سعودی عرب سے پاکستان آنے والے مسافر طیارے کی ہنگامی لینڈنگ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سعودی عرب سے پاکستان آنیوالے مسافر طیارے میں فنی خرابی، ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑ گئی ۔ ذرائع کے مطابق جدہ سے لاہور آنے والے قومی ائیر لائن کی پرواز فنی خرابی آنے کے باعث طیارے کو ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی ۔ […]

سعودی عرب نے دنیا کی سب سے بڑی دعوتی تحریک تبلیغی جماعت پر پابندی عائد کردی

ریاض (پی این آئی) سعودی عرب میں دنیا کی سب سے بڑی دعوتی تحریک تبلیغی جماعت پر پابندی عائد کردی گئی۔سعودی عرب کے وزیر مذہبی امور ڈاکٹر عبداللطیف آل الشیخ کی جانب سے مملکت میں تبلیغی جماعت اور الاحباب نامی جماعت پر پابندی عائد کردی […]

پی آئی اےسعودی عرب کیلئے ایک ہفتے میں کتنی پروازیں آپریٹ کرے گی؟ سعودی عرب میں کام کرنے والے پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) کو سعودی حکومت سے مملکت کیلئے پروازیں بڑھانے کی اجازت مل گئی۔ اس کے بعد اب پی آئی اے ہر ہفتے دونوں ملکوں کے درمیان 48 فلائٹس آپریٹ کرسکے گی۔پی آئی اے کے […]

سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کیلئے ایک اور بڑی سہولت دیدی گئی

لاہور (پی این آئی) سعودی عرب جانے کے خواہشمند پاکستانیوں کو اسلام آباد کے بعد لاہور سے بھی بڑی سہولت مل گئی، سیرین ایئر لائن نے لاہور سے جدہ کے لیے پروازیں چلانے کا اعلان کردیا، مسافروں کو اپنے ہمراہ 80 کلو تک سامان لے […]

سعودی عرب نے پاکستان کو تین ارب ڈالر ڈپازٹ کے طور پر دیدیئے

اسلام آباد ( پی این آئی ) مشیر خزانہ شوکت ترین نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ خوشخبری یہ ہے کہ پاکستان کو سعودی عرب نے تین ارب ڈالر ڈپازٹ کے طور پر دیدیئے یں، میں سعودی شہزادہ محمد سلمان کا اس خیر […]

پاکستان سے سعودی عرب کیلیے فضائی آپریشن مکمل فعال ہو گیا، پروازیں شیڈول

کراچی(آئی این پی)پابندیوں میں نرمی کے بعد قومی ایئرلائن پی آئی اے کا سعودی عرب کے لیے آپریشن مکمل فعال ہو گیا۔پی آئی اے کا پہلی پرواز 121مسافر لیکر ملتان سے مدینہ منورہ پہنچ گئی جب کہ جمعرات کو پی آئی اے کی 5 پروازیں […]

سعودی عرب میں خطرناک کورونا قسم اومیکرون کا پہلا کیس سامنے آگیا

اسلام آباد (پی این آئی )عالمی کرونا وباء کی نئی قسم ’اومیکرون ‘ دنیا میں تیزی کیساتھ اپنے پنجے گاڑھتی جارہی ہے ۔ کرونا وباء کی نئی قسم کے کیسز 20سے زائد ممالک میں سامنے آچکے ہیں ۔ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق اومیکرون کا سعودی […]

سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر، پی آئی اے نے اہم اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) قومی ایئرلائن(پی آئی اے) نے سعودی عرب کیلئے فلائٹ آپریشن وسیع کرنے کا اعلان کردیا ہے، یکم دسمبرسے سعودی عرب کیلئے ہفتہ وار 35 پروازیں آپریٹ ہوں گی، پروازیں کراچی، لاہور، ملتان، اسلام آباد اور پشاور سے روانہ ہوں گی۔ […]

پاکستان کے سعودی عرب سے 3 ارب ڈالر کی ٹرانسفرمیں قانونی معاملات طے پا گئے

اسلا م آباد (پی این آئی )وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے کہا ہے کہ پاکستان کے سعودی عرب سے 3 ارب ڈالر کی ٹرانسفرمیں قانونی معاملات طے پا گئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق فواد چودھری نے قوم کیساتھ ایک ساتھ تین بڑی […]

سعودی عرب کا پاکستان سے براہ راست فلائٹس شروع کرنے کا اعلان

اسلا م آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے قوم کیساتھ ایک ساتھ تین بڑی خبریں شیئر کر دیں ۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر وفاقی وزیر فواد چودھری نے اپنے پیغام میں لکھا ہے کہ تین اچھی […]

سعودی عرب پہنچتے ہی کتنے دن کا قرنطینہ کرنا ہو گا اور کونسی کورونا ویکسین لگوانا ہو گی؟ سعودی حکام نے شرائط بھی بتا دیں

ریاض (پی این آئی ) براہ راست سعودی عرب پہنچنے والے مسافروں کو 5 دن کے قرنطینہ میں بھی رہنا پڑے گا۔ تفصیلات کے مطابق سعودی حکومت نے براہ راست مملکت آنے والے غیر ملکیوں کیلئے شرائط جاری کر دی ہیں۔اس حوالے سے سعودی وزارت […]