شیخ رشید بھی کھل کر بول پڑے ، حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بنا ڈالا

اسلام آباد (پی این آئی)شیخ رشید بھی کھل کر بول پڑے ، حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بنا ڈالا۔۔۔عوامی مسلم لیگ کے سربراہ، سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمدبھی بجٹ پر کھل کر بول پڑے اوروفاقی حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بنا ڈالا […]

وفاقی کابینہ نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں بڑا اضافہ کرنے کی منظوری دیدی

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی کابینہ نے آئندہ مالی سال کی بجٹ تجاویز کی منظوری دے دی ہے،گریڈ ایک سے 16 تک کے ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد اضافے کی منظوری دی گئی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدات ہونے والے وفاقی کابینہ […]

وفاقی حکومت نے عید الاضحی کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی حکومت نے عید الاضحی کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا…وفاقی حکومت نے عیدالاضحٰی پر عام تعطیلات کا اعلان کردیا۔کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے عیدالاضحٰی کی چھٹیوں کی سمری کی منظوری دی ہے۔ نوٹیفکیشن […]

سکیورٹی فورسزکابڑا آپریشن ، کئی دہشتگرد جہنم واصل کر دیے

راولپنڈی (پی این آئی)سکیورٹی فورسز نے لکی مروت میں خفیہ اطلاع پر آپریشن کرکے 11دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے آپریشن حالیہ آئی ای ڈی دھماکے کے تناظر میں کیا۔ آئی […]

عید الاضحی پر کتنی چھٹیاں ہوں گی؟ حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی حکومت نے عیدالاضحٰی پر عام تعطیلات کا اعلان کردیا۔ کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے عیدالاضحٰی کی چھٹیوں کی سمری کی منظوری دی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق عید کے پہلے دن پیر 17 جون […]

بجٹ میں کون کونسی چیزیں مہنگی ہونے کا امکان ہے؟

اسلام آباد(پی این آئی)بجٹ میں کون کونسی چیزیں مہنگی ہونے کا امکان ہے؟ آئندہ مالی سال کے بجٹ میں سیلز ٹیکس میں اضافہ متوقع ہے جس کے پیش نظر چینی، گھی، چائے کی پتی اور میک اپ کا سامان مہنگا ہونے کا امکان ہے۔وزیراعظم شہباز […]

علی امین گنڈا پور کا وزیراعظم کو خط ، بڑا مطالبہ کر دیا

لاہور(پی این آئی)وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے وفاق کی طرف سے خیبر پختونخوا کے 91 ترقیاتی منصوبوں کو پی ایس ڈی پی سے نکالنے پر وزیراعظم شہباز شریف کو خط لکھ دیا ہے۔ خط میں کہا گیا ہے کہ قومی اقتصادی کمیٹی کے […]

حکومت نے پرانی در آمد شدہ گاڑیوں کی فروخت پر پابندی لگانے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں پرانی درآمد شدہ گاڑیوں کی تین سال تک پاکستان میں فروخت پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق وزیراعظم میاں شہباز شریف نے ایک حالیہ میٹنگ […]

پیپلزپارٹی رہنما نےتین ماہ کے اندر اسمبلی تحلیل ہونے کی پیشنگوئی کردی

کراچی(پی این آئی)پیپلز پارٹی کے رہنما منظور وسان نے پیشگوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہو سکتا ہے وزیراعظم شہباز شریف 3 ماہ کے اندر قومی اسمبلی تحلیل کر دیں۔       اپنی پیشگوئیوں کے حوالے سے مشہور پیپلزپارٹی کے رہنما منظور وسان نے […]

رانا ثنا اللہ نے عمران خان سے متعلق بڑا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)وزیر اعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور اور مسلم لیگ نواز کے رہنما رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ بانی پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) عمران خان اسٹیبلشمنٹ کی پالی ہوئی حقیقت ہے۔ نجی ٹی وی […]

رقم نکلوانے پر ٹیکس بڑھایا جائیگا یا نہیں؟

اسلام آباد ( پی این آئی ) شہریوں کی جانب سے بینکوں سے رقم نکلوانے پر ٹیکس بڑھانے کی تجویز مسترد ہونے کے امکانات بڑھ گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نان فائلرز کے بینکوں سے 50 ہزار روپے سے زائد رقم نکالنے پر 0.6 فیصد […]