گندم اسکینڈل، ذمہ داروں کا تعین کر لیا گیا، کون بچ گیا؟ کون پھنس گیا؟

اسلام آباد(پی این آئی)گندم اسکینڈل، ذمہ داروں کا تعین کر لیا گیا، کون بچ گیا؟ کون پھنس گیا؟نگراں دورِ حکومت میں اضافی گندم درآمد کرنے کے اسکینڈل میں ذمہ داروں کا تعین کرلیا گیا۔حکومتی ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے انکوائری کمیٹی کی سفارشات […]

پرانی گاڑیوں کی درآمد پر مکمل پابندی کا مطالبہ ، وجہ سامنے آگئی

اسلام آباد( پی این آئی) پاکستان میں مقامی سطح پر گاڑیاں بنانے والی صنعت نے بجٹ سے قبل وفاقی حکومت کو تجاویز پیش کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ بیرون ملک خاص طورپر جاپان سے منگوائی جانےو الی پرانی گاڑیوں کی درآمد پر مکمل پابندی […]

گندم درآمد اسکینڈل کا ذمہ دار کون ؟ تحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ سامنے نہ آسکی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت کی جانب سے گندم درآمد اسکینڈل کی تحقیقاتی رپورٹ ڈھائی ہفتے گزرنےکے باوجود سامنے اب تک سامنے نہ آسکی۔ سیکرٹری کابینہ کی سربراہی میں قائم تحقیقاتی کمیٹی اب تک گندم درآمد اسکینڈل کی تحقیقات مکمل نہ کرسکی، انکوائری […]

وزیراعظم کا اسحاق ڈار سے متعلق اہم فیصلہ

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم کا اسحاق ڈار سے متعلق اہم فیصلہ۔۔۔وزیراعظم شہباز شریف نے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کو کرغزستان بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر خارجہ کے ہمراہ، وفاقی وزیر امیر مقام بھی کرغزستان جائیں گے۔ دونوں وزراء کل صبح خصوصی […]

جہانگیر ترین کی واپسی، حکومتی راہداریوں میں شامل

اسلام آباد(پی این آئی)جہانگیر ترین کی واپسی، حکومتی راہداریوں میں شامل۔۔۔بانی استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) جہانگیر خان ترین کی حکومتی راہداریوں میں واپسی ہوئی ہے۔وزیراعظم شہباز شریف نے جہانگیر خان ترین کو اکنامک ایڈوائزری کونسل میں شامل کر لیا ہے۔اکنامک ایڈوائزری کونسل کے […]

مستقبل خطرے سے دوچار، بڑی پیشگوئی کر دی گئی

کراچی(پی این آئی)مستقبل خطرے سے دوچار، بڑی پیشگوئی کر دی گئی۔۔۔۔پیپلزپارٹی سندھ کے سینئر نائب صدر منظوروسان نے بانی پی ٹی آئی کے مستقبل پر پیشگوئی کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کا مستقبل خطرے سے دوچار ہے۔ایک بیان میں منظور وسان نے کہا کہ […]

اسحاق ڈار بال بال بچ گئے

لاہور(پی این آئی)اسحاق ڈار بال بال بچ گئے۔۔۔لاہور ہائی کورٹ نے وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیرِ اعظم تقرری کے خلاف دائر درخواست خارج کر دی۔لاہور ہائی کورٹ نے درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر مسترد کر دی۔درخواست گزار نے مؤقف اپنایا تھا […]

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رات گئے بڑی کمی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کردی گئی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دے دی ہے۔ اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سمری وزیراعظم کو ارسال کی […]

سرکاری ہسپتال میں اجتماعی زیادتی کی شکار تین بچوں کی ماں نے خودکشی کر لی

لاہور(پی این آئی)اردو خبروں کی معروف سعودی ویب سائٹ اردو نیوز کے مطابق ماہ نور(فرضی نام) کی بڑی بہن شہباز شریف مدر اینڈ چلڈرن ہسپتال شیخوپورہ میں اپنی بیٹی کے ساتھ تھیں۔ ان کی بیٹی گذشتہ کئی دنوں سے بیمار تھیں جس کے باعث وہ […]

پنجاب حکومت کا کسانوں کیلئے بڑےریلیف کا اعلان

لاہور(پی این آئی)پنجاب حکومت نے گندم کی خریداری سے انکار کرتے ہوئے کسانوں کو ریلیف دینے کیلئے کسان کارڈ جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پنجاب اسمبلی میں حکومت نے واضح کیا ہے کہ موجودہ حالات میں گندم کی خریداری نہیں کی جاسکتی، حکومت کسانوں […]

گندم خریداری سے انکار، پنجاب حکومت کا کسانوں سے متعلق اہم فیصلہ

لاہور(پی این آئی)گندم خریداری سے انکار، پنجاب حکومت کا کسانوں سے متعلق اہم فیصلہ۔۔۔پنجاب حکومت نے گندم کی خریداری سے انکار کرتے ہوئے کسانوں کو ریلیف دینے کیلئے کسان کارڈ جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔پنجاب اسمبلی میں حکومت نے واضح کیا ہے کہ موجودہ […]