پاکستان میں تھری جی ،فور جی فونز کی بنانے کا اعلان حکومت نے پاکستانیوں کوشاندار خوشخبری سنادی

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی وزیر آئی ٹی سید امین الحق نے کہا ہے کہ بہت جلد پاکستان تھری جی فور جی فون بنیں گے ،ہم نے کورونا وبا کے باجود آئی ٹی برآمدات بڑھائیں ،آئی ٹی برآمدات پچانوے کروڑ ڈالر سے بڑھ ایک ارب […]

کورونا وائرس سےصحتیاب ہونیوالےافراد کتنے عرصے تک دوبارہ کورونا کا شکار نہیں ہو سکتے؟ماہر ڈاکٹر کا دعویٰ

واشنگٹن (پی این آئی) امریکہ میں فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن کے سابق عہدے دار اور ماہرِ امراض ڈاکٹر اسکاٹ گوٹلیب نے کہا ہے کہ کووڈ نائینٹین سے صحت یاب ہونے والے لوگ یہ امید رکھ سکتے ہیں کہ وہ کم سے کم تین ماہ اور […]

متحدہ عرب امارات واپس جانیوالوں کیلئے اہم خبر، یو اے ای میں داخلےکیلئے سخت ترین شرائط عائد کر دی گئیں

ابو ظہبی (پی این آئی) متحدہ عرب امارات نے مسافروں پر امارات میں داخلے کیلئے سخت شرط عائد کردی، مملکت میں آنے والے مسافروں کو سفر سے قبل منفی کورونا ٹیسٹ رپورٹ لازمی جمع کروانا ہوگی، تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات کی سول ایوی […]

کورونا وائرس پھیلانے میں کتنی عمر کے افراد کردار ادا کر رہے ہیں؟ تحقیق میں ہوشربا انکشاف

جنیوا (پی این آئی) عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ اس وقت دنیا بھر میں کورونا وائرس کا وبائی مرض زیادہ تر 20 سے لے کر 49 سال تک کی عمر کے افراد کی وجہ سے پھیل رہا ہے۔ذرائع ابلاغ کے مطابق ڈبلیو ایچ […]

ملک کا وہ صوبہ جہاں کورونا وائرس تیزی سے پھیلنے لگا، تشویشناک تفصیلات آگئیں

کوئٹہ (پی این آئی) ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی نے کہا ہے کہ کورناوائرس کی نئی تشویشناک لہرنظر آرہی ہے ،گزشتہ 6 دنوں میں کورونا کے کیسز میں اضافے پر حکومت بلوچستان کو تشویش ہے، کورونا کے کیسز میں 12 اگست سے اضافہ ہوا ہے، […]

دو سال مکمل ہونے پر وفاقی وزراء نے 2سالہ کارکردگی کی رپورٹ پیش کر دی، کتنےارب روپے کا قرضہ واپس کر دیا ؟ جانئے

اسلام آباد (پی این آئی)دو سال مکمل ہونے پر وفاقی وزراء نے 2سالہ کارکردگی کی رپورٹ پیش کر دی، کتنےارب روپے کا قرضہ واپس کر دیا ؟ وزیرِ اعظم عمران خان کے مشیرِ خزانہ عبدالحفیظ شیخ کہتے ہیں کہ ہم نے زرِ مبادلہ کے ذخائر […]

وزیر اعظم نے جو کہا کر دکھایا، عمران خان کا بے روزگار افراد اور مزدوروں کے معاشرتی تحفظ کیلئے بڑا اقدام

اسلام آباد (پی این آئی )وزیر اعظم نے جو کہا کر دکھایا، عمرا ن خان کا بے روزگار افراد اور مزدوروں کے معاشرتی تحفظ کیلئے بڑ ا اقدام، وزارت اوورسیز پاکستانیز و ہیومن ریسورس ڈویلپمنٹ نے وزیراعظم عمران خان کے وژن کے تحت پاکستانی تارکین […]

عمران خان سب بڑے بحرانوں سے نکل آئے ہیں، دوسروںکو ساتھ لے کر چلنے کیلئے این آر اونہیں دیں گے ،وفاقی وزیر

اسلام باد (پی این آئی)عمران خان سب بڑے بحرانوں سے نکل آئے ہیں،کپتان کریز پر جم چکا ہے، کپتان اب لمبی اننگ کھیلے گا،کسی کو این آر او نہیں ملے گا، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی اسد عمر نے کہا ہے کہ مخالفین […]

کورونا وائرس کا خطرہ ابھی ٹلا نہیں، ماہر صحت نے پاکستانیوں کو خبردار کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی )وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں کورونا کے کیسز بڑھنے کا خدشہ برقرار ہے۔ایک بیان میں ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا کہ عوام کی ذرا سی بے احتیاطی وبا کے […]

عالمی ریٹنگ ایجنسی نے پاکستان کی معیشت میں بہتری کی پیشنگوئی کر دی، کہا کورونا سے پہلے معاملات مثبت تھے

لندن(پی این آئی)عالمی ریٹنگ ایجنسی نے پاکستان کی معیشت میں بہتری کی پیشنگوئی کر دی، کہا کورونا سے پہلے معاملات مثبت تھے۔بین الاقوامی ریٹنگ ایجنسی “فچ ریٹنگز” نے پاکستان کی فارن کرنسی کریڈٹ ایشوئنس ریٹنگ “بی” منفی جبکہ آوٹ لک مستحکم قرار دی ہے۔فچ نے […]

کتنے فیصد پاکستانی کورونا وائرس سے متعلق حکومتی اقدامات پر مطمئن ہیں؟تازہ ترین سروے رپورٹ جاری

اسلام آباد(پی این آئی )پلس کنسلٹنٹ کے سروے میں 47 فیصد افراد وباکو کنٹرول کرنے میں حکومتی کارکردگی سے خوش نظر آئے تو انسٹیٹیو ٹ فار پبلک اوپیینیئن ریسرچ کے سروے میں 51 فیصد افراد نے وفاقی حکومت کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کیا۔کورونا […]