پیپلز پارٹی نے وزارتیں نہیں لیں لیکن ۔۔۔ رانا ثنا اللہ نے پول کھول دیا

کراچی(پی این آئی)پیپلز پارٹی کی رہنما شازیہ مری نے کہا ہےکہ وزیراعظم اور بلاول بھٹو کی ملاقات نتیجہ خیز ثابت نہیں ہوئی۔ پی پی رہنما شازیہ مری نے کہا کہ بلاول بھٹو اور وزیراعظم شہباز شریف کی ملاقات نتیجہ خیزبات نہیں ہوئی، پیپلزپارٹی مذاکرات پر […]

پیپلزپارٹی بجٹ منظوری میں حکومت کا ساتھ دے گی یا نہیں؟ فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (پی این آئی)چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعظم شہباز شریف کو بجٹ کی منظوری میں تعاون کرنےکی یقین دہانی کرادی، ساتھ ہی وزیراعظم کو اپنے تحفظات سے آگاہ بھی کیا۔ وزیر اعظم شہباز شریف اور پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول […]

پیپلز پارٹی اور حکومت میں اعلیٰ سطحی رابطہ، ایجنڈا کیا ہے؟

کراچی(پی این آئی)پیپلز پارٹی اور حکومت میں اعلیٰ سطحی رابطہ، ایجنڈا کیا ہے؟پاکستان پیپلز پارٹی اور حکومت میں بجٹ منظوری کے لیے رابطہ ہوا ہے۔ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق وزیر خزانہ محمد اورنگزیب اور سینیٹر سلیم مانڈوی والا مسلسل رابطے میں ہیں۔ذرائع نے بتایا کہ […]

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا صفائی مہم میں شامل عملے کیلئے بڑا اعلان

لاہور(پی این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صفائی عملے کو ایک ماہ کی تنخواہ بطور انعام دینے کا اعلان کردیا۔ مریم نواز کا کہنا تھاکہ آپ نے مثالی خدمت کرکے ستھرا پنجاب کی نئی تاریخ رقم کی، شدید گرمی میں عوام کی خدمت قابل تعریف […]

وزیر اعظم نے جو خطاب کیا اس پر عمل کرنا ہے تو پہلے خود مستعفی ہوں

اسلام آباد(پی این آئی) رہنما پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) تیمور جھگڑا کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف نے جو خطاب کیا اس پر عمل کرنا ہے تو پہلے خود مستعفی ہوں۔ تیمور جھگڑا نے وزیر اعظم کے قوم سے خطاب پر […]

حکومت نے تنخواہ دار افراد کو مزید ریلیف دینے کی تیاری کر لی

اسلام آباد(پی این آئی)حکومت نے تنخواہ دار افراد اور برآمد کنندگان کے لیے انکم ٹیکس کی شرح میں مجوزہ اضافے کو جزوی طور پر تبدیل کرنے کا جائزہ لینے پر مشاورت شروع کر دی۔ ذرائع کے مطابق اندرونی مشاورت حکومت کی جانب سے مجوزہ 1.5 […]

وعدہ کرتا ہوں موجودہ آئی ایم ایف پروگرام پاکستان کی تاریخ کا آخری پروگرام ہوگا، وزیراعظم کا بڑا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) اسلامی جمہوریہ پاکستان کے وزیراعظم میاں محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ وعدہ کرتا ہوں موجودہ آئی ایم ایف پروگرام پاکستان کی تاریخ کا آخری پروگرام ہوگا، پاکستان اپنے پاؤں پر کھڑا ہوکر ہمسایہ ممالک کوبھی پیچھے چھوڑ دے گا۔ […]

وزیراعظم نے موجودہ آئی ایم ایف پروگرام کو پاکستان کی تاریخ کا آخری پروگرام قرار دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم شہباز شریف کا قوم سے خطاب میں کہنا ہے کہ وعدہ کرتا ہوں موجودہ آئی ایم ایف کا پروگرام پاکستان کی تاریخ کا آخری پروگرام ہوگا، چین سے تین لاکھ پاکستانیوں کو انفارمیشن ٹیکنالوجی کی ٹریننگ دلوائیں گے۔ انہوں […]

وفاقی کابینہ میں توسیع کی تیاریاں، مولانا فضل الرحمٰن سےوزیراعظم اور وزیر داخلہ کی ملاقاتوں کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

اسلام آباد (پی این آئی )وزیر اعظم کے بعد وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے بھی جمعیت علمائے اسلام (ف )کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی ہے ۔وفاقی وزیرداخلہ نے مولانا فضل الرحمان کی عیادت کی اورخیریت دریافت کی۔ انہوں نے سربراہ جے یو […]

وزیراعظم نے بجلی سستی کرنے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم شہباز شریف نے ملکی صنعت کی بہتری کے لئے بجلی کے تاریخی پیکج کا اعلان کرتے ہوئے انڈسٹریز کے لئے بجلی کی قیمت میں 10روپے69 پیسے کی کمی کا اعلان کردیا۔ وزیراعظم محمد شہبازشریف نے صنعت اور برآمدات میں بڑے […]

ن لیگ اور پیپلز پارٹی میں تنازع، اصل وجہ منظر عام پر آگئی

لاہور(پی این آئی)ن لیگ اور پیپلز پارٹی میں تنازع، اصل وجہ منظر عام پر آگئی۔۔۔س وقت عمران خان حکمران جماعت نون لیگ اور پیپلز پارٹی کے درمیان تعلقات کی بنیادی وجہ بنے ہوئے ہیں اسی وقت مریم نواز کا طرز حکمرانی بلاول بھٹو کی پارٹی […]