چین کے بعد جاپان کا پاکستان کیساتھ عسکری تعاون بڑھانے کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی )آرمی چیف جنرل قمر جاویدباجوہ اورجاپانی وزیردفاع کونوکے مابین ویڈیوٹیلی کانفرنس ہوئی۔جاپانی سفارتخانے سے جاری اعلامیہ کے مطابق دونوں رہنمائوں کے درمیان کوروناوباکے پھیلائو کے دوران دفاعی اداروں کے کردار پرتفصیلی گفتگوکی گئی۔قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق آرمی چیف […]

امریکا 50لاکھ کرونا مریض ، ہر 80سیکنڈ بعد ایک امریکی مرنے لگا ، صورتحال انتہائی تشویشناک ، حالات بے قابوہو گئے

نیویارک(پی این آئی )دنیا بھر میں کورونا وائرس کا پھیلائو تیز ہونے لگا،امریکا میں وبا کی د وسری لہر تیزی سے جاری ہے ،ملک میں متاثرین کی تعداد50لاکھ سے بڑھ گئی،ہر80سیکنڈ میں ایک امریکی شہری مرنے لگا۔امریکی ریاست اوہائیو کے گورنر مارک ڈیوائن بھی وائرس […]

کورونا ویکسین نومبر میں امریکہ کے صدارتی انتخاب سے پہلے مارکیٹ میں آ سکتی ہے، کورونا سے کتنے کروڑ لوگ غربت کا شکار ہو جائیں گے؟

واشنگٹن(پی این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کورونا ویکسین امریکا کے نومبر میں ہونے والے صدارتی الیکشن سے پہلے آنے کا امکان ظاہر کر دیا۔امریکی ریڈیو کو انٹرویو میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ امریکا رواں برس کے آخر تک نومبر سے پہلے کورونا […]

کورونا وائرس سے بچائو کی ویکسینز کی کروڑوں خوراکیں دستیاب ہوں گی،اچھی خبر سنا دی گئی

واشنگٹن (پی این آئی) امریکہ میں متعدی امراض کے ماہر ڈاکٹر انتھونی فائوچی نے امید ظاہر کی ہے کہ امریکہ میں آئندہ سال کے آغاز تک کورونا وائرس سے بچائو کی ویکسینز کی کروڑوں خوراکیں دستیاب ہوں گی۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق ڈاکٹر انتھونی فائوچی […]

جماعت اہل سنت برطانیہ کی طرف سےمانچسٹر میں مقبوضہ کشمیر کے مظلوموں کے حق میں مظاہرہ ، برطانوی رکن پارلیمنٹ اور کشمیری قیادت کی طرف سے حق خود ارادیت کی حمایت

مانچسٹر (خادم حسین شاہین) جماعت اہلسنت برطانیہ کی طرف سےمانچسٹر میں مقبوضہ کشمیر کے مظلوموں کے حق میںمظاہرہ کیا گیا اور بھارتی حکومت کی طرف سے کشمیر کی متنازعہ حیثیت کا قانون آرٹیکل 370اور 35A ختم کرنےکےبعد،ایک سال سے مظلوم کشمیریوں کو لاک ڈاؤن میں […]

رواں سال کے آخر میں سونے کی فی تولہ قیمتیں کتنی ہو جائیگی؟ ہوش اڑا دینے والی پیشنگوئی کر دی گئی

لندن(پی این آئی) سونے کی قیمت عالمی منڈی میں تاریخ کے ریکارڈ لیول پر پہنچ گئی۔ عالمی منڈی میں سونے کی فی اونس قیمت 2ہزار ڈالر (تقریباً 3لاکھ 37ہزار روپے) سے زائد ہو گئی ہے جو تاریخ کی بلند ترین سطح ہے۔ ماضی میں سونا […]

شاپنگ مالز اور مارکیٹیں بند رکھنے کے حوالے سے حکومت نے وضاحت کر دی

لاہور (پی این آئی) پنجاب حکومت نے مارکیٹیں اور شاپنگ مالز کی بندش ختم کرنے کی خبروں کی تردید کر دی، پنجاب کے پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر ڈیپارٹمنٹ نے میڈیا اور سوشل میڈیا پر گردش کرنے والا نوٹیفیکیشن جعلی قرار دے دیا۔ تفصیلات کے […]

کورونا وائرس کےحملے کے بعد کچھ لوگ سنگین بیمار اور بیشتر صحتیاب کیوں ہو جاتے ہیں؟ سائنسدانوں نے معمہ حل کر لیا

واشنگٹن(پی این آئی) سائنسدانوں نے نئے کورونا وائرس کی وبا کے حوالے سے ایک پیچیدہ ترین معمے سے پردہ اٹھانا شروع کردیا ہے کہ آخر کچھ لوگ کووڈ 19 سے سنگین حد تک بیمار کیوں ہوجاتے ہیں جبکہ بیشتر بہت جلد صحتیاب ہوجاتے ہیں۔امریکی میڈیا […]

تمام صوبوں نے ملکر تعلیمی ادارے کھولنے کی حتمی تاریخ طے کر لی، اسکولز کب کھلیں گے؟

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیر صدارت وزرائے تعلیم کانفرنس ختم ہوگئی ہے۔تمام صوبوں نے اسکول 15ستمبرسے کھولنے کی تجویز دی ہے۔بین الصوبائی وزرائے کانفرنس میں 15ستمبرسے تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ برقرار رکھا گیا۔کے پی کے حکومت نے […]

حکومت نے تمام انڈسٹریز کو 24 گھنٹےکام کرنے کی اجازت دیدی

لاہور(پی این آئی) کورونا وائرس کی بہتر صورتحال کے پیش نظر پنجاب حکومت نے صنعتوں کے اوقات کار بڑھا دیئے۔سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر کیپٹن (ر)محمد عثمان کی جانب سے جاری ہونیوالے نوٹیفکیشن کے مطابق تمام انڈسڑیاں اور فیکٹریاں پورا ہفتہ 24 گھنٹے کام […]

امریکی انتظامیہ کا کورونا کے لیے پاکستانی طریق علاج اختیار کرنے کا فیصلہ، کورونا سے صحتیاب ہونے والوں سے پلازما کا عطیہ دینے کی اپیل کی جائے گی

واشنگٹن(پی این آئی)امریکی انتظامیہ کا کورونا کے لیے پاکستانی طریق علاج اختیار کرنے کا فیصلہ، کورونا سے صحتیاب ہونے والوں سے پلازما کا عطیہ دینے کی اپیل کی جائے گی۔امریکی فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن نے کورونا کی وبا کو اگست کے اختتام تک مکمل کنٹرول […]