آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مداخلت پر سعودی عرب نے تبلیغی جماعت سے پابندی ختم کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مداخلت پر سعودی عرب نے تبلیغی جماعت سے پابندی ہٹالی. اس حوالے سے اعلان وزیر اعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی نے کیا۔انہوں نے کہا تبلیغی جماعت پر پابندی عائد ہونے کے بعد میں […]

صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی سعودی عربیہ کے سفیر نواف بن سید المالکی سے تفصیلی ملاقات

اسلام آباد( پی آئی ڈی )صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی سعودی عربیہ کے سفیر نواف بن سید المالکی سے سعودی سفارتخانے میں تفصیلی ملاقات۔ اس موقع پر سعودی عرب کے سفیر نواف بن سید المالکی نے صدر ریاست آزاد جموں […]

سعودی عرب 2سے 3ہفتے تک دنیا کو خام تیل برآمد کرنا بند کردے تو کیا ہو گا؟ انکشاف نے ہلچل مچا دی

ریاض(پی این آئی) سعودی عرب نے کہا ہے کہ اگر ہم خام تیل کی برآمد بند کردیں تو دو سے تین ہفتے کے اندر پوری دنیا متاثر ہونا شروع ہوجائے گی۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان نے کہا کہ […]

سعودی عرب کا عمران خان پر قاتلانہ حملے پر شدید ردِعمل آگیا

جدہ (پی این آئی) سعودی وزارت خارجہ نے پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان پر قاتلانہ حملے کی کوشش کی سخت مذمت کرتے ہوئے اس پر شدید ناگواری کا اظہار کیا ہے۔ دفترخارجہ نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ مملکت، پاکستان کے امن […]

اسلام آباد ہائیکورٹ نے بھارہ کہو بائی پاس منصوبے پر کام روک دیا، سعودی عرب میں تو مساجد گرا کر سڑک بنا دیتے ہیں، عدالت

اسلام آ باد (آئی این پی ) اسلام آبادہائیکورٹ نے بھارہ کہو بائی پاس منصوبے پر کام روکنے کا حکم دے دیا۔ ہائیکورٹ میں مری،کشمیراورگلیات کے رہائشیوں،سیاحوں کے لیے بھارہ کہو بائی پاس منصوبے کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب […]

تیل کی پیداوار میں کمی، پاکستان نے سعودی عرب کے مؤقف کی حمایت کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (آئی این پی)پاکستان نے تیل پیدا کرنے والے ممالک کی تنظیم اوپیک پلس کے فیصلے کے تناظر میں سعودی عرب کے خلاف بیانات پر مملکت کی قیادت کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کیا ہے۔منگل کو ترجمان دفتر خارجہ نے ایک بیان میں کہا کہ […]

تعلقات میں شدید کشیدگی، امریکی صدر جوبائیڈن نے سعودی عرب کو نتائج بھگتنے کی دہمکی دے دی

واشنگٹن (پی این آئی) تیل کی پیداوار میں کمی اور عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافے نے امریکہ اور سعودی عرب کے تعلقات میں خوفناک کشیدگی پیدا کر دی ہے۔ جس کے بعد امریکی صدر نے سعودی عرب کو نتائج بھگتنے کی دہمکی […]

تین ارب ڈالر، سعودی عرب سے پاکستان کے لیے اچھی خبر

کراچی (پی این آئی) اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ سعودی ڈویلپمنٹ فنڈ نے 3 ارب ڈالر کوری نیو کر دیا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی طرف سے جاری کیے گئے بیان میں بتایا گیا ہے کہ “سعودی فنڈ […]

تربیت شروع، سعودی عرب میں حرمین ٹرین خواتین چلائیں گی

جدہ (پی این آئی) حرمین شریفین کی سرزمین سعودی عرب میں جلد تربیت یافتہ اور با صلاحیت خواتین حرمین ٹرین چلائیں گی، سعودی حکام کا کہنا تھا کہ ٹرانسپورٹ کا نظام ایسا ہے جس کا دائرہ مختلف شعبوں تک پھیلا ہوا ہے۔ سعودی ویب سائٹ […]

فیصل واوڈا عمرے کی ادائیگی کے لئے سعودی عرب روانہ

کراچی(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر برائے آبائی وسائل فیصل واوڈا عمرے کی ادائیگی کے لئے سعودی عرب روانہ ہو گئے، روانگی سے قبل سماجی رابطے کی سائٹ توئٹر پر انہوں نے لکھا کہ اللہ کریم نے ایک بار پھر […]

سعودی عرب کی تاریخ کی سب سے بڑی منشیات اسمگلنگ، 2 پاکستانیوں سمیت 8 گرفتار

ریاض (آئی این پی )سعودی حکام نے ملکی تاریخ کی سب سے بڑی منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بناتے ہوئے دوپاکستانیوں سمیت8 ملزمان کو گرفتار کرنے کا دعوی ٰکیا ہے۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی سیکورٹی حکام نے 4 کروڑ 70 لاکھ سے زائد […]