حکومت نے 15ستمبر سے سکول کھولنے کیلئےایس او پیز تیار کر لئے، نوٹیفیکیشن جاری

لاہور (پی این آئی)حکومت نے 15ستمبر سے سکول کھولنے کیلئےایس او پیز تیار کر لئے، نوٹیفیکیشن جاری، محکمہ صحت نے پنجاب نے 15ستمبر سے سکول کھولنے کیلئے ایس اوپیز جاری کردیے، جس کے تحت سکولوں میں ان ڈور گیمز، جھولے ، اور کھیلوں کی سرگرمیو […]

کورونا وائرس کی وجہ سے بیروزگار ہونیوالوں کیلئے اطمینان بخش خبر آگئی،اربوں ڈالرز ملنے کی خوشخبری آگئی

واشنگٹن (پی این آئی) عالمی بینک کے صدر ڈیوڈ میلپاس نے متنبہ کیا ہے کہ کوویڈ -19کی وجہ سے دس کروڑ افراد دوبارہ انتہائی غربت کا شکار ہو سکتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ اگر وبا ئی صورت حال بگڑتی رہی تو یہ تعداد زیادہ بھی […]

کورونا کا خطرہ ابھی ٹلا نہیں، عالمی ادارہ صحت نے بچوں سے متعلق اہم ہدایات جاری کر دیں

جنیوا (پی این آئی) عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کہا ہے کہ کورونا وائرس (کووڈ-19) کی وبا کو روکنے کے لئے 12 سال یا اس سے زائد عمر کے بچوں کو بڑوں کی طرح ماسک پہننا چاہئے۔ڈبلیو ایچ او نے 12 سال یا […]

کورونا وائرس انفیکشن عروج پر پہنچ چکا ،ماہرین نے کورونا کی دوسری لہرآنے کی پیشنگوئی کر دی

ٹوکیو(پی این آئی) جاپان کو مشاورت فراہم کرنے والے ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ ممکن ہے کہ ملک بھر میں کورونا وائرس انفیکشن عروج پر پہنچ چکا ہو لیکن اس کے دوبارہ زور پکڑنے کے خدشات تاحال موجود ہیں۔جاپانی نشریاتی ادارے کے مطابق جاپانی […]

حکومت نے نویں اور دسویں محرم کو موبائل سروس اور انٹرنیٹ بند رکھنے کا فیصلہ کر لیا

لاہور(پی این آئی) پنجاب حکومت سکیورٹی خدشات کے باعث 9، 10محرم کو موبائل اور انٹرنیٹ سروس بند رکھنے کا فیصلہ کرلیا۔ سی سی پی او لاہور ذوالفقار حمید نے کہا ہے کہ مجالس اور جلوسوں کے روٹس پر موبائل سروس پر جزوی جبکہ موٹرسائیکل کی […]

متحدہ عرب امارات سے آنے والے پاکستانیوں کو واپس ان کی ملازمتوں پربھیجاجائے گا، زلفی بخاری نے ملازمین کو خوشخبری سنا دی

لاہور (پی این آئی)متحدہ عرب امارات سے آنے والے پاکستانیوں کو واپس ان کی ملازمتوں پربھیجاجائے گا، زلفی بخاری نے ملازمین کو خوشخبری سنا دی، معاون خصوصی وزیراعظم برائے اوورسیز پاکستانیز زلفی بخاری نے کہا ہے کہ پاکستانی محنت کشوں کی روزگاری پر بحالی کےلئے […]

کورونا کی آڑ میں بھارتی مسلمان سہولیات سے محروم ہونے پر اقوام متحدہ سیکرٹری جنرل نے کورونا کے نام پر ہونے والی مسلمانوں سے زیادتی اور مذہبی منافرت پر بھارت کو کھری کھری سنادیں

اسلام آباد (پی این آئی)کرونا وائرس کی آڑ میں بھارتی مسلمانوں کو سہولیات سے محروم کیا جارہا ہے ، یونائیٹڈ نیشن جنرل سیکرٹری نے نوٹس لیتے ہوئے مود ی سرکار کو خبردار کیا ہے کہ مسلمانوں سے زیادتی اور مذہبی منافرت پر کو فوری طور […]

کورونا ابھی ختم نہیں ہوا ،پنجاب کے شہروں میں دوبارہ سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

لاہور(پی این آئی ، )کورونا ابھی ختم نہیں ہوا ،پنجاب کے شہروں میں دوبارہ سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ, پنجاب کے 3 شہروں میں مائیکروسمارٹ لاک ڈاؤن نافذکردیاگیا،مائیکروسمارٹ لاک ڈاؤن میں لاہور،راولپنڈی اورگوجرانوالہ شامل ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق لاہور میں 27 کیسز رپورٹ ہونیوالی مخصوص12 […]

پاکستانی کورونا وائرس کیخلاف حکومتی کارکردگی سے مطمئن ہیں یا نہیں؟تازہ ترین گیلپ سروے کے نتائج آگئے

اسلام آباد (پی این آئی) کورونا وائرس کیخلاف حکومتی کارکردگی سے 69 فیصد پاکستانیوں نے اطمینا ن کا اظہار کیا ہے ۔گیلپ پاکستان کے نئے سروے کے مطابق عالمی وبائی مرض کے خلاف حکومتی کارکردگی سے 28 فیصد غیرمطمئن نظر آئے۔کورونا سے متعلق حکومتی اقدامات […]

انتہائی تشویشناک خبر، سعودی عرب میں کورونا وائرس کے یومیہ کیسز کی تعداد میں ہوشربا اضافہ ہو گیا

ریاض (پی این آئی) سعودی عرب میں 4 ماہ کے دوران سب سے کم یومیہ کورونا کیسز رپورٹ، گزشتہ 24 گھںٹوں کے دوران مملکت میں 1184 نئے کیسوں کی تصدیق ہوئی، کل مریضوں کی تعداد 306370 ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق بتایا گیا ہے کہ سعودی […]

فوج تعینات کرنے کا فیصلہ، کہاں اور کب فوج تعینات کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے؟ تفصیل جانیئے

لاہور: (پی این آئی)فوج تعینات کرنے کا فیصلہ، کہاں اور کب فوج تعینات کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے؟ تفصیل جانیئے، پنجاب میں محرم الحرام میں امن و امان کو یقینی بنانے کے لئے پاک فوج کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا، […]