سعودی عرب امریکہ کشیدگی، ڈالر کے زوال کی پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان اکانومی واچ کے صدر ڈاکٹر مرتضیٰ مغل نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور امریکہ کے مابین کشیدگی بڑھتی جا رہی ہے جسکا نتیجہ ڈالر کے زبردست زوال کی صورت میں نکل سکتا ہے،سعودی عرب امریکہ کی جانب سے […]

ایف آئی اے نےسعودی عرب میں مقیم شہریوں سےبنک فراڈ کرنے والا گروہ دھر لیا

فیصل آباد (آئی ا ین پی ) فیصل آباد شہر میں ایف آئی اے نے شہریوں سے فراڈ کرنے والا گروہ دھر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کارروائی ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کی جانب سے کی گئی جس کے نتیجے میں سعودی عرب […]

سعودی عرب کی مشہور شہزادی کا انتقال ہو گیا

ریاض(پی این آئی) سعودی عرب کی مشہور شہزادی کا انتقال ہو گیا۔۔ سعودی شاہی فرمان میں کہا گیا ہے کہ شہزادی نورہ بنت فیصل بن عبدالعزیز انتقال کرگئیں۔اعلامیے کے مطابق شہزادی کی نمازجنازہ پیرکوبعد نماز عصر دارالحکومت ریاض کی امام ترکی بن عبداللہ جامع مسجد […]

سعودی عرب میں میں پہلا روزہ 2 اپریل بروز ہفتہ کو ہوگا‘ عید الفطر 2 مئی کو متوقع

ریاض (پی این آئی) سعودی ماہرِ فلکیات ڈاکٹرعبداللہ المسند نے کہا ہے کہ سعودی عرب میں میں پہلا روزہ 2 اپریل بروز ہفتہ کو ہوگا جبکہ عید الفطر 2 مئی 2022 کو متوقع ہے۔حساب سے اگر دیکھیں تو پاکستان میں پہلا روزہ ممکنہ طور پر […]

چیف جسٹس آزاد کشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان عمرہ کی سعادت حاصل کرنے سعودی عرب پہنچ گئے

سعودی عرب/ مدینہ منورہ (پی آئی ڈی آزاد کشمیر) چیف جسٹس آزاد جموں وکشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے لیے سعودی عرب پہنچ گئےہیں،چیف جسٹس اپنے دورہ کے ابتدائی ایام مدینہ منورہ میں گزاریں گئے، اس کے بعد چیف […]

سعودی عرب نے 17 ممالک کی ایئرلائنز پر عائد پابندی ختم کردی

ریاض(پی این آئی) سعودی عرب نے مختلف ممالک کی ایئرلائنز کی سعودی آمد پر عائد پابندیاں ختم کردیں۔سعودی ایوی ایشن حکام نے نئی سفری پالیسی سے متعلق اعلامیہ جاری کردیا جس کے مطابق سعودی عرب نے مختلف ممالک کی ائرلائنز کی ملک میں آمد پر […]

سعودی عرب جانے والے مسافر سے ایک کلو سے زائد ہیروئن برآمد، تعلق کس شہر سے ہے؟

اسلام آباد(آئی این پی) اے این ایف اور اے ایس ایف نے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کامیاب مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے منشیات کے اسمگلر کو حراست میں لے لیا۔پی آئی اے کی پرواز نمبر پی کے 9753کے ذریعے اسلام آباد سے ریاض روانہ ہونے […]

سعودی ایران تعلقات پر جمی برف پگھلنے لگی، سعودی عرب نے ایران کو بڑی پیشکش کر دی

ریاض (پی این آئی ) سعودی عرب نے ایران کے ساتھ مذاکرات کی خواہش ظاہر کردی ‘ سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان السعود نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ مذاکرات کا نیا دور شروع کرنا چاہتے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی […]

سعودی عرب نے ای پاسپورٹ متعارف کرا دیا

ریاض (این این آئی)سعودی وزیر داخلہ شہزادہ عبدالعزیز بن سعود بن نائف بن عبدالعزیز نے سعودی الکٹرونک پاسپورٹ (ای پاسپورٹ)متعارف کرانے کی دستاویز پر دستخط کر دیے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ ای پاسپورٹ عالمی سفری دستاویزات میں استعمال ہونے والی اعلی ترین فنی اور سیکورٹی خصوصیات […]

پاکستان سے سعودی عرب جانے والے کیلئے نئی پابندی عائد کر دی گئی

ریاض (پی این آئی)سعودی حکومت نے پاکستانی اور سعودی شہریوں سمیت تمام مسافروں کےلیے نئی ہدایات جاری کر دی ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق سعودی ایوی ایشن نے سعودی عرب آمدکےلیے ویکسی نیشن اورمنفی پی سی آرٹیسٹ یا ریپڈ ٹیسٹ لازمی قرار دیا ہے۔ٹیسٹ سعودی […]

سعودی عرب نے مشکل وقت میں پاکستان کا ہاتھ تھام لیا، بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی) سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کیلئے موخر ادائیگی پر تیل کی فراہمی جلد شروع کرنے پر اتفاق کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اورسعودی عرب نے 2005 کے زلزلہ سے متاثرہ علاقوں میں بحالی کے زیرالتوا منصوبوں پر […]