ملک میں کورونا وائرس کے ایکٹو کیسز کی تعداد کتنی رہ گئی؟اچھی خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)ملک میں کورونا وائرس کی پسپائی کا سلسلہ جاری ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید 626 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ مزید 14 اموات رپورٹ ہوئی ہیں۔ علاوہ ازیں گزشتہ ایک روز کے دوران کورونا وائرس سے […]

کورونا ویکسین موٹے لوگوں کیلئے فائدہ مند نہیں ہو گی ،نئی تحقیق میں پریشان کن انکشاف

لندن (پی این آئی) کورونا وائرس کی ویکسین موٹے لوگوں کے لیے مؤثر ثابت نہیں ہوگی، تحقیقات میں پرشیان کن انکشاف، رپورٹ کے مطابق کورونا وائرس کی ویکسین موٹے لوگوں کے لیے اتنی فائدہ مند نہیں ہوگی جتنی اسمارٹ لوگوں پر ہوگی۔ طبی ماہرین کے […]

برطانیہ نے کن ملکوں سے آنے والوں کے لیے 14 دن لازمی قرنطینہ کی شرط عائد کر دی؟ کس یورپی ملک نے جوابی اقدام کا اعلان کر دیا؟

لندن(پی این آئی)برطانیہ نے کن ملکوں سے آنے والوں کے لیے 14 دن لازمی قرنطینہ کی شرط عائد کر دی؟ کس یورپی ملک نے جوابی اقدام کا اعلان کر دیا؟ برطانوی حکومت نے کورونا وائرس کی وبا کی وجہ سے فرانس، نیدرلینڈز اور مالٹا کے […]

اگلے تین سے چار ماہ نازک ہیں،روسی کورونا ویکسین جعلی ہو سکتی ہے؟ پاکستانی سائنسدان نے عوام کو خبردار کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) چیئرمین وزیراعظم ٹاسک فورس برائے سائنس و ٹیکنالوجی پروفیسر ڈاکٹر عطاء الرحمان نے کہا ہے حکومت کی کورونا وائرس کے خلاف جامع حکمت عملی کے مثبت نتائج سامنے آئے ہیں اور پاکستان کے اقدامات دنیا کیلئے مثال بنے ہیں، ہمیں […]

متحدہ عرب امارات واپسی کیلئے پاکستانیوں کو کیا 7 کام کرنا ہوں گے؟ آئی سی اے نے وضاحت کر دی

ابوظبی(پی این آئی) اگر آپ اماراتی ویزہ ہولڈر ہیں تو آپ کو متحدہ عرب امارات واپسی کے لیے اب اجازت نامے کی ضرورت نہیں ہو گی۔ ICA کی جانب سے اپنی ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں تارکین کو سات نکاتی پروسیجرکی وضاحت کی گئی ہے […]

دنیا کی پہلی کورونا ویکسین ، روس کو 20ممالک نے کتنی ارب خوراکیں تیار کرنے کا آرڈر دیدیا؟روس نے غریب ممالک کیلئے بھی بڑا اعلان کر دیا

ماسکو (پی این آئی) روس کی جانب سے تیار کردہ کووِڈ 19 کی پہلی ویکسین کی دنیا بھر میں مانگ۔ ایشیاء، مشرق وسطیٰ اور لاطینی امریکہ کے 20 ممالک نے روس کو 1 ارب خوارکیں تیار کرنے کا آرڈر دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق کورونا […]

عالمی تبلیغی مرکز رائیونڈ کھولا جائیگا یا نہیں؟دینی حلقوں کیلئے بڑی خبر آگئی

رائیونڈ لاہور(پی این آئی) عالمی تبلیغی مرکز بھی کھول دیا گیا ،شب جمعہ کے اجتماعات کی اجازت، عالمی تبلیغی مرکز کو پنجاب کے 4اضلاع کے کارکنان کیلئے کھول دیا گیا ،صوبہ خیبر پختونخواہ کے 5اضلاع کے تبلیغی مراکز میں شب جمعہ کے اجتماعات کی اجازت […]

وفاقی حکومت میں تمام شعبہ زندگی کو کھولنے کا نوٹیفکیشن جاری۔۔ شادی ہالز، ماکیز اور تعلیمی اداروں سے متعلق بڑا فیصلہ آگیا

اسلام آباد(پی این آئی) ضلعی انتظامیہ نے کورونا وائرس کے باعث بند کردہ تمام شعبہ زندگی کو کھولنے کا نو ٹیفکیشن جاری کر دیا جس کے مطابق شادی ہالز، مارکیز اور تعلیمی اداروں سمیت کچھ کھیلوں کی اجازت نہیں۔نو ٹیفکیشن کے مطابق پبلک ٹرانسپورٹ ایس […]

وزیراعظم کے کورونا امدادی پیکج سے 540 ارب روپے استعمال نہ ہونے کا انکشاف، وجہ کیا بنی؟ تفصیلات آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم کے کوروناامدادی پیکج سے 540 ارب روپے استعمال نہ ہونے کا انکشاف، وفاقی حکومت کی جانب سے پروسیجرل شرائط کی وجہ سے کورونا وائرس کے متاثرین کے لیے مختص کردہ 1250 ارب رپوے کے امدادی پیکج میں سے 540 […]

کورونا وائرس بالوں کے گرنے کی وجہ بھی بنتا ہے، ماہرین نے تحقیق کے بعد مزید انکشافات کر دیئے

واشنگٹن(پی این آئی) امریکا کے انڈیانا یونیورسٹی اسکول آف میڈیسین کے محققین نے ڈیڑھ ہزار کے قریب افراد کے سروے میں دریافت کیا ہے کہ ایک تہائی افراد کو کووڈ 19 کے طویل المعیاد اثر کے طور پر بالوں سے محرومی کے مسئلے کا سامنا […]

وزیراعظم عمران خان نے کاروباری حضرات کو بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی) وزیرِ اعظم عمران خان نے کاروباری برادری کی جانب سے بھرپور اعتماد پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ تعمیرات، چھوٹے اور درمیانے درجے کی صنعتوں کا فروغ حکومت کی اولین ترجیح ہے، ان دونوں شعبوں سے نہ صرف معاشی […]