تاجروں کا دباؤ کام دکھا گیا، پنجاب حکومت نے 5 اگست کی بجائے کل 3 اگست سے لاک ڈاون ختم کرنے کا اعلان کر دیا، تاجروں کا جشن

لاہور(پی این آئی)تاجروں کا دباؤ کام دکھا گیا، پنجاب حکومت نے 5 اگست کی بجائے کل 3 اگست سے لاک ڈاون ختم کرنے کا اعلان کر دیا، تاجروں کا جشن۔پنجاب حکومت نے 5 کے بجائے 3 اگست سے ہی صوبے میں لاک ڈاؤن ختم کرنے […]

عید الاضحی پر کاروبار بند کر نے کے خلاف بطور احتجاج تاجروں نے بڑے جوابی اقدام کا اعلان کر دیا، حکومت کو بہت نقصان ہونے کا امکان

اسلام آباد(پی این آئی)عید الاضحی پر کاروبار بند کر نے کے خلاف بطور احتجاج تاجروں نے بڑے جوابی اقدام کا اعلان کر دیا، حکومت کو بہت نقصان ہونے کا امکان۔انجمن تاجران پاکستان کے رہنما نعیم میر کا کہنا ہے کہ پنجاب میں عید پر کاروبار […]

یہ اللہ کا عذاب ہے،کورونا سے آئندہ نسلیں بچانے کیلئے اللہ تعالیٰ سے معافی مانگیں، چودھری شجاعت حسین اور پرویز الہٰی نے اہم پیغام جاری کر دیا

لاہور( پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین، سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی اور رکن قومی اسمبلی مونس الٰہی نے عیدالاضحی پر اپنے پیغامات میں کہا ہے کہ کورونا سے نجات اور اپنی آئندہ نسلوں کو بھی اس سے […]

پاکستان نے برطانیہ اور عالمی مارکیٹ میں بڑی کامیابی حاصل سمیٹ لی پوری دنیا کی بڑھتی مانگ کو پورا کرنے کیلئے پاکستان کی تیارہ کردہ مصنوعات کی مانگ بڑھ گئی ، پاکستان ترقی کی طرف گامزن ، پاکستانیوں کیلئے خوشخبری

اسلام آباد/لندن (پی این آئی) پاکستان نے کورونا وائرس کی وبا پر مؤثر کنٹرول کے لئے ذاتی تحفظ کے سامان کی برطانیہ اور عالمی مارکیٹ میں طلب کو پورا کرنے کے لئے غیر ملکی منڈیوں میں بڑی کامیابی حاصل کی ہے، برطانیہ میں پاکستان ہائی […]

وزیراعظم عمران خان کی کوششیں رنگ لانے لگیں، معیشت کی ترقی کے مثبت اشارے ملنا شروع ہو گئے،کپتان کو کس نے 1.3کھرب روپے کی سرمایہ کاری کی یقین دہانی کرادی

اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے تعمیراتی شعبہ کی ضرورت میں تعاون کرنے کیلئے نجی شعبہ کی حوصلہ افزائی میں گورنر سٹیٹ بینک کے اہم کردار کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت تعمیراتی شعبہ کو ہر ممکن سہولت فراہم کرے گی، […]

بالی وڈ کے 77 سالہ میگا اسٹار امیتابھ بچن کورونا وائرس کو شکست دینے میں کامیاب

ممبئی(پی این آئی)بالی وڈ کے 77 سالہ میگا اسٹار امیتابھ بچن کورونا وائرس کو شکست دینے میں کامیاب۔بالی وڈ کے 77 سالہ میگا اسٹار امیتابھ بچن نے کورونا وائرس کو شکست دے دی۔امیتابھ بچن 11 جولائی کو کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد سے ہی […]

مہلک وبا ء کے حوالے سے پاکستانیوں کیلئے خوشخبری ، کیسز حیرت انگیز سطح پر آگئے ، 24گھنٹوں کے دوران صرف کتنے نئے کیس سامنے آئے

کراچی (پی این آئی) وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال پر بیان دیتے ہوئے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 11 مریض اس وبا سے انتقال کرگئے ۔انہوں نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 11555 نمونوں […]

حج کے دنوں میں کتنے ہزار لیٹر سینی ٹائزر بیت اللہ شریف کی صفائی میں استعمال ہوا؟ کتنی ہزار لیٹر خوشبو چھڑکی گئی؟ کتنے ہزار عملے نے کام کیا؟ تفصیل جانیئے

مکہ المکرمہ(پی این آئی): رواں برس کورونا وبا کی وجہ سے خانہ کعبہ کی صفائی کے لیے روزانہ 2 ہزار 400 لیٹر جراثیم کش محلول استعمال کیا گیا اور حج کے دنوں میں مجموعی طور پر 54 ہزار لیٹر سینی ٹائزر استعمال ہوا۔عالمی خبر رساں […]

عید کے دوسرے روز تفریحی مقامات کا رخ کرنے والوں کو کیسی صورتحال کا سامنا کرنا پڑا؟ ریسٹورنٹس پر کھانے کے شوقین من پسند کھانا کیسے حاصل کریں؟ تفصیل جانیئے

کراچی(پی این آئی): عیدالاضحیٰ کے دوسرے دن بھی فرزندان توحید سنت ابراہیمی کی ادائیگی میں مصروف ہیں۔رشتے داروں سے ملاقاتوں اور قربانی کے گوشت کی تقسیم بھی ہورہی ہے۔ خواتین قربانی کے گوشت سے مزے مزے کے پکوان تیار کررہی ہیں۔ کورونا وبا کا پھیلاؤ […]

جولائی کے مہینے میں امریکہ میں کورونا سے کتنےہزار ہلاکتیں ہو گئیں؟ لوگ خوف کا شکار ہونے لگے، ہلاکتوں کی تعداد میں کتنے فیصد اضافہ ہو گیا؟

امریکا (پی این آئی)امریکا میں کورونا وبا کی صورتحال سنگین ہوگئی ہے، گزشتہ ماہ وائرس سے ملک میں 25 ہزار سے زائد افراد ہلاک ہوئے جبکہ سیکڑوں نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکا میں گزشتہ ماہ کورونا وائرس کی وجہ سے 25 […]

ساڑھے 9 کروڑ آبادی والا ملک جہاں اب تک کورونا ایک بھی ہلاکت نہیں ہوئی تھی، بالاآخر نشانہ بن گیا، کتنی ہلاکتیں ہو گئیں؟

ویتنام(پی این آئی)ویتنام میں کورونا وائرس کی وجہ سے 3 ہلاکتیں ہوگئیں، ویتنام میں اس سےقبل موذی وائرس کی وجہ سے ایک بھی موت واقع نہیں ہوئی تھی۔ویتنام کے صحت کے شعبے کو کورونا کی وبا سے اموات روکنے کے حوالے سے اپنی کارکردگی پر […]