرات پل پر حجاج کرام کی احتیاطی تدابیر کے ساتھ حج کی آخری رسومات ادا کی گئیں جس کے بعد حجاج کرام خانہ کعبہ […]

مناسک حج کی ادائیگی کے بعد خانہ کعبہ کا الوداعی طواف، حج کے بعد عازمین حج کے لیے کتنے دن کا قرنطینہ ہو گا؟

مکہ مکرمہ(پی این آئی)مناسک حج کی ادائیگی کے بعد خانہ کعبہ کا الوداعی طواف کیا گیا، حج کے بعد حجاج کرام اپنی اپنی قیام گاہوں پر پہنچ گئے۔سعودی وزارت مذہبی امور کے مطابق مناسک حج کے آخری مراحل میں حجاج نے تمام احتیاطی تدابیر اور […]

کورونا وباء کا دورانیہ توقع سے زیادہ طویل ہو سکتا ہے، عالمی ادارہ صحت نے 6ماہ بعد پھر وارننگ جاری کر دی، اب تک کتنے افراد ہلاک ہو چکے ہیں؟

جنیوا(پی این آئی)عالمی ادارۂ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے خبردار کیا ہے کہ کرونا وائرس کی وَبا کا دورانیہ ’طویل‘ ہوسکتا ہے۔عالمی ادارے نے یہ نیا انتباہ چین سے پھیلنے والے اس مہلک وائرس کے بارے میں دنیا کو پہلی مرتبہ خبردار کرنے کے چھے […]