کرونا وائرس کی نئی لہر،پاکستان کا وہ صوبہ جہاں عید الاضحی کے بعد کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ ہونے لگا

لاہور (پی این آئی) پنجاب میں عید کے بعد رپورٹ ہونے والے یومیہ کورونا کیسز کی تعداد میں دوبارہ سے اضافہ ہونے لگا، عید الاضحیٰ سے قبل یومیہ کیسز کی تعداد 100 سے بھی کم ہوگئی تھی، تاہم گزشتہ 2 روز کے دوران یومیہ 200 […]

کرونا نے جان چھوڑی نہیں نیا وائرس نے چین میں پھیلنے لگا ، درجنوں افراد شدید متاثر، کئی جان کی بازی ہار گئے

اسلام آباد(پی این آئی)چین میں کورونا وائرس کے بعد ایک اورنئے وائرس نے اپنے قدم جما لئے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹک برون وائرس سے اب تک 60 افراد متاثر ہو ئے جبکہ 7 افراد اس کا شکار ہو کر ہلاک ہوچکے ہیں۔ سال کے […]

مشہور کارٹون سیریز نے بیروت کے دھماکے کی پیشنگوئی کتنے سال پہلے کر دی تھی؟ حیرت انگیز معاملہ سامنے آ گیا

بیروت(پی این آئی)مشہور کارٹون سیریز نے بیروت کے دھماکے کی پیشنگوئی کتنے سال پہلے کر دی تھی؟ حیرت انگیز معاملہ سامنے آ گیا، مستقبل کے واقعات دکھانے کے حوالے سے مشہور کارٹون سیریز ’سمپسنز‘ میں لبنان کے دارالحکومت بیروت میں ہونے والے دھماکوں کی پیشگوئی […]

کراچی میں باہر کھانے کے شوقین تیار ہو جائیں، سندھ حکومت نے ریسٹورنٹس کو کھولنے کی اجازت دے دی، اوقات کیا ہوں گے؟

کراچی(پی این آئی)کراچی میں باہر کھانے کے شوقین تیار ہو جائیں، سندھ حکومت نے ریسٹورنٹس کو کھولنے کی اجازت دے دی، اوقات کیا ہوں گے؟ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی جانب سے سندھ میں عالمی وبا کورونا وائرس کے پیش نظر بند ریسٹورانٹ […]

دو مرد اداکاروں کے بعد ایک بھارتی اداکارہ نے خود کشی کر لی، لاش کس حالت میں ملی؟ وجہ کیا معلوم ہوئی؟

نئی دہلی: (پی این آئی)دو مرد اداکاروں کے بعد ایک بھارتی اداکارہ نے خود کشی کر لی، لاش کس حالت میں ملی؟ وجہ کیا معلوم ہوئی؟ 8 ہفتوں کے دوران تیسرے بھارتی اداکار نے خودکشی کر لی۔ ڈراموں اور بھوجپوری فلموں کی اداکارہ 40 سالہ […]

وفاقی وزیر نے اگست میں سکول کھولنے کی حمایت کر دی، وزیر تعلیم کو سفارش کر دی گئی

لاہور(پی این آئی) وفاقی وزیر فواد چوہدری نے تعلیمی ادارے کھولنے کی حمایت کر دی۔فواد چوہدری نے کہا ہے کہ میرے خیال میں اب سکول کھول دینے چاہیے۔کم پیسوں والے اسکولوں کے مالی مسائل زیادہ ہوگئے ہیں۔میں نے اس سلسلے میں شفقت محمود اور مراد […]

شہباز شریف کی بجائے کون پارٹی قیادت سنبھالے تو سب ان کی قیادت میں کام کرنے کو تیار ہیں؟اسحاق ڈار نے بتا دیا

لاہور(پی این آئی) اگر مریم نواز پارٹی قیادت سنبھالتی ہے تو سب ان کی قیادت میں کام کریں گے۔ آن لائن انٹرویو میں سوال کا جواب دیتے ہوئے سابق وزیر خزانہ اور لیگی رہنما اسحاق ڈار کی جانب سے کہا گیا ہے کہ اگر مریم […]

نیب میں عثمان بزدار کی طلبی پر وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو ان سے ہمدردی ہو گئی، کسی صوبے کے چیف ایگزیکٹو کو ایسے طلب کرنا ٹھیک نہیں

کراچی: (پی این آئی) نیب میں عثمان بزدار کی طلبی پر وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو ان سے ہمدردی ہو گئی، کسی صوبے کے چیف ایگزیکٹو کو ایسے طلب کرنا ٹھیک نہیں، مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب کو نیب […]

وزیر اعظم پنجاب کی صورتحال پر برہم ہو گئے، پنجاب میں نچلی سطح پر بہت زیادہ کرپشن ہے، جو افسر بھی ملوث ہوگا، نوکری سے فارغ کر دیا جائے گا، وارننگ دے دی

اسلام آباد (پی این آئی)وزیر اعظم پنجاب کی صورتحال پر برہم ہو گئے، پنجاب میں نچلی سطح پر بہت زیادہ کرپشن ہے، جو افسر بھی ملوث ہوگا، نوکری سے فارغ کر دیا جائے گا، وارننگ دے دی،وزیراعظم عمران خان نے صوبہ پنجاب کی صورتحال پر […]

وفاقی دارالحکومت میں کورونا کی تمام پابندیاں ختم،ریسٹورنٹ، ہوٹلز، پارکس، مارکیٹیں، کیفے، بیوٹی پارلر، فٹنیس سینٹرز، حجام کے علاوہ مزارات بھی کھول دیئے گئے

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی دارالحکومت میں کورونا کی تمام پابندیاں ختم،ریسٹورنٹ، ہوٹلز، پارکس، مارکیٹیں، کیفے، بیوٹی پارلر، فٹنیس سینٹرز، حجام کے علاوہ مزارات بھی کھول دیئے گئے، حکومت کی جانب سے کاروبار مکمل طور پر بحال کیے جانے کے اعلان کے بعد وفاقی دارالحکومت […]

کورونا کے باعث عائد پابندیاں ختم کردی گئیں، دکانیں، مارکیٹیں، فٹنس سنٹرز، ریسٹورانٹ، باربر شاپس24گھنٹے کھولنے کی اجازت دیدی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی دارلحکومت میں کورونا کے باعث عائد پابندیاں ختم کردی گئیں، دکانیں، مارکیٹیں، فٹنس سنٹرز، ریسٹورانٹ، باربر شاپس، بیوٹی پارلرزمعمول کے مطابق کھولے جاسکیں گے،مزارات اورچرچ بھی کھولنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق این سی […]