حکومت کا بڑا فیصلہ ،پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا بڑا اعلان
اسلام آباد(پی این آئی)وزیر اعظم شہباز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرلیا۔ وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اب تک کی بڑی کمی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ شہباز شریف کی جانب سے […]