سعودی عرب میں ذوالحج کاچاند نظر آیا یا نہیں؟ عید الاضحیٰ کی تاریخ کا اعلان ہو گیا

ریاض (پی این آئی) سعودی عرب میں ذوالحجہ کا چاند نظر آ گیا۔ تفصیلات کے مطابق حرمین شریفین کے ٹوئٹر اکاونٹ سے جاری بیان کے مطابق سعودی عرب میں ذوالحجہ کا چاند نظر آ گیا ہے۔بتایا گیا ہے کہ سعودی عرب میں وقوف عرفہ 8 […]

سعودی عرب کی جانب سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے لیے اعزاز

اسلام آباد(پی این آئی)سعودی عرب کی جانب سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو اعزاز دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق سعودی عرب نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو کنگ عبدالعزیز میڈل آف ایکسیلنٹ کلاس سے نواز دیا ہے۔آرمی چیف کو باہمی تعلقات کے […]

سعودی عرب نے چار ملکوں کے سفر پر پابندی ختم کردی

ریاض (پی این آئی) سعودی عرب نے کورونا کیسز میں کمی آنے کے بعد چار ملکوں کے سفر پر عائد پابندی ختم کردی۔ ان ممالک میں بھارت، ترکی، ایتھوپیا اور ویتنام شامل ہیں۔سعودی وزارت داخلہ نے اعلان کیا ہے کہ پابندی والے ممالک کی فہرست […]

سعودی عرب سے اسلام آباد آنیوالی پی آئی اے کی پرواز کا ٹائر پھٹ گیا

اسلام آباد (پی این آئی) سعودی عرب دمام سے اسلام آباد آنے والی پی آئی اے کی پرواز حادثہ سے بال بال بچ گئی، اسلام آباد لینڈنگ کے دوران بوئنگ 777 طیارے کا اگلا پہیہ پھٹ گیا، کپتان نے مہارت سے طیارے کو باحفاظت لینڈ […]

سعودی عرب نے پاکستانی طالب علموں کو اپنی 25 یونیورسٹیوں میں سکالر شپس دینے کا اعلان کر دیا

ریاض(پی این آئی)سعودی عرب نے پاکستانی طالب علموں کو اپنی 25یونیورسٹیوں میں سکالرشپس دینے کا اعلان کر دیا۔ ’کنگڈم آف سعودی عریبیہ سکالرشپس پروگرام‘ کے تحت دی جانے والی ان سکالرشپس کے تحت ان یونیورسٹیوں میں پاکستانی طالب علموں کے تمام اخراجات سعودی حکومت ادا […]

امریکی صدر جوبائیڈن کے پہلے دورہ سعودی عرب کا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی)امریکی صدر جوبائیڈن کے دورہ سعودی عرب کا باقاعدہ اعلان ہوگیا ہے اور سعودی شاہی دیوان نے بھی ان کے دورے کی تصدیق کردی ہے۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق سعودی شاہی دیوان سے جاری اعلامیے کے مطابق امریکی صدر 15 سے16 […]

سعودی عرب میں سمندری چھپکلی کی 800 سال پرانی باقیات دریافت

تبوک (آئی این پی)سعودی عرب میں سمندری چھپکلی کی 800 سال پرانی باقیات دریافت ہوئی ہیں۔خلیجی ملک کے علاقے تبوک ریجن میں نئے تعمیر ہونے والے شہر نیوم میں تعمیراتی کام کی کھدائی کے دوران سمندری چھپکلی کی ہڈیاں دریافت ہوئیں ہیں، ماہرین کے خیال […]

بزرگ گھر پر آرام کریں، 65 سال سے زائد عمر کے عازمین پر سعودی عرب نے پابندی عائد کر دی

جدہ (پی این آئی) 65 سال سے زائد عمر کے بزرگ اب صرف گھر یا مقامی مسجد میں نماز روزہ کریں کیونکہ سعودی عرب نے 65 سال یا اس سے زائد عمر کے افراد پر اس سال حج کے لئے پابندی عائد کردی ہے۔ سعودی […]

بے روزگاروں کیلئے خوشخبری، سعودی عرب کا شاندار فیصلہ

ریاض(پی این آئی) سعودی عرب میں کام کرنے کے خواہش مندوں کے لیے ایک خوشخبری آ گئی ہے۔ سعودی حکومت نے پاکستان میں اپنا لیبر اتاشی مقرر کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق سعودی حکومت کی طرف سے یہ فیصلہ […]

سعودی عرب نے کن کن ممالک پر سفری پابندیاں لگادیں؟ بڑی خبر آگئی

ریاض (پی این آئی) سعودی عرب نے کن کن ممالک پر سفری پابندیاں لگادیں؟ بڑی خبر آگئی۔۔۔ سعودی عرب نے کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے باعث 16 ممالک پر سفری پابندیاں عائد کردیں۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب نے اپنے شہریوں کو کورونا کے […]

عمران خان نے سعودی عرب کیساتھ کیا کیا؟ جس کے بعد ان کے اور فوج کے تعلقات خراب ہوئے ،حیران کن انکشاف

لاہور(این این آئی)اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ حکومت وقت کے خلاف عدم اعتماد کامیاب ہوئی اور اسٹیبلشمنٹ نے کچھ نہیں کیا، کیا اس سے زیادہ نیوٹرلٹی ہوتی ہے لہٰذا یہ کہنا درست نہیں کہ وہ نیوٹرل نہیں، وہ نیوٹرل ہیں […]