رینجرز اور ایف سی کے اہلکاروں کے لیے شاندار خوشخبری

اسلام آباد(پی این آئی)رینجرز اور ایف سی کے اہلکاروں کے لیے شاندار خوشخبری… وفاقی حکومت نےرینجرز اور فرنٹیئر کور( ایف سی) کی تنخواہیں پاک فوج کے برابر کرنے کا فیصلہ کرلیا۔وزیراعظم شہباز شریف نے سول آرمڈ فورسزکی تنخواہوں میں اضافےکی اجازت دے دی۔وزارت خزانہ نے […]

30سالوں میں پی ٹی آئی واحد حقیقی سیاسی جماعت بنی ، شاہد خاقان عباسی بول پڑے

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی واحد حقیقی سیاسی جماعت تھی، شہباز شریف حکومت نہیں چلا پارہے تو استعفیٰ دے کر گھر چلے جائیں، ہماری جماعت میں دیانتدار اور باصلاحیت لوگ شامل ہوں گے۔ […]

تنخواہ دار طبقے کیلئے اچھی خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم شہباز شریف نے تنخواہ دار طبقے پر عائد انکم ٹیکس کی شرح میں اضافے کی تجویز کی منظوری ملتوی کر دی۔ نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق آئندہ مالی سال کے بجٹ کے لیے یہ تجویز آئی ایم ایف کے مطالبے […]

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں، وزیراعظم آفس اور وزارت خزانہ کے درمیان پیدا ہونیوالی کنفیوژن کی وجہ سامنے آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سے متعلق کنفیوژن پیدا ہونے کی وجہ سامنے آگئی۔ ذرائع وزیراعظم آفس کے مطابق پرائم منسٹر کو بھیجی گئی سمری وزارت خزانہ سے آئی تھی، جس میں اعداد و شمار گزشتہ نظر ثانی کے […]

پیٹرول کی قیمت میں کمی

کراچی(پی این آئی)پیٹرول کی قیمت میں کمی۔۔۔وزارت خزانہ نے وزیر اعظم شہباز شریف کی سفارش نظر انداز کرتے ہوئے پیٹرول صرف 4 روپے 74 پیسے فی لیٹر سستا کردیا۔وزارت خزانہ کی جانب سے ڈیزل کی قیمت میں صرف 3 روپے 86 پیسے کمی کی گئی […]

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی پر کنفیوژن کی وجہ سامنے آگئی

کراچی(پی این آئی)پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی پر کنفیوژن کی وجہ سامنے آگئی۔۔۔پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سے متعلق کنفیوژن کیوں پیدا ہوئی؟ وجہ سامنے آگئی۔ذرائع وزیراعظم آفس کے مطابق پرائم منسٹر کو بھیجی گئی سمری وزارت خزانہ سے آئی تھی، جس میں […]

پیٹرول کی قیمت میں معمولی کمی کا اقدام عدالت میں چیلنج

اسلام آباد(پی این آئی)پیٹرول کی قیمت میں معمولی کمی کا اقدام عدالت میں چیلنج۔۔۔ وزیراعظم شہباز شریف کی سفارش کے باوجود پیٹرول کی قیمت میں 15 روپے فی لیٹر کمی نہ کرنے کا اقدام لاہور پائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔گزشتہ رات وزیراعظم شہباز شریف […]

چین نے پاک چین دوستی کوکس سے تشبیہ دے دی؟

اسلام آباد(پی این آئی) چین نے پاک چین دوستی کو مقدس سمجھے جانے والے پہاڑ ’ماؤنٹ تائی‘ سے تشبیہ دے دی۔ ترجمان چینی دفترخارجہ کے مطابق وزیراعظم پاکستان شہباز شریف 4 تا 8 جون چین کا سرکاری دورہ کریں گے۔انہوں نے کہا کہ چینی وزیراعظم […]

حکومت کا بڑا فیصلہ ،پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا بڑا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی)وزیر اعظم شہباز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرلیا۔ وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اب تک کی بڑی کمی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ شہباز شریف کی جانب سے […]

200یونٹس تک بجلی استعمال کرنیوالوں کو بڑا ریلیف مل گیا

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے 200 یونٹس تک بجلی استعمال کرنے والوں کیلئے ٹیرف میں اضافہ نہ کرنے کی ہدایت کر دی۔ ذرائع وزیراعظم آفس کا کہنا ہے کہ بجلی کے پروٹیکٹڈ صارفین کیلئے بجلی نرخوں میں اضافے کی معاشی ٹیم کی تجویز […]

وزیر اعظم سے ٹیکس پالیسی پر تاجروں کے تحفظات دور کرنے میں کردار ادا کرنے کا مطالبہ

رپورٹ: مریم صدیقہ راولپنڈی (پی این آئی) راولپنڈی ریسٹورنٹس ،کیٹررز ،سویٹس اینڈ بیکرز ایسوسی ایشن پاکستان کے زمہ داران نے کہا کہ حکومت آسان دوست ٹیکس سکیم پر چھوٹے اور بڑے تاجروں کے تحفظات دور کرے، تاجر دوست سکیم کو آسان بنایا جائے، وزیر اعظم […]