کورونا سے بچاؤ کے اقدامات، آج سے ماسک کا استعمال لازمی قرار دے دیا گیا

پیرس(پی این آئی)کورونا سے بچاؤ کے اقدامات، آج سے ماسک کا استعمال لازمی قرار دے دیا گیا۔عالمی وبا کورونا کے ممکنہ پھیلاؤ سے بچاؤ کے پیش نظر فرانس بھر میں آج سےماسک کا استمال لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔فرانس نے کورونا کیسز میں اضافے […]

بڑی خبر آ گئی 8پاکستان کے بڑے ہسپتال سے کورونا کا آخری مریض بھی فارغ

لاہور(پی این آئی)لاہور کے سروسز اسپتال میں داخل کورونا کا آخری مریض بھی صحت یاب ہو گیا۔وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ سروسز اسپتال میں کورونا میں مبتلا اب کوئی مریض نہیں ہے، کورونا کے آخری مریض کو بھی ڈسچارج کر […]

ہم نے فائرنگ میں پہل نہیں کی، دوسری جانب سےہمارے اوپر فائرنگ ہوئی تو ہم نے فائرنگ کا جواب دیا، حکومت پاکستان کے اہم وزیر نے سرکاری مؤقف دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی): وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ کچھ نے زبردستی چمن بارڈ پار کرنے کی کوشش کی، افغانستان سے چمن بارڈر پر ہماری پوسٹوں کو نشانہ بناکر ہمیں نقصان پہنچایا گیا جس پر ہم نے بھی ردعمل دیا۔اسلام آباد […]

کورونا وائرس کے دوران بین الاقوامی فضائی سفر پر سے پابندیاں ہٹانے والے ملکوں کو عالمی ادارہ صحت نے کس خطرے سے خبردار کر دیا؟ جانیئے

نیو یارک(پی این آئی) : عالمی ادارہ صحت نے کہا کہ وہ ممالک جو کورونا وائرس کے دوران بین الاقوامی فضائی سفر پر سے پابندیاں ہٹا رہے ہیں ان کے لیے کوئی حکمت عملی خطرے سے خالی نہیں ہے۔برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق عالمی […]

ظفر مرزا اور تانیہ ایدروس کیوں ہٹائے گئے؟ تانیہ کا تعلق ایک خاص لیکن متنازعہ سیاسی شخصیت سے تھا، ڈاکٹر ظفر مرزا کے خلاف چارج شیٹ میں کیا کیا تھا؟ سینئر صحافی کے انکشافات

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم کے مشیروں اور معاونین خصوصی میں سے ڈاکٹر ظفر مرزا اور تانیہ ایدروس، جنہوں نے وفاقی کابینہ کو چھوڑ دیا ہے، صحت اور ڈیجیٹل پاکستان سے متعلق بالترتیب حقیقی ٹیکنو کریٹس میں سے ہیں۔ انگریزی اخبار دی نیوز […]

بڑی عید پر بڑی احتیاط کی ضرورت ہے، ہم مانتے ہیں مہنگائی ہوئی ہے، چینی آٹا امپورٹ کر کے اس پر سبسڈی دیں گے، عید کی نماز کے بعد شیخ رشید نے اشاروں کی زبان میں گفتگو کی

راولپنڈی(پی این آئی)وفاقی وزیر برائے ریلوے شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ عالمی وبا کورونا سے پچاؤ کیلئے بڑی عید پر بڑی احتیاط کی ضرورت ہے۔شیخ رشید نے لیاقت باغ میں نماز عید ادا کی، لیاقت باغ میں نماز عید کے اجتماع میں سیکیورٹی […]

قربانی کے جذبے سے سرشار ہو کر غریبوں، ضرورت مندوں کی مدد کی جائے، جیسی بھی قربانی دینی پڑے ہم اس سے دریغ نہیں کریں گے، عید الاضحیٰ کے موقع پر صدر عارف علوی اور وزیر اعظم عمران خان کی مبارکباد

اسلام آباد (پی این آئی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم عمران خان نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر پوری قوم کو مبارکباد پیش کی ہے۔صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے عید الاضحیٰ کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ پوری پاکستانی قوم اور عالم […]

کورونا وائرس، عالمی ادارہ صحت نے فضائی سفر کو خطرناک قرار دے دیا

جنیوا (پی این آئی )کورونا وائرس، عالمی ادارہ صحت نے فضائی سفر کو خطرناک قرار دے دیا، عالمی ادارہ صحت کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ہنگامی صورتحال میں ضروری سفر ہی ترجیح ہونا چاہیے، بین الااقوامی فضائی سفر پر سے پابندیاں ہٹانا خطرے […]

حج پر مسلمانوں کی کم تعداد پر طیب اردوان نے افسردہ ہو کر مسلمانوں کے نام اہم پیغام جاری کر دیا

استنبول (پی این آئی ) ترک صدر طیب اردوان نے تمام مسلمانوں کو عید کی مبارکباد اور نیک تمنا وں کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب اور خلیجی ریاستوں میں جمعہ کو عیدالاضحیٰ منائی جا رہی ہے۔گئی، مسجد الحرام اور مسجد نبوی […]

بین الاقوامی فضائی پروازوں کی کورونا وائرس سے پہلےوالی صورتحال پر بحالی 2024تک ممکن نہیں ہو سکے گی، بین الاقوامی فضائی پروازوں کے ادارے ایاٹا نے اعلان کر دیا

ٹوکیو(پی این آئی)بین الاقوامی ایئر ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن (ایاٹا) نے کہا ہے کہ فضائی پروازوں کی کورونا وائرس سے پہلے والی صورتحال 2024 تک بحال نہیں ہو سکے گی۔ جاپانی خبر رساں ادارے کے مطابق ایئر ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ وائرس کی […]

چین کا موبائل فون ہواوے دنیا میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والا اسمارٹ فون بن گیا، جنوبی کوریا کا سام سنگ پیچھے رہ گیا، گذشتہ 3ماہ میں سام سنگ اور ہواوے کتنے کروڑ فروخت ہوئے؟

کراچی ( پی این آئی) سال 2020 کی دوسری سہ ماہی میں سام سنگ الیکٹرانکس کو پیچھے چھوڑ دینے کے بعد ہواوے دنیا کا سب سے بڑا اسمارٹ فون فروخت کنندہ بن گیا ہے۔ریسرچ فرم کینیلس کے اعداد و شمار کے مطابق ہواوے نے سام […]