سعودی عرب میں قید پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری ۔۔رہائی کی منظوری دیدی گئی

ریاض(پی این آئی)سعودی کابینہ نے عالمی جہاز رانی، متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب پر حوثیوں کے حملوں کی پھر مذمت کی ہے۔ کابینہ نے اجلاس میں متعدد دیگر فیصلے بھی کیے اجلاس میں پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان قیدیوں کی منتقلی کے معاہدے، […]

سعودی عرب کے شہر پر میزائل حملہ، مشرق وسطیٰ کےملکوں میں کشیدگی میں اضافہ

جدہ (پی این آئی) سعودی شہر جوزجان پر میزائل حملہ ہوا ہے جس سے مشرق وسطیٰ میں پائی جانے والی کشیدگی میں اضافہ ہوتا نظر آ رہا ہے۔ اس حوالے سے عرب اتحاد کے ترجمان کا کہنا ہے کہ یمن سے حوثیوں نے سعودی شہر […]

وزیر اعظم آزاد کشمیر سعودی عرب کے دورے کے بعد آج واپس پہنچیں گے

اسلام آباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادجموں و کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی سعودی عرب کا دورہ مکمل کر کے آج صبح 8 بجے وطن واپس پہنچیں گے۔یاد رہے کہ وزیراعظم نے اپنے دورہ سعودی عرب کے دوران عمرے کی سعادت حاصل کی اور روضہ رسول […]

وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی سے سعودی عرب میں تعینات پاکستانی سفیر بلال اکبر کی ملاقات

سعودی عرب (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی سے سعودی عرب میں تعینات پاکستانی سفیر جنرل (ر) بلال اکبر نے ملاقات کی۔ملاقات کے دوران مسئلہ کشمیر سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔اس موقع پر وزیر حکومت […]

سعودی عرب میں مقیم کشمیری ہمارا اثاثہ ہیں، وزیر اعظم آزاد کشمیر کی مدینہ منورہ میں اوورسیز کشمیریوں سے گفتگو

مدینہ منورہ (پی آئی ڈی آزاد کشمیر) وزیراعظم آزادجموں و کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات ایک چیلنج ہیں، بلدیاتی الیکشن ہر صورت ہوں گے۔تحریک انصاف بلدیاتی انتخابات کی بھرپور تیاری کرے گی، وزیراعظم پاکستان عمران خان کے پیغام کو گھر […]

تحریک آزادی کشمیر حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیر اعظم آزاد کشمیر کی سعودی عرب میں کشمیری کمیونٹی سے گفتگو

مظفرآباد/سعودی عرب (پی آئی ڈی ) وزیراعظم آزادجموں  وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بگڑتی صورتحال خطے کے امن کیلئے خطرہ ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں  نے سعودی عرب میں کشمیری کمیونٹی کے وفود سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ […]

وزیر اعظم آزاد کشمیر نجی دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے، عمرہ کی ادائیگی کے بعد مختلف تقاریب میں شرکت کریں گے

اسلام آباد (پی آئی ڈی آزاد کشمیر) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر سردار عبدالقیوم خان نیازی ایک ہفتہ کے نجی دورہ پر سعودی عرب پہنچ گئے۔وزیراعظم کا سعودی عرب آمد پر ائیرپورٹ پراعلیٰ سعودی اور پاکستانی سفارتخانے کے حکام نے استقبال کیا۔ وزیر مواصلات […]

سعودی عرب نے غیر ملکی ملازمین پر بجلیاں گرادیں، ایک اور شعبے میں غیر ملکی ملازمین کو فارغ کرنے کا فیصلہ

ریاض (پی این آئی) سعودی عرب نے غیر ملکی ملازمین کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی، سعودی حکومت نے توانائی کے شعبے میں بھی 75 فیصد سعودائزیشن کا فیصلہ کیا ہے یعنی اب اس پیشے میں صرف 25 فیصد غیر ملکی ملازمین ہوں گے […]

سعودی عرب میں بارہ سال بعد خاتون کے ہاں اتنے بچوں کی پیدائش ہو گئی کہ ہر کوئی حیران رہ گیا

ریاض (پی این آئی) سعودی عرب میں ایک خاتون کے ہاں پانچ بچوں کی پیدائش ہوئی ہے، تمام بچے اور ان کی ماں صحت مند ہیں۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب کے شہر تبوک سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون گزشتہ 12 برس سے اولاد […]

سعودی عرب نے عمرے کے خواہشمند افراد کو بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی) سعودی عرب نے معتمرین کے لیے ویزہ کے حصول کو مزید آسان کرتے ہوئے ڈیجیٹل سہولت فراہم کردی ہے۔نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق وزارت حج و عمرہ نے عمرہ کا ویزہ حاصل کرنے کے خواہش مند افراد کے لیے […]

سعودی عرب بدلنے لگا، خواتین کو ایک اور آزادی مل گئی، سعودی حکومت کا تاریخی فیصلہ

جدہ (پی این آئی) اب سعودی خواتین ٹیکسی ڈرائیور بھی بن سکتی ہیں، سعودی حکومت نے خواتین کو گاڑی چلانے کی اجازت دینے کے بعد ٹیکسی چلانے کی اجازت بھی دے دی۔ تفصیلات کے مطابق سعودی خواتین کو ڈرائیونگ کا حق ملنے کے چار سال […]