شہباز شریف کا دورہ سعودی عرب، وفد میں خاندان کے 16 افراد سمیت 74 افراد شامل، کس کس کا نام؟

اسلام آباد(آئی این پی) وزیر اعظم شہباز شریف کے دورہ سعودی عرب پر اتحادی جماعتوں اور شریف خاندان کے 16 افراد سمیت 74 افراد وزیر اعظم کے ہمراہ سعودی عرب جائیں گے ۔ دفتر خارجہ نے سعودی عرب میں پاکستانی سفارتخانے کو خصوصی تیاریوں کی […]

وزیراعظم کے دورہ سعودی عرب کا شیڈول جاری، شریف خاندان اور اتحادی جماعتوں کے سربراہان وفد میں شامل

اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم کے دورہ سعودی عرب کا شیڈول جاری کر دیا گیا، جاری کئے گئے شیڈول کے مطابق وزیراعظم 28سے 30اپریل تک دو روزہ دورے پر سعودی عرب جائیں گے ،بلاول بھٹو اور مولانا فضل الرحمن ، مولانا اسعد محمود ، شگفتہ جمانی، […]

وزیراعظم شہباز شریف کا اتحادی جماعتوں کے سربراہوں سمیت عمرہ کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب جانے کا فیصلہ لیکن اخراجات کون ادا کرے گا؟ بڑی خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم شہباز شریف 27 اپریل کو عمرہ کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب جارہے ہیں اور اس سلسلے میں انہوں نے اپنے اتحادی جماعتوں کے سربراہوں کو اپنے ہمراہ اپنے اخراجات پر سعودی عرب جانے کی دعوت دی تاہم جو […]

سلیم صافی نے شہباز شریف کے دورہ سعودی عرب پر اعتراض اٹھا دیا

اسلام آباد (پی این آئی )سینئر تجزیہ کار و صحافی سلیم صافی نے وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ سعودی عرب پر بڑے وفد کیساتھ جانے پر اعتراض اٹھا دیا ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر سلیم صافی نے کہا ہے کہ ’’پتہ چلا […]

وزیر اعظم شہباز شریف کا دورہ سعودی عرب شیڈول ، ساتھ کون کون جائے گا، نام سامنے آگئے

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم شہباز شریف رواں ماہ کی 27 تاریخ کو سعودی عرب کا دورہ کریں گے ۔ تفصیلات کے مطابق شہباز شریف کے ہمراہ مریم نواز اور جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان بھی شامل ہونگے ۔ […]

کس ملک سے کتنے عازمین حج کو سعودی عرب جانے کی اجازت ہو گی؟ حج کوٹہ جاری کر دیا گیا

جدہ(پی این آئی) سعودی عرب نے حج 2022 کیلئے کوٹہ جاری کر دیا جس کے بعد مختلف ممالک سے اسی کوٹے کی بنیاد پر عازمین حجاز مقدس جاسکیں گے۔سعودی گزٹ کی رپورٹ کے مطابق سال 2022 میں مجموعی طور پر 10 لاکھ افراد دنیا بھر […]

سعودی عرب نے پاکستان کو اب تک کا بڑا جھٹکا دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی)سعودی عرب نے پاکستان کو اب تک کا بڑا جھٹکا دیدیا۔۔۔ سعودی عرب نے پاکستان سے گوشت کی درآمد پر پابندی لگا دی۔وزارت فوڈسکیورٹی حکام کے مطابق پابندی گائےکےگوشت میں لمپی سکن وائرس کے سبب لگائی گئی۔   حکام کا کہنا تھاکہ […]

او آئی سی کی صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود کو سعودی عرب میں اپنے ہیڈ کوارٹر کے دورے کی دعوت

اسلام آباد ( پی آئی ڈی آزاد کشمیر) اسلامی تعاون تنظیم او آئی سی نے صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کو سعودی عرب میں اپنے ہیڈ کوارٹر کے دورے کی دعوت دے دی۔ صدر ریاست آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری […]

سعودی عرب نے خواتین کو محرم کے بغیر عمرہ کرنے کی اجازت دیدی

ریاض(پی این آئی )سعودی عرب کے مقامی میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ سعودی حکومت 18 سے 65 سال کی خواتین کو کسی مرد سرپرست یا محرم کے بغیر عمرہ کرنے کی اجازت دے گی، اس شرط پر کہ وہ ایک گروپ کا حصہ ہوں۔میڈیارپورٹس […]

یمن کے حوثی باغیوں نے مشروط طور پر سعودی عرب کیخلاف کارروائیاں بند کر نے کا اعلان کر دیا

صنعا(پی این آئی)یمن کے حوثی باغیوں نے سعودی عرب کیخلاف کارروائیاں تین روز کیلئے بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔برطانوی خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق حوثی باغیوں کے سیاسی دفتر کے ترجمان مہدی المشاط نے کہا کہ اگر سعودی عرب یمن پر فضائی بمباری […]

سعودی عرب نے2 سال سے عائد کرونا پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی )سعودی عرب نے عمرہ زائرین سمیت تمام افراد افراد کے لئے 2سال سے عائد کورونا پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔نجی ٹی وی ایکسپریس کے مطابق سعودی عرب کی وزارت حج وعمرہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق […]